BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profileg
BBC News اردو

@BBCUrdu

بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

ID:132493630

linkhttp://www.bbc.co.uk/urdu/ calendar_today13-04-2010 11:34:45

119,7K Tweets

4,5M Followers

47 Following

BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

کیا ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے پر شہریوں کے سِم کارڈ بند کرنے جیسا اقدام مؤثر ثابت ہو گا؟
bbc.in/3xZ62e7

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

دوا ساز کمپنی ’ایسٹرا زینیکا‘ کا اپنی کورونا ویکسین کے صحت پر ضمنی اثرات کا اعتراف: ’میرے شوہر کو دوبارہ چلنا، بات کرنا سیکھنا پڑا‘
bbc.in/3wsdzkZ

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

آئی کیوب قمر: چاند تک سیٹلائیٹ بھجوانے کا پاکستانی مشن کیسے ممکن ہوا؟
bbc.in/3Qn8VeL

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

فوجی مشق یا گیلی گندم کی فصل کو سکھانے کا انداز: پاکستانی سوشل ویڈیو پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہیں اور اس میں نظر آنے والے ہیلی کاپٹر دراصل کیا کر رہے ہیں؟
مکمل خبر: bbc.in/3y1SQVM

فوجی مشق یا گیلی گندم کی فصل کو سکھانے کا انداز: پاکستانی سوشل ویڈیو پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہیں اور اس میں نظر آنے والے ہیلی کاپٹر دراصل کیا کر رہے ہیں؟ مکمل خبر: bbc.in/3y1SQVM
account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

مناہل ال عتیبی: محمد بن سلمان کی اصلاحات کی حامی سعودی خاتون جنھیں ’دہشت گردی قوانین‘ کے تحت 11 سال قید کی سزا سنائی گئی
bbc.in/4dmrbyU

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

’ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار‘: لاہور کے شاہی محلے کو یہ نام کیسے ملا؟
bbc.in/3wg4ADA

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

وہ رات جب اسامہ بن لادن وزیرستان میں واقع گھر میں رات کے کھانے پر آئے: ’ہمیں پتہ نہیں تھا کہ ہمارے گھر آنے والا مہمان دنیا کو انتہائی مطلوب تھا‘
bbc.in/3QrsBy9

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویر الیاس کے خلاف سینٹورس مال پر ’قبضہ کرنے کی کوشش‘ پر درج مقدمے میں کیا کہا گیا ہے
مکمل تفصیلات: bbc.in/4aZdzYG

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویر الیاس کے خلاف سینٹورس مال پر ’قبضہ کرنے کی کوشش‘ پر درج مقدمے میں کیا کہا گیا ہے مکمل تفصیلات: bbc.in/4aZdzYG
account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

حکومت کسانوں سے گندم کیوں نہیں خرید رہی؟ ’واضح نقصان سامنے نظر آ رہا ہے جو چھوٹے کسانوں کی کمر توڑ کر رکھ دے گا‘
bbc.in/3Un5BSm

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

ڈیوڈرنٹ یا اینٹی پریسپیرنٹ: پسینے کی بدبو سے نجات حاصل کرنے کے لیے کیا بہتر ہے؟
bbc.in/3woKnv9

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

چار پانچ ہیلی کاپٹر، جن میں سے اکثریت کوبرا لڑاکا ہیلی کاپٹرز کی ہے، ایک جنگی فارمیشن کے تحت ہوا میں معلق ہیں لیکن کیا یہ گندم کی فصل خشک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یا کوئی جنگی مشک؟ پاکستانی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

مکمل تحریر: bbc.in/3y1RQRx

چار پانچ ہیلی کاپٹر، جن میں سے اکثریت کوبرا لڑاکا ہیلی کاپٹرز کی ہے، ایک جنگی فارمیشن کے تحت ہوا میں معلق ہیں لیکن کیا یہ گندم کی فصل خشک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یا کوئی جنگی مشک؟ پاکستانی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ مکمل تحریر: bbc.in/3y1RQRx
account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعظم شہباز شریف کے گرد نواز شریف کے ہم خیال ساتھیوں کا اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
bbc.in/3Wu75wu

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

وسعت اللہ خان کی خصوصی تحریر: ’گندم جنت سے تو نکلوا سکتی ہے حکومت سے نہیں‘
bbc.in/3UnnnF5

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

واٹس ایپ تک کیسے پابندیوں کے باوجود کروڑوں لوگ خفیہ طریقوں سے رسائی حاصل کر رہے ہیں
bbc.in/44luq5s

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کس سے مذاکرات چاہتے ہیں اور ان کی شرائط کیا ہیں؟
bbc.in/4a39T77

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

’گندم خشک کرنے کی کوشش‘ یا جنگی مشق: سوشل میڈیا پر فوجی ہیلی کاپٹروں کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
bbc.in/3whlwcM

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں 1.3 ارب ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص: ’مجھے نہیں پتا یہ رقم خرچ کرنے کے لیے میرے پاس کتنا وقت ہے‘
bbc.in/4bdHTP4

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

کولمبیا یونیورسٹی میں پولیس کا چھاپہ، فلسطین حامی مظاہرین گرفتار: امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے کیا چاہتے ہیں؟
bbc.in/3JFcDNl

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

کیا ’بے وقت اور ضرورت سے زیادہ بارشیں‘ پاکستان کو درپیش موسمیاتی چیلنجز کی عکاس ہیں؟
bbc.in/4bgcifz

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

یومِ مزدور: محنت کشوں کا عالمی دن یکم مئی کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟
bbc.in/3QrZryW

account_circle