Abdul Qadir Patel(@A_Qadir_Patel) 's Twitter Profileg
Abdul Qadir Patel

@A_Qadir_Patel

#MNA Member CEC #Pakistan Peoples Party under the leadership of @BBhuttoZardari | JIYALA by heart & soul proven by struggle | Continuing legacy of #SMBB #SZAB

ID:461555361

linkhttp://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1481 calendar_today11-01-2012 22:52:06

3,6K Tweets

75,6K Followers

47 Following

Abdul Qadir Patel(@A_Qadir_Patel) 's Twitter Profile Photo







خدا نہ کردہ کسی بے ہنر کے ہاتھ لگے

ہم آگ بیچ رہے ہیں دیا سلائی میں

پتہ نہیں اگر منزل کا، معذرت کرلو

لیئے لیئے نا پھرو شوقِ رہنمائی میں

(مولا علی ع نے فرمایا محبتوں میں سب سے مقدم اپنی سرزمین سے محبت ہے)

account_circle
Abdul Qadir Patel(@A_Qadir_Patel) 's Twitter Profile Photo

مردِ حُر، صدرِ پاکستان جناب ⁦AsifAliZardari⁩ کے

مشترکہ پارلیمنٹ سے خطاب کے موقع پر اپنے ہردلعزیز

چیئرمین جناب ⁦BilawalBhuttoZardari⁩ اور عکسِ بینظیر

محترمہ ⁦Aseefa B Zardari⁩ کے ہمراہ۔

مردِ حُر، صدرِ پاکستان جناب ⁦@AAliZardari⁩ کے مشترکہ پارلیمنٹ سے خطاب کے موقع پر اپنے ہردلعزیز چیئرمین جناب ⁦@BBhuttoZardari⁩ اور عکسِ بینظیر محترمہ ⁦@AseefaBZ⁩ کے ہمراہ۔
account_circle
Dom Lucre | Breaker of Narratives(@dom_lucre) 's Twitter Profile Photo

🔥🚨DEVELOPING: Dubai underwater, Influencers are stranded in their Rolls Royces in flooded roads as skies turn black in apocalyptic scenes as storm hits region.

More than 4.7ins (120mm) of rain has already fallen today - the typical yearly average in the city - with more…

account_circle
Abdul Qadir Patel(@A_Qadir_Patel) 's Twitter Profile Photo



ایک اور یادگار دن! بی بی کی تصویر محترمہ

Aseefa B Zardari⁩ نے بحیثیت رکنِ قومی اسمبلی حلف

اُٹھالیا۔ تمام کارکنان کو مبارک۔

#AseefaBZ ایک اور یادگار دن! بی بی کی تصویر محترمہ ⁦@AseefaBZ⁩ نے بحیثیت رکنِ قومی اسمبلی حلف اُٹھالیا۔ تمام کارکنان کو مبارک۔
account_circle
Abdul Qadir Patel(@A_Qadir_Patel) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ اپنے نام کے ساتھ بی بی لکھ کر اتنی غلیظ زبان استعمال نا کرتیں تو میں آپکے دوسرے ہمخیالوں کی طرح اسے بھی نظر انداز کردیتا لیکن آپ غور سے دیکھیں ، یہ وہ نہیں جو آپ سمجھنا اور سمجھانا چاہتیں ہیں، اور نا ہی انکی طبیعت اسکی اجازت دیتی ہے، خیر اندیش

account_circle
Abdul Qadir Patel(@A_Qadir_Patel) 's Twitter Profile Photo




الحمدللہ، اس بار بھی قیادت اور پارٹی کا بھرپور اعتماد، رانا

محمودالحسن (جنرل سیٹ) اور اسحٰق ڈار صاحب (ٹیکنوکریٹ

سیٹ ) کی پیشگی مبارک!!!

#SenateElectionIslamabad #NationalAssemblyofPakistan الحمدللہ، اس بار بھی قیادت اور پارٹی کا بھرپور اعتماد، رانا محمودالحسن (جنرل سیٹ) اور اسحٰق ڈار صاحب (ٹیکنوکریٹ سیٹ ) کی پیشگی مبارک!!!
account_circle
Abdul Qadir Patel(@A_Qadir_Patel) 's Twitter Profile Photo

Like Mother like daughter, SMBB First Lady PM of Muslim Country, ABZ First unopposed elected Lady MNA. Jeyi Bhutto

account_circle
Abdul Qadir Patel(@A_Qadir_Patel) 's Twitter Profile Photo

جیالو مبارک ہو بی بی کی تصویر آصفہ بھٹو زرداری نوابشاہ سے بِلا مقابلہ منتخب ہوگئیں۔ جیئے بھٹو

#AseefaBhuttoZardari جیالو مبارک ہو بی بی کی تصویر آصفہ بھٹو زرداری نوابشاہ سے بِلا مقابلہ منتخب ہوگئیں۔ جیئے بھٹو
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

شخصیت پرست گروہ اور عمران ریاض کو للکارنے سے پہلے شاہد آفریدی صرف اپنے فینز میں مقبول تھے

لیکن اب شاہد آفریدی 24 کروڑ عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکا ہے۔ آپ نے یہ مناظر اب سے پہلے نہیں دیکھے ہونگے۔

پوری قوم اپنے ہیرو کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے۔

account_circle
Abdul Qadir Patel(@A_Qadir_Patel) 's Twitter Profile Photo



شاہد آفریدی کا مقابلہ کُپِّی تان سے آخر کس صفت میں؟
کردار
گھفتار
وجاہت
مِلنساری
سچائی
خاندانی طرز زندگی
اپنی کمائی کھانے یا
عوامی خدمت اور کھیل میں،

لالہ ہر لحاظ سے ہیرو ہے ہیرو، یہ موازنہ ہی لالہ کی توہین ہے۔

#عمران_ریاض_ایک_ٹرول_ھے #LivingLegendShahidAfridi شاہد آفریدی کا مقابلہ کُپِّی تان سے آخر کس صفت میں؟ کردار گھفتار وجاہت مِلنساری سچائی خاندانی طرز زندگی اپنی کمائی کھانے یا عوامی خدمت اور کھیل میں، لالہ ہر لحاظ سے ہیرو ہے ہیرو، یہ موازنہ ہی لالہ کی توہین ہے۔
account_circle
Abdul Qadir Patel(@A_Qadir_Patel) 's Twitter Profile Photo

دوست، کافی عرصہ پہلے میرا ایک ٹویٹ ہے ، سکرول کرکے دیکھ سکتے ہیں ، میں نے یہ ہی بات ٹرمپ، مودی اور عمران کے لیے لکھی تھی کے تینوں انتہا پسند، جھوٹے پروپگنڈہ کے ذریعے اقتدار میں لائے گئے ہیں۔

account_circle
Abdul Qadir Patel(@A_Qadir_Patel) 's Twitter Profile Photo



انشاءاللّہ، گیلانی صاحب کو بھاری اکثریت سے کامیاب

کرواکر اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ایک اور تحفہ پیش

کرینگے، جیئے بھٹو

#SenateElectionNA انشاءاللّہ، گیلانی صاحب کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرواکر اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ایک اور تحفہ پیش کرینگے، جیئے بھٹو
account_circle