Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profileg
Barrister Gohar Khan

@BarristerGohar

Chairman, Pakistan Tehreek-e-Insaf, Member National Assembly of Pakistan, Barrister-at-Law, Advocate Supreme Court LL.B(Hons), UK, LL.M (Hons), USA

ID:1239971637807550477

linkhttps://barristergoharkhan.com calendar_today17-03-2020 17:47:55

663 Tweets

261,4K Followers

210 Following

Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

ہمیں سازشی ٹولہ نہ کہنا، حکومت ختم ہونے کے بعد لاکھوں لوگ عمران خان کی حمایت میں آئین و قانون کی بالادستی کے لیے نکلے اور ہم نےملکی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے اور کنونشنز منعقدکئے مگر ایک گملا تک نہیں ٹوٹا۔

ہم ملک کے وفادار ہیں اور رہیں گے،کوئی ضرورت نہیں تھی پریس کانفرنس کرکے…

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

حکومت عوام کےووٹوں سےبننی چاہئے۔ انتخابات صاف شفاف ہونے چاہئیں۔ حکومت جائے تو عوام کی مرضی سے جائے۔ہم آئین میں ترامیم کے حامی لیکن کسی فرد واحد کے لیے دستور کو بدلنے کی مخالفت کرتے ہیں۔

کل کی پریس کانفرنس میں انتخابات کے اعداد و شمار فارم 47 کےمطابق بتائےگئےحالانکہ ہم180سیٹیں…

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم کے نام پیغام:

(7 مئی 2024 )

پاکستان تحریک انصاف وفاق کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے جس کی سیاسی جدوجہد نہایت تابناک ہے اپنی اٹھائیس سالہ سیاسی جدوجہد کے دوران پاکستان تحریک انصاف نے ایک پرامن جماعت…

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

While we tried to move forward post General Elections, seeking just our “mandate” back and “justice” for our leadership; but today’s press conference not only baselessly and exclusively targeted us but also falsely implicated us in something, for which we sought “Judicial…

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے فارم 47 کےحوالے سے بیان کا بھی ذکر کیا۔

ایک نگران وزیراعظم جسکا کام ہی شفاف انتخابات کروانے میں الیکشن کمیشن کی معاونت کرنا تھا وہ خود بیان کر رہا ہے کہ عام انتخابات میں کس نوعیت کی دھاندلی ہوئی جو کہ بلاشبہ…

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

9مئی کو ہم ہر حلقے میں پرامن احتجاج کریں گےجن کی قیادت حلقہ کے منتخب نمائندے اور ٹکٹوں کے امیدوار کریں گے ۔ پر امن احتجاج ہمارا حق ہے۔

ہم پہلے دن سے کہتے آرہے 9 مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کہاں ہے،اسکا فائدہ کس کو ہوا؟

ہم اس حوالے سے کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی لگاتار…

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

جہاں تک مذاکرات کا تعلق ہے ہم نے بارہا کہا کہ ہمارے کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے۔ جب بھی مذاکرات ہوئے قوم کو ضرور بتائیں گے۔

آج کے فیصلے کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ایک آئینی معاملہ تھا جو کہ دستور کے آرٹیکل 51 اور 106 سے متعلق ہے۔ اس معاملےپر حتمی فیصلہ بھی ہمارے ہی حق…

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف عدلیہ کو آزاد دیکھنا چاہتی ہے ہم آئین میں ترمیم کرکے کسی جج کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے حامی نہیں۔

ہم روزِ اول سے کہتے آئے ہیں کہ قانون سازی کی بنیاد فردِ واحدنہیں ہونا چاہئے نہ ہی قانون سازی کو کسی ایک فرد کے مفادات کے تحفّظ کا وسیلہ بنانا چاہئے چنانچہ…

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن نےاقلیتوں کی 11اور خواتین کی67 خواتین کے ساتھ مجموعی طور پر ان78 مخصوص نشستوں کو دیگر جماعتوں میں بانٹ دیا جن پر ہر لحاظ سے ہمارا حق تھا۔

ہم نے ہمیشہ یہی مؤقف اختیار کیا کہ ہمارے ساتھ غیر آئینی اور غیر قانونی سلوک ہورہا ہےکیونکہ کسی بھی سیاسی جماعت کو آئین کے مطابق…

account_circle
The Telegraph(@Telegraph) 's Twitter Profile Photo

🔴 EXCLUSIVE: Pakistan is at a “dangerous crossroads” after a flawed election which has left the government a laughing stock, jailed former prime minister Imran Khan has said.

Read more here ⬇️
telegraph.co.uk/world-news/202…

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

بانی چئیرمین عمران خان کے ٹیلی گراف میں چھپنے والے آرٹیکل کا اے آئی ورژن

“میں یہ بات واضح طور پر کہہ چکا ہوں کہ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو جنرل عاصم منیر اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ لیکن مجھے کوئی خوف نہیں کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے۔ میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا“

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب پر سارے کیسز سیاسی ہیں ،اب کوشش کررہے ہیں کہ ایک اور کیس بنائیں تاکہ عمران خان صاحب کو زیادہ دیر اندر رکھ سکیں۔ عمران خان صاحب نے عدالتوں سے استدعا کی ہے کہ ہمارےجتنےبھی کیس زیرِالتوا ہیں ان کا جو بھی فیصلہ کرنا ہےکرلیں مگرمزید تاخیر نہ کریں کیونکہ انصاف بروقت نہ…

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

عالمی یومِ مزدور کے موقع پر اپنے قابل، محنتی اور جفاکش مزدور طبقے کو خراجِ تحسین پیش کرتے اور انکی فلاح و ترقی کو اپنے سیاسی ایجنڈے میں سرِفہرست رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

ہمارا مزدور ہمارے قومی وجود کا اہم حصّہ اور ملکی معیشت کی ترقی میں کلیدی کردار کا حامل ہے۔ وزیراعظم…

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنی اتحادی جماعتوں کے ساتھ احتجاج کے سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ بانی چیئرمین عمران خان نے آج ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کےعلاوہ باقی تمام جماعتوں کیساتھ اتحاد ممکن ہے اور یہ اتحاد عدلیہ کی آزادی اور مینڈیٹ چوری کے خلاف اور…

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین عمران خان کو بےبنیاد کیسز میں سزا دلوانے کیلئے نیب کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ نیب کے کیسز صرف عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ہیں جبکہ دوسری طرف نواز شریف، شہبازشریف، مریم نواز اور زرداری سب کو کھلی چھوٹ ہے۔

شہباز شریف کے خلاف ایف آئی اے اور نیب کے تمام…

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

بانی چئیرمین عمران خان کیجانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کےلیےشیرافضل مروت کے نام کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے۔

عمران خان ہمارےچیئرمین تھے، چئیرمین ہیں اور ان شاءاللہ تاحیات پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین رہیں گے اور تمام فیصلوں کا اختیار انہی کے پاس ہے۔ پانچ روز میں تین…

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

انٹراپارٹی الیکشنز کےمعاملےپر آج الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیش ہوئے۔ الیکشن کمیشن نے ہمیں جو نوٹس بھجوایا ان میں کسی قسم کےاعتراضات کا ذکرنہیں کیا البتہ آج سماعت کے دوران ہمیں بتایا کہ ہماری کچھ آبزرویشنز ہیں اور اپنی کانفیڈینشل برانچ کے عملے کو یہ آبزرویشنز ہم تک پہنچانے کی…

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کی ہدایات کے مطابق کسی بھی ادارے سے مذاکرات کے حوالے سے پارٹی کے کسی نمائندے کو اختیار نہیں کہ کوئی بات کرے اگر اس بارے کوئی بات ہوئی تو وہ خان صاحب کی ہدایات کے مطابق میں آپ کے سامنے لے کے آؤں گا یا بانی چیئرمین خود آپ کو بتائیں گے۔

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار نواز شریف کے فرنٹ مین ہیں۔ ان کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیّناتی کی کوئی آئینی یا قانونی بنیادنہیں کیوں کہ ایسا کوئی عہدہ آئین میں سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔

account_circle
Barrister Gohar Khan(@BarristerGohar) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف ملک احمد خان بھچر کو بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، پنجاب نامزد کیا جاتا ہے۔

میں اس نامزدگی پر انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مجھے قوی امید ہے کہ ملک احمد خان بھچر بطور چیئرمین…

account_circle