A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profileg
A.R.❤️🇵🇰❤️

@Adnan__Rasheed

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ (56)

ID:3269162317

calendar_today05-07-2015 14:10:26

55,5K Tweets

3,9K Followers

4,1K Following

A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر۔

جب تم کو اپنے اچھے عمل سے مسرت ہو اور بُرے کام سے رنج اور قلق ہو تو تم مومن ہو۔ (مسند احمد)

صبح بخیر۔ جب تم کو اپنے اچھے عمل سے مسرت ہو اور بُرے کام سے رنج اور قلق ہو تو تم مومن ہو۔ (مسند احمد)
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر۔

انسانیت وہاں دم توڑ دیتی ہے جہاں ایک انسان کی مصیبت دوسرے کے لیے تماشا بن جاتی ہو۔

صبح بخیر۔ انسانیت وہاں دم توڑ دیتی ہے جہاں ایک انسان کی مصیبت دوسرے کے لیے تماشا بن جاتی ہو۔
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر

دن کی روشنی میں رزق تلاش کر اور رات کو اسے تلاش کر جو تمہیں رزق دیتا ہے۔

صبح بخیر دن کی روشنی میں رزق تلاش کر اور رات کو اسے تلاش کر جو تمہیں رزق دیتا ہے۔
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر۔

مؤمن نہ طعنہ دینےوالا ہوتا ہے، نہ لعنت کرنے والا، نہ فُحْش بکنے والا بے ہودہ ہوتا ہے۔ (ترمذی)

صبح بخیر۔ مؤمن نہ طعنہ دینےوالا ہوتا ہے، نہ لعنت کرنے والا، نہ فُحْش بکنے والا بے ہودہ ہوتا ہے۔ (ترمذی)
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر۔

بلندی عجز و انکساری میں ہے، لیکن لوگ تکبر میں تلاش کرتے ہیں۔

صبح بخیر۔ بلندی عجز و انکساری میں ہے، لیکن لوگ تکبر میں تلاش کرتے ہیں۔
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر۔

جو خوشیاں لوگوں کو ملیں اور آپ کو نہیں ملیں تو حسد اور تجسس میں نہ پڑیں، یاد رکھیے آپ کو وہ غم بھی نہیں ملے جو ان کو ملے ہیں، لہذا جس بھی حال میں ہیں شکر کو لازم پکڑ لیں۔

صبح بخیر۔ جو خوشیاں لوگوں کو ملیں اور آپ کو نہیں ملیں تو حسد اور تجسس میں نہ پڑیں، یاد رکھیے آپ کو وہ غم بھی نہیں ملے جو ان کو ملے ہیں، لہذا جس بھی حال میں ہیں شکر کو لازم پکڑ لیں۔
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر۔

ہراِنسان میں خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے  اُسے خُوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے اُسے خَامی نظر آتی ہے۔

صبح بخیر۔ ہراِنسان میں خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے  اُسے خُوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے اُسے خَامی نظر آتی ہے۔
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر۔

علم کے ساتھ عمل اور دولت کے ساتھ شرافت نہ ہو تو دونوں بےکار ہیں۔

صبح بخیر۔ علم کے ساتھ عمل اور دولت کے ساتھ شرافت نہ ہو تو دونوں بےکار ہیں۔
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر۔

جس بات کا علم ہو صرف وہی بیان کرو اور جس بات کا علم نہ ہو اس پر خاموش رہو۔

صبح بخیر۔ جس بات کا علم ہو صرف وہی بیان کرو اور جس بات کا علم نہ ہو اس پر خاموش رہو۔
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر۔

زندگی نے بہت کچھ سکھایا کتابوں نے بھی رہنمائی کی لیکن انسانی رویوں نے جو سبق دیا
نہ تو وہ زندگی کے کسی ورق اور نہ ہی کتاب کے کسی صفحے پر تحریر تھا۔

صبح بخیر۔ زندگی نے بہت کچھ سکھایا کتابوں نے بھی رہنمائی کی لیکن انسانی رویوں نے جو سبق دیا نہ تو وہ زندگی کے کسی ورق اور نہ ہی کتاب کے کسی صفحے پر تحریر تھا۔
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر

ایمان اور حیا دو ایسے پرندے ہیں کہ اگر ان میں سے ایک اُڑ جائے تو دوسرا خود ہی اُڑ جاتا ہے۔

صبح بخیر ایمان اور حیا دو ایسے پرندے ہیں کہ اگر ان میں سے ایک اُڑ جائے تو دوسرا خود ہی اُڑ جاتا ہے۔
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر

اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لئے اچھا ہوتا ہے -

صبح بخیر اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لئے اچھا ہوتا ہے -
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر

تین کام کسی کے دل میں آپ کی عزت کو بڑھاتے ہیں ،،
سلام کرنا 2کسی کو جگہ دینا 3اچھے نام سے پُکارنا

صبح بخیر تین کام کسی کے دل میں آپ کی عزت کو بڑھاتے ہیں ،، سلام کرنا 2کسی کو جگہ دینا 3اچھے نام سے پُکارنا
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر۔

'جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا۔'

امام ابو حنیفہ (رحمتہ اللہ علیہ)

صبح بخیر۔ 'جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا۔' امام ابو حنیفہ (رحمتہ اللہ علیہ)
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

خشک دامن پہ برسنے نہیں دیتی مجھ کو
میری غیرت کبھی رونے نہیں دیتی مجھ کو
اک خواہش ہے جو مدت سے گلا گھونٹے ہے
اک تمنا ہے جو مرنے نہیں دیتی مجھ کو۔

account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر
 جب تم کو اپنے اچھے عمل سے مسرت ہو اور بُرے کام سے رنج اور قلق ہو تو تم مومن ہو۔

صبح بخیر  جب تم کو اپنے اچھے عمل سے مسرت ہو اور بُرے کام سے رنج اور قلق ہو تو تم مومن ہو۔
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم۔
تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے
تجھ کو بھی چھوڑ کےجائے تیرا اپنا کوئی
تو بھی اِک روز مکافات کا مطلب سمجھے۔

account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے،ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی جاتی ہیں۔

صبح بخیر بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے،ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی جاتی ہیں۔
account_circle
A.R.❤️🇵🇰❤️(@Adnan__Rasheed) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر۔
علم کا ایک قطرہ جہالت کے سمندر سے بہتر ہے، اور عمل کا ایک قطرہ علم کے سمندر سے افضل ہے۔

صبح بخیر۔ علم کا ایک قطرہ جہالت کے سمندر سے بہتر ہے، اور عمل کا ایک قطرہ علم کے سمندر سے افضل ہے۔
account_circle