Dr Zuni(@DrZuni1) 's Twitter Profileg
Dr Zuni

@DrZuni1

یوتھیے دور رہیں

ID:1567474904945016833

calendar_today07-09-2022 11:28:56

12,4K Tweets

1,7K Followers

2,9K Following

Malik(@sqa_sz3) 's Twitter Profile Photo

یوتھیا ہونا آسان نہیں ہے یہاں جوتے کھانے پڑتے ہیں جوتے چومنے پڑتے ہیں اور گلے میں جوتے لٹکانے پڑتے ہیں
😂میوزک

account_circle
sabirhussain(@khan_g786) 's Twitter Profile Photo

ایران کا اسر ا ئیل پر ڈرون اٹیک ۔۔۔🤕

کسی قسم کا نقصان نہ کرنے والے ایرانی ڈرو نز سے حما س کی ایک لا نچر ہزار درجہ بہتر ہے۔ جو ان کے پرخچے اڑاتا ہے۔

ایران کا اسر ا ئیل پر ڈرون اٹیک ۔۔۔🤕 کسی قسم کا نقصان نہ کرنے والے ایرانی ڈرو نز سے حما س کی ایک لا نچر ہزار درجہ بہتر ہے۔ جو ان کے پرخچے اڑاتا ہے۔
account_circle
Dr. Jamshed(@JamshedUSA) 's Twitter Profile Photo

عذاب الٰہی دُوبئی
مُسلمانوں ڈرو اُس دن سےجس دن تباہی تُمہارے گھروں کی دہلیزپرہوابھی بھی وقت ہے سنبھل جاؤ فلسطین کے مظلوموں کی مددکرواور دُنیا میں جہاں بھی کوئی مظلوم ہےاُس کی مددکرو
اللّہ پاک تُم پر مہربانی فرمائے گا نہئ تو پھر یہی ہوگا تُم سب کے ساتھ
یااللّہ پاک رحم فرما🤲

account_circle
I love pak ISI🇵🇰(@MuhammadKhalilw) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی صف میں کھڑے ھو گئے محمود و ایاز
نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز۔

account_circle
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy)(@PRani_7) 's Twitter Profile Photo

میری کولیگ ٹیچر نے ابھی واٹسایپ کیا ھے کہتی ھے اسے پوسٹ کر دو
کیا کروں
اس نے یہ ترجمہ کیا ھے
عمران خان میرے گھر کے ھر فرد کی ب۔نڈ مار سکتا ھے
چیف کنجر

میری کولیگ ٹیچر نے ابھی واٹسایپ کیا ھے کہتی ھے اسے پوسٹ کر دو کیا کروں اس نے یہ ترجمہ کیا ھے عمران خان میرے گھر کے ھر فرد کی ب۔نڈ مار سکتا ھے چیف کنجر
account_circle
من مستم(@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

ایران اور اسرائیل کے آپس کے حملوں سے زیادہ نقصان تو امریکن سُنڈی کپاس کا کر دیتی ہے

پی ٹی وی نیوز

😂😂

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی والے کینا کے آرمی چیف کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاکت کو ارشد شریف کے قتل کو مکافات عمل کہہ رہے جبکہ ارشد شریف اکتوبر 2022میں قتل ہوا جبکہ کینا کا آرمی چیف جنرل اگولا اپریل 2023میں آرمی چیف بنا تھا
یعنی ارشد شریف کے قتل کے مکمل چھ مہینے بعد مگر ڈس انفارمیشن اور فیک نیوز

account_circle
Zulafqar Ch(@dervish_786) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر☀
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما آمین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر☀ لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما آمین
account_circle
Abbas khattak(@Ab_kk66) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس مصر جیسے اہرام تو نہیں ہیں البتہ ہر سائز اور ورائٹی کے فرعون مل جاتے ہیں-

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو قدرتی آفات سے نہیں سیاسی و سرکاری آفات سے تباہ ہورہا ہے-

پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے
1/2👇👇

ہمارے پاس مصر جیسے اہرام تو نہیں ہیں البتہ ہر سائز اور ورائٹی کے فرعون مل جاتے ہیں- پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو قدرتی آفات سے نہیں سیاسی و سرکاری آفات سے تباہ ہورہا ہے- پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے 1/2👇👇
account_circle