Afzal Tahir
@AfzalTahir
https://https://t.co/xNvWuWf3v2
ID:440013756
https://www.unitedkashmirjournal.com.xn--unitedkashmrjournal-b2c.com/ 18-12-2011 13:21:38
33,2K Tweets
914 Followers
2,7K Following
پاکستان ھائی کیمشن کے سامنے برٹش کشمیریوں کا مظاہرہ
#لندن_کشمیریوں_کا_مظاہرہ
#JammuKashmir #ajkprotest #London_Protest
سارے راستے سارے قافلے چلو چلو لندن چلو
۱۳مئ دن ابجے پاکستانی سفارت خانے کے باہر اپنے مظلوم مجبور اور غریب لوگوں کی آواز بنے کے لیے
حقوق کی جنگ عوامی ایکشن کمیٹیAJKکے سنگ
#RightsMovementAJK
آواز دو ہم ایک ہیں✊
کہا تھا ہمیں تنگ مات کرناہمیں دیوار کےساتھ نہ لگانا مگر تم باز نہ آے
پاکستانی میڈیا نے آج یہ ثابت کر دیا کہ فلسطین ہو یا کشمیر ہو انہوں نے کبھی سچ نہیں دِکھانا ۔۔۔ 🚩
.
.
#11may #AzadKashmir #lockdown #saynotoelectricitybills #AJKRightsmovement
#LongLiveResistance #StandWithKashmir Hamid Mir حامد میر
'Pakistan-Occupied Kashmir in Chaos: Police Crack Down on Protests' #AzadKashmir #Azad_kashmir #freedom
youtu.be/XxN8M_PdrjE?si… via YouTube
کل پونچھ سے شروع ہونے والے لانگ مارچ کے حوالے سے ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عمر نذیر کشمیری صاحب کا اہم پیغام۔
#RightsMovementAJK
میرپور پولیس کے ایس ایچ او اور مظفرآباد میں ایک شخص کی شہادت کی ایف آئی آر انوارالحق اور اسکی کابینہ کے خلاف درج ہو!!!!
طاقت کے نشے میں چور اس شخص اور اس کے مصاحبین نے پر امن خطے کو مید ان جنگ بنا ڈالا۔
#RightsMovementAJK
Tariq Naqash Tariq Farooq Raja Muhammad Farooq Haider Khan
Hamid Mir حامد میر…
میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن 💔 کبھی سوچا بھی نہیں تھا یہ نغمے ہمارے #آزاد_کشمیر میں چلیں گے۔
#میرے_وطن_تیری_جنت_میں_آینگے_ایک_دن
#AzadKashmir
'ایسے ایسے مناظر موصول ہورہے ہیں جنہیں سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کیا جاسکتا۔ حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔ کیا کشمیر کی صورتحال پر ابھی تک وفاقی حکومت نے کوئی نوٹس لیا؟'
#ShehbazSharif #AzadKashmir #Azad_kashmir #GilgitBaltistan
#آزاد_کشمیر : میرپور ڈویژن کا قافلہ دن بھر پولیس سے ٹکراؤ کے بعد براستہ تتہ پانی پونچھ ڈویژن میں داخل ہو رہا ہے، قافلے کی لمبائی کئی کلومیٹرز پر محیط ہے.
#AzadKashmir
سابق وزیراعظم آزاد جمو و کشمیر سردار قیوم نیازی نے کہا ہے کے اگر کشمیر میں حالات ایسے رہے تو ایک نئی جنگ چھڑسکتی ہے۔
#AzadKashmir #Azad_kashmir