Dr Mahnoor(@DrMahnoor0) 's Twitter Profileg
Dr Mahnoor

@DrMahnoor0

I’ll get over it, I just need to tweet about it first.

ID:1734141713277452288

calendar_today11-12-2023 09:23:29

375 Tweets

2,5K Followers

4,3K Following

Dr Mahnoor(@DrMahnoor0) 's Twitter Profile Photo

300 ایرانی میزائل, ایک مچھر تک نہ مرا
ہمارے ہاں کنٹینر کے اوپر سے2گولیاں گزری
12زخمی اور ایک لنگڑا ہو گیا تھا🤩😍

account_circle

پنجاب میں چوروں کا حکومت ہے وہاں ٹماٹر 80 روپے کلو ہے۔
لیکن پشتونخوا میں ایک ایماندار کی حکومت ہے یہاں ٹماٹر 400 روپے کلو ہے

account_circle
Dr Mahnoor(@DrMahnoor0) 's Twitter Profile Photo

300 ایرانی میزائل, ایک مچھر تک نہ مرا
ہمارے ہاں کنٹینر کے اوپر سے2گولیاں گزری
12زخمی اور ایک لنگڑا ہو گیا تھا🤩😍

account_circle
Dr Mahnoor(@DrMahnoor0) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ہاکیوں سے مارا گیا
پنجاب پولیس😔
آٸی جی پنجاب حوصلہ دیتے ہوۓ کہا کوٸی بات نہیں ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے😂

account_circle
Dr Mahnoor(@DrMahnoor0) 's Twitter Profile Photo

جس خطہ میں 9 مئی جیسا سانحہ رونما ہو چکا ہو ' اتھے کیڑیاں عیداں تے کیرے سورج گرہن'🤣🤣

PIA for Sale
پی آئی اے کی فروخت کااشتہار دے دیا گیا،
ایک دن 'پاکستان' کا بھی دے دیا جائے گا 😕🤣😎

PIA for Sale پی آئی اے کی فروخت کااشتہار دے دیا گیا، ایک دن 'پاکستان' کا بھی دے دیا جائے گا 😕🤣😎

عشق میں کچھ نہیں رکھا جو رکھا ہے وہ فریج میں رکھا ہے جاؤ کھولو کھاؤ پیؤ مزے کرو🙆🏼‍♀️

میرے پاس 804 نمبر کے دو متبرک نوٹ ہیں
اگر کوئی یوتھیا خریدنا چاہے تو اسے 2 لاکھ میں دے سکتی ہوں 😂😂

میرے پاس 804 نمبر کے دو متبرک نوٹ ہیں اگر کوئی یوتھیا خریدنا چاہے تو اسے 2 لاکھ میں دے سکتی ہوں 😂😂
account_circle