Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profileg
Abbas Bugti journalist

@Abbasbugti51

Watan se muhabbat iman ka juz hai.!! ❤🇵🇰

ID:1624010424617259010

calendar_today10-02-2023 11:40:43

5,8K Tweets

4,7K Followers

6,5K Following

Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے شہر خضدار میں آج غیور بلوچوں نے شیہدا پاکستان کے حق میں ریلی نکالی ۔ ریلی میں بلوچستان کے امن کی خاطر جدوجہد و قربانیاں دینے والے سیکورٹی فورسز کے حق میں نعرے لگائے گئے

account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

گوادر حملے سے پہلے BLA کے دہشتگردوں نے گوادر شہر کے درمیان یہ تصاویر لی تھی‼️

اگر یہ گوادر حملے سے قبل سیکورٹی فورسز ان دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہوتا تو ماہ رنگ لانگو اور دہشتگردوں کی سہولت تنظیم کی خواتین جبری گمشدگی کا فیک ڈرامہ رچا کر کتنے احتجاج کرتی ؟

گوادر حملے سے پہلے BLA کے دہشتگردوں نے گوادر شہر کے درمیان یہ تصاویر لی تھی‼️ اگر یہ گوادر حملے سے قبل سیکورٹی فورسز ان دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہوتا تو ماہ رنگ لانگو اور دہشتگردوں کی سہولت تنظیم #BYC کی خواتین جبری گمشدگی کا فیک ڈرامہ رچا کر کتنے احتجاج کرتی ؟ #Gwadar
account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے شہر خضدار میں آج غیور بلوچوں نے شیہدا پاکستان کے حق میں ریلی نکالی ۔ ریلی میں بلوچستان کے امن کی خاطر جدوجہد و قربانیاں دینے والے سیکورٹی فورسز کے حق میں نعرے لگائے گئے

account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ کراچی شاہراہ اوتھل کے مقام پر سکیورٹی فورسیز نے پہاڑی علاقے سے 2052 دو ہزار باون کلو چرس بر آمد کر لیا اور دوسری کاروائی میں کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ پر مسافر بس سے 3595 کلو چھالیہ بر آمد کر لیا۔

کوئٹہ کراچی شاہراہ اوتھل کے مقام پر سکیورٹی فورسیز نے پہاڑی علاقے سے 2052 دو ہزار باون کلو چرس بر آمد کر لیا اور دوسری کاروائی میں کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ پر مسافر بس سے 3595 کلو چھالیہ بر آمد کر لیا۔ #Balochistan
account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

گوادر اولڈ ٹاؤن میں پانی کے پائپ لگانے اور سڑک بنانے والے حکومتی مشین کو دہشتگردو نے نقصان دی
اب تو ڈرائیور بھی بلوچ مزدور تھے ؟ پھر اب بلوچ قوم دشمن کون ہے ؟ خود فیصلہ کریں . یہ کسی حال میں بھی ترقی نہیں چاہتے - وجہ صرف یہ ہے کہ پھر مہرنگ ڈرامہ کیسے کریں گی ؟؟؟؟

گوادر اولڈ ٹاؤن میں پانی کے پائپ لگانے اور سڑک بنانے والے حکومتی مشین کو دہشتگردو نے نقصان دی اب تو ڈرائیور بھی بلوچ مزدور تھے ؟ پھر اب بلوچ قوم دشمن کون ہے ؟ خود فیصلہ کریں . یہ کسی حال میں بھی ترقی نہیں چاہتے - وجہ صرف یہ ہے کہ پھر مہرنگ ڈرامہ کیسے کریں گی ؟؟؟؟ #Balochistan
account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

After Karima Baloch also turned out to be a agent. Major Gaurav Arya offered him financial support and transfered amount through Europe & for creating chaos in .Such a treacherous woman should be arrested immediately.

After Karima Baloch #Mahrang also turned out to be a #RAW agent. Major Gaurav Arya offered him financial support and transfered amount through Europe & #Dubai for creating chaos in #Balochistan.Such a treacherous woman should be arrested immediately. #ExposingRAWFunding #Bishkek
account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے بھیڑ اکھٹا کرنے کی ناکام کوشش کرنے کے بعد اب سوشل میڈیا پے پروپگنڈہ کرنے والے کو کام سوپنا دی ہے کہ انہیں حکومت کی طرف سے کانفرنس کرنے کی اجازت نہیں دی گئی !

پیچھے تصور میں بھی حقیقت دیکھی جا سکتی ہے خالی نشتیں ان کے ناکامی کے ثبوت ہیں ۔

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے بھیڑ اکھٹا کرنے کی ناکام کوشش کرنے کے بعد اب سوشل میڈیا پے پروپگنڈہ کرنے والے کو کام سوپنا دی ہے کہ انہیں حکومت کی طرف سے کانفرنس کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ! پیچھے تصور میں بھی حقیقت دیکھی جا سکتی ہے خالی نشتیں ان کے ناکامی کے ثبوت ہیں ۔ #Balochistan
account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور چین گوادر کو ترقی یافتہ بنا رہے ہیں مگر بھارتی پیسوں پر چلنے والے مہرنگ، کییا بلوچ اور لطیف جوہر جیسے چند شر پسند عناصرگوادرکی ساکھ مجروح کر کے بھارت کاایجنڈاپوراکرنےمیں لگےہیں۔

پاکستان اور چین گوادر کو ترقی یافتہ بنا رہے ہیں مگر بھارتی پیسوں پر چلنے والے مہرنگ، کییا بلوچ اور لطیف جوہر جیسے چند شر پسند عناصرگوادرکی ساکھ مجروح کر کے بھارت کاایجنڈاپوراکرنےمیں لگےہیں۔ #BalochLiteracyCampaign #Balochistan #Mahrangisdubious #Zhob

آج گوادر کی بیٹیوں نے اپنے ماں باپ اور اپنی بلوچ روایات کا پاس رکھا اور گھر آئے اُن پنجابی مزدوروں کے حق میں ریلی نکالی !!
جنہیں بلوچ دہشت گرد تنظیموں نے بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا اور ان کے گھر والوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔.

بلوچستان ہمیشہ سے مہمان نوازی کی وجہ سے مشہور ہے لیکن کچھ سالوں دہشت گرد تنظیموں نے بلوچستان کی ثقافت کو پیروں تلے روند رکھا ہے
ایک بلوچ نوجوان کا اپنی چائنیز ٹیچر کو چادر گفٹ کرنا مجید برگیڈ کے منہ پر تمانچہ ہے کہ ہر بلوچ کی سوچ شاری جیسی نہیں ہے

account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

سردار اختر مینگل ہم بلوچستان والوں کو بلوچ و پنجابی قوم پرستی کی نفرت میں لگا کر اور خود ہمارے فنڈز لیکر دبئی میں اپنی جائیداد بنانے میں مصروف تھا ۔

یہ ہے اختر مینگل جیسے قوم پرست و انتشاریوں کی اصل حققت۔

سردار اختر مینگل ہم بلوچستان والوں کو بلوچ و پنجابی قوم پرستی کی نفرت میں لگا کر اور خود ہمارے فنڈز لیکر دبئی میں اپنی جائیداد بنانے میں مصروف تھا ۔ یہ ہے اختر مینگل جیسے قوم پرست و انتشاریوں کی اصل حققت۔ #Balochistan #DubaiLeaks
account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان ہمیشہ سے مہمان نوازی کی وجہ سے مشہور ہے لیکن کچھ سالوں دہشت گرد تنظیموں نے بلوچستان کی ثقافت کو پیروں تلے روند رکھا ہے
ایک بلوچ نوجوان کا اپنی چائنیز ٹیچر کو چادر گفٹ کرنا مجید برگیڈ کے منہ پر تمانچہ ہے کہ ہر بلوچ کی سوچ شاری جیسی نہیں ہے

account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

میجر بابر خان نیازی نے ہمارے کل کے لئے اپنا آج قربان کر گئے ۔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے 🇵🇰 ❤

بلوچستان کے ژوب میں IBO کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔ تاہم سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن کے دوران 2 چھپے ہوئے دہشت گردو نے حملہ کیا جس سے 2 اہلکار زخمی ہوئے جب کہ میجر بابر خان نیازی نے بہادری سے اپنے ملک کے لیے جان کا نذرانہ پیش کیا شہید ہوئے ۔🇵🇰

بلوچستان کے ژوب میں IBO کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔ تاہم سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن کے دوران 2 چھپے ہوئے دہشت گردو نے حملہ کیا جس سے 2 اہلکار زخمی ہوئے جب کہ میجر بابر خان نیازی نے بہادری سے اپنے ملک کے لیے جان کا نذرانہ پیش کیا شہید ہوئے ۔🇵🇰 #Zhob #Balochistan
account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

🚨

No drone strike occurred in South Waziristan.✔️
Explosives hoarded by Terrorist's blew in a house in Tangi Badenzai, South Waziristan while being prepared by Terrorist's.

#PropagandaExposed 🚨 No drone strike occurred in South Waziristan.✔️ Explosives hoarded by Terrorist's blew in a house in Tangi Badenzai, South Waziristan while being prepared by Terrorist's. #Waziristan #SouthWaziristan
account_circle
Talal Bugti(@TalalBugti98809) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ بگٹی سوئی میں آج وزیر اعلی بلوچستان کے ساتھی رکھیہ مرہٹہ بگٹی کو BRA براہمدغ کے دہشت گردو نے شہید کردی !!
میرے دیس میں وطن عزیز 🇵🇰 سے محبت کرنے والو کو مار دی جاتی ہے 💔
دہشت گرد تنظیم BRA کے خلاف ایکشن لی جائے

Sarfraz Bugti

ڈیرہ بگٹی سوئی میں آج وزیر اعلی بلوچستان کے ساتھی رکھیہ مرہٹہ بگٹی کو BRA براہمدغ کے دہشت گردو نے شہید کردی !! میرے دیس میں وطن عزیز 🇵🇰 سے محبت کرنے والو کو مار دی جاتی ہے 💔 دہشت گرد تنظیم BRA کے خلاف ایکشن لی جائے #Balochistan #DeraBugti @PakSarfrazbugti
account_circle
Abbas Bugti journalist(@Abbasbugti51) 's Twitter Profile Photo

دہشت گرد تنظیمو کے طرف سے جاری محبت وطن پاکستانی اور معصوم مزدور کو شہید کی جا رہی ہے !!
دہشت گرد عرف مسنگ پرسن کے حق میں بولنے والے انسانی حقوق کے علمبردار Hamid Mir حامد میر اور ماہ رنگ بلوچ کیو نہیں بول رہے

account_circle