Aisha Syed(@AishaSyedJIW) 's Twitter Profileg
Aisha Syed

@AishaSyedJIW

Muslim woman. Working for women rights. Ex MNA. Dept-Sec Gen of @JamaatWomen.

ID:2936020898

linkhttp://JamaatWomen.org/ calendar_today19-12-2014 12:11:06

209 Tweets

11,6K Followers

57 Following

Aisha Syed(@AishaSyedJIW) 's Twitter Profile Photo

پشاور یونیورسٹی میں فیسیوں میں اضافے کے خلاف نہتے طلبہ کے پرامن احتجاجی مظاہرے پر پشاور پولیس کا بیہمانہ تشدد قابل مذمت ہے۔ اس پر حکام بالا کو فوری نوٹس لینا چاہئے

account_circle
Inayatullah Khan(@Inayat01) 's Twitter Profile Photo

پشاور یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کے پرامن احتجاج پر پولیس کے طرف سے لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ طلباء کے ساتھ زیادتی ہے یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہیے کہ طلبہ کے ساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں ۔ حکومت گرفتار طلبہ کو فوری طور پر رہا کریں۔

account_circle
Liaqat Baloch(@liaqatbalochji) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد۔جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت ومقدسات اور ختم نبوت کے آئینی وقانونی تقاضے پر جیورسٹ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں شرکت،شرکاء سے خطاب کیا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب،سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار احمد چودھری ودیگر بھی موجود تھے۔

اسلام آباد۔جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت ومقدسات اور ختم نبوت کے آئینی وقانونی تقاضے پر جیورسٹ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں شرکت،شرکاء سے خطاب کیا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب،سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار احمد چودھری ودیگر بھی موجود تھے۔
account_circle
Aisha Syed(@AishaSyedJIW) 's Twitter Profile Photo

سید ابو الاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ نے دین کو آسان فہم بناکر نئی نسلوں تک منتقل کرنے کا عظیم فریضہ بخوبی سرانجام دیا۔35 سے زائد زبانوں میں انکی کتابوں کا ترجمہ دنیا بھر میں پھیل چکا ہے
خدا ان کی قبر نور سے بھر دے آمین

سید ابو الاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ نے دین کو آسان فہم بناکر نئی نسلوں تک منتقل کرنے کا عظیم فریضہ بخوبی سرانجام دیا۔35 سے زائد زبانوں میں انکی کتابوں کا ترجمہ دنیا بھر میں پھیل چکا ہے خدا ان کی قبر نور سے بھر دے آمین #SyedMaududiTheReformer
account_circle
Aisha Syed(@AishaSyedJIW) 's Twitter Profile Photo

تعلیمی اداروں میں طالبات کے لئے تعمیری اور مثبت سرگرمیوں کا بہترین پلیٹ فارم صرف اسلامی جمیعت طالبات نے فراہم کیا۔یوم تاسیس کے موقع پہ ان پرعزم بیٹیوں کو دلی مبارک باد
Islami Jamiat Talibat Pakistan

account_circle
Aisha Syed(@AishaSyedJIW) 's Twitter Profile Photo

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی استقامت اور شہادت کے ذریعے یہ ثابت کر دیا کہ حق ہی اصل طاقت ہے۔ عدل کے نظام اور شریعت کے نفاذ کے لئے اگر جان بھی قربان کرنی پڑے تو اس سے دریغ نہیں کرنا چاہیے یہی دراصل امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا اصل پیغام ہے۔

account_circle
Durdana Siddiqui(@DurdanaSiddiqui) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif
بیگم کلثوم نواز کی پاکستان میں جمہوریت اور آئین و قانون کے لئے بڑی خدمات ہیں۔وہ ایک بہادر خاتون تھیں جنہوں نے آمرانہ دور میں بھی بھرپور جدوجہد کی۔اللہ انہیں اپنی رحمت میں لے لے آمین
ہم دکھ کے ان کڑے لمحات میں آپ کے لئے دعاگو ہیں۔اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

account_circle
Aisha Syed(@AishaSyedJIW) 's Twitter Profile Photo

محترمہ بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں۔۔۔
انّا للہ وانّا الیہ راجعون

account_circle
Aisha Syed(@AishaSyedJIW) 's Twitter Profile Photo

انّاللہ وانّاالیہ راجعون
انتہائی افسوس ناک خبر ہے،پاکستان امت مسلمہ کی ایک نایاب شخصیت ڈاکٹر حسن صہیب مراد ،انجینئر، ڈاکٹریٹ، انگلینڈ، امریکہ سے اعلی تعلیم یافتہ، کامیاب بزنس مین، کامیاب انجنیئر، کامیاب فلاسفر، کامیاب اکانومسٹ،بہترین ایجوکیشنسٹ،بلاشبہ ایک نسل کی تعمیر کرگئے۔

انّاللہ وانّاالیہ راجعون انتہائی افسوس ناک خبر ہے،پاکستان امت مسلمہ کی ایک نایاب شخصیت ڈاکٹر حسن صہیب مراد ،انجینئر، ڈاکٹریٹ، انگلینڈ، امریکہ سے اعلی تعلیم یافتہ، کامیاب بزنس مین، کامیاب انجنیئر، کامیاب فلاسفر، کامیاب اکانومسٹ،بہترین ایجوکیشنسٹ،بلاشبہ ایک نسل کی تعمیر کرگئے۔
account_circle
Foreign Affairs Jamaat e Islami Pakistan(@FADJIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

خود احتسابی اور ایک تجویز

کے عنوان سے ستمبر کے

شمارے میں کچھ گزارشات پیش کی ہیں

——

مفید ہو تو رب رحمن و رحیم قبول فرمائے

عمل کی توفیق بخشے

کوئی لغزش ہے تو غفور و علیم ہستی درگزر فرمائے

رہنمائی فرمائے

tarjumanulquran.org/site/publicati…

خود احتسابی اور ایک تجویز کے عنوان سے #ترجمان_القرآن ستمبر کے شمارے میں کچھ گزارشات پیش کی ہیں —— مفید ہو تو رب رحمن و رحیم قبول فرمائے عمل کی توفیق بخشے کوئی لغزش ہے تو غفور و علیم ہستی درگزر فرمائے رہنمائی فرمائے tarjumanulquran.org/site/publicati…
account_circle
Aisha Syed(@AishaSyedJIW) 's Twitter Profile Photo

چور دروازوں سے ختم نبوت کے منکرین کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کلیدی عہدوں پر تعینات کرنے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

account_circle
Aisha Syed(@AishaSyedJIW) 's Twitter Profile Photo

ہمارے بزرگوں نے نظریہ پاکستان کےلئے مال اور جان کی قربانیاں دی تھیں۔جس کا نعرہ تھا
پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الّا اللہ محمد رسول اللہ

account_circle
Aisha Syed(@AishaSyedJIW) 's Twitter Profile Photo

ختم نبوت صلّی اللہ علیہ وسلّم ہر مسلمان کے ایمان و زندگی کا مسئلہ ہے۔7 ستمبر یوم ختم نبوت صلّی اللہ علیہ وسلّم ایک طویل جدوجہد کی یاد دلاتا ہے

account_circle
Aisha Syed(@AishaSyedJIW) 's Twitter Profile Photo

وطن عزیز کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے شہدا کی قربانیوں کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ پاک وطن کے دفاع کے لیے ہمارا سب کچھ قربان ہے۔

account_circle
Nadia Mirza(@nadia_a_mirza) 's Twitter Profile Photo

میرا حجاب لینے کا تجربہ یہ کہتا ہے کہ جیسے نماز آپکو براٸیوں سے روکتی ہے ایسے ہی حجاب آپ کو احساس دلاتا ہے کہ اسکی عزت اور حرمت اب آپکی زمہ داری ہے۔
Aisha Syed @srqazi

account_circle
Jamaat-e-Islami Women(@JamaatWomen) 's Twitter Profile Photo

بچے ہمیں کیسا دیکھنا چاہتے ہیں
دلچسپ انداز میں ایک کلپ دیکھئے
حجاب میرا وقار میرا احترام

account_circle
Jamaat-e-Islami Women(@JamaatWomen) 's Twitter Profile Photo

آپ حجاب کرتی ہیں یا نہیں۔۔
ہر عورت کے اس حق کو تسلیم کیجئے کہ وہ جو چاہے پہن سکتی ہے
اپنی حجابی بہنوں کا ساتھ دیجئے۔۔جاننے کے لئے مکمل ویڈیو دیکھئے

account_circle