Behram Jui(@Behramkhan24280) 's Twitter Profileg
Behram Jui

@Behramkhan24280

ID:1738624301132292096

calendar_today23-12-2023 18:16:07

35,7K Tweets

1,9K Followers

2,0K Following

عرفان. 🇵🇰(@irfan18087) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارے قائد
اتنی زیادہ عمر کی باوجود
وہ جدوجہد کر رہا ہے
تو ہم نوجوان کیوں سست وی کا شکار ہے
یہ ہمارے نوجوانوں پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے

account_circle
M.israr(@M_israr_) 's Twitter Profile Photo

مردان سیشن کورٹ میں جوان سالہ لڑکی نے باپ اور بھائی کے قاتلوں کو قتل کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے عین موقع پر پستول کا ٹریگر دبانے سے پہلے لڑکی سے پستول چھین لیا۔

جب عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا تو پھر انصاف چھینے کا یہی آخری راستہ رہ جاتا ہے۔

مردان سیشن کورٹ میں جوان سالہ لڑکی نے باپ اور بھائی کے قاتلوں کو قتل کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے عین موقع پر پستول کا ٹریگر دبانے سے پہلے لڑکی سے پستول چھین لیا۔ جب عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا تو پھر انصاف چھینے کا یہی آخری راستہ رہ جاتا ہے۔
account_circle
༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻کوہستانی(@SH1JUI) 's Twitter Profile Photo

جس جانور کو ھم خنزیز کہتے ہیں یقین کریں وہ اتنا نجس نہیں ھوتا 🤨
جتنا وہ شخص ھوتا ھے جو اصحاب محمدﷺ پہ بکواس کرتا ھے_

جس جانور کو ھم خنزیز کہتے ہیں یقین کریں وہ اتنا نجس نہیں ھوتا 🤨 جتنا وہ شخص ھوتا ھے جو اصحاب محمدﷺ پہ بکواس کرتا ھے_
account_circle
Fayaz ullah(@Fay_z08) 's Twitter Profile Photo

آج طبیعت میں کچھ بوجھل محسوس کررہا ہوں احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے ۔

اللہ کریم سب کا حامی و ناصر ہو ۔
آمین یا رب العالمین

account_circle
Habib Jani(@HabeebulU20175) 's Twitter Profile Photo

پشاور 9 مئی 2024 ۔۔
عوامی اسمبلی کے عنوان سے منعقدہ تاریخی اجتماع کے اختتام پر کارکنان جمعیت کی واپسی کے مناظر

account_circle
𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐤𝐚𝐧𝐢 🇵🇰(@Burhan_Chamkani) 's Twitter Profile Photo

جب قائد محترم کے یہ الفاظ اپنے کارکنوں کے کانوں میں گونج رہے تھے
کہ
ڈک بہ دی جیلونہ کو ستاحکومت نہ منو
تو دیکھئے کارکنوں کا جذبہ

account_circle
༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻کوہستانی(@SH1JUI) 's Twitter Profile Photo

عمر ابن خطاب وہ ہستی ہے۔
جس کے کہنے پر اللّٰہ آیات اتاردیتے۔
مقام ابراہیم میں دو رکات نفل پڑھنا عمر کی چاہت تھی۔
عورتوں کو پردے کا عمر رض نے محمد ﷺسےکہا رب نے پردے کا حکم فرمایا۔
شراب پر پابندی کا عمر نے عرض کی رب نے شراب حرام کردی۔۔

عمر ابن خطاب وہ ہستی ہے۔ جس کے کہنے پر اللّٰہ آیات اتاردیتے۔ مقام ابراہیم میں دو رکات نفل پڑھنا عمر کی چاہت تھی۔ عورتوں کو پردے کا عمر رض نے محمد ﷺسےکہا رب نے پردے کا حکم فرمایا۔ شراب پر پابندی کا عمر نے عرض کی رب نے شراب حرام کردی۔۔ #عوامی_اسمبلی_پشاور #ایوان_نہیں_میدان
account_circle
Ashraf بلوچ(@Agb_JUI) 's Twitter Profile Photo

❤السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ❤

تمام ایکس فیملی کے دوستوں سے میرا عاجزانہ اور معصومانہ سا سوال ؟؟
کسی کی دل آزاری مقصود نہیں ۔۔بس اتنا عرض ہے کہ شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

Ashraf بلوچ

❤السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ❤ تمام ایکس فیملی کے دوستوں سے میرا عاجزانہ اور معصومانہ سا سوال ؟؟ کسی کی دل آزاری مقصود نہیں ۔۔بس اتنا عرض ہے کہ شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات @Agb_JUI
account_circle
Hameed Ullah Dir V(@dir_hameed) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوپہر بخیر ❣️
ماں کی دعا تقدیر بدل دیتی ہے۔۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوپہر بخیر ❣️ ماں کی دعا تقدیر بدل دیتی ہے۔۔
account_circle
عرفان. 🇵🇰(@irfan18087) 's Twitter Profile Photo

واللہ پاکستان کا حالات دیکھ رہا ہوں
دل سے بد دعائیں نکل رہی ہے ان لوگوں کے لیے
جنہوں نے پاکستان کا یہ حشر کیا
اگر ہر ادارے اپنے حدود میں ہوتے اور کام کرتے
اور سیاستدان سیاست کرتے بوٹ پالش نہ کرتے
تو ملک اچھا چلتا
لیکن لوگوں نے جزیرے خریدنے تھے
عوام تو پیڑ بکریاں ہے

account_circle
✪ختم نبوت میڈیــــــــــــــــــــــــــــــــا(@KNmedia64) 's Twitter Profile Photo

مرزا غلام قادیانی جھوٹا مدعی نبوت و گستاخ رسول و صحابہ
26مئی کو اس دنیا سے جہنم واصل ہوا وہ بھی گندگی کے ڈھیر میں مرا
ذریت مرزائیت کو دعوت اسلام دیتا ہوں
اسلام قبول کرلو کامیاب ہو جاؤ گے
قادیانیت نرے کا نرا گندگی کا ڈھیر ہے جس کی اتباع سے جہنم ہی ملے گا

account_circle
شمس الحق(@s_ulhaq07) 's Twitter Profile Photo

قابض فوج نےغزہ پٹی کے جنوب میں رفح کے مشرق میں تباہ شدہ غزہ ہوائی اڈے کی باقیات کو بھی تباہ کر دیا۔

account_circle