Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profileg
Dr Naila Choudhary

@Dr_Naila1

Being a Doctor , I ll maximum served to humanity.

ID:1773200918046969856

calendar_today28-03-2024 04:10:30

4,5K Tweets

9,5K Followers

4,7K Following

Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

کل من علھیا فان
ایک دن سب چیزیں فنا ہو جاہیں گی
کوشش کریں دنیا میں اللہ تبارک وتعالی اور رسول اللہ کی اطاعت کر کے جاہیں

ایسلام و علیکم گڈ مارننگ

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

ایسلام و علیکم دوستوں
صبح بخیر
الہ کریم ہم سب کی پریشانیاں آسان فرمایئں

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

*عنقریب یہ دنیا اپنی خوشیوں اور غموں سمیت ختم ہو جائے گی۔*
*اور عمریں ختم ہوجائیں گی خواہ بہت لمبی ہیں یا چھوٹی*
*اور تمام لوگ اپنے رب سے جا ملیں گے*
*اور اس وقت نہ مال فائدہ دے گا نہ بیٹے لیکن فائدے میں وہی شخص ہوگا جو الله کے پاس گناہوں سے پاک دل لیکر آئے گا*

🥺💔

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

ہم سے بچھڑ کے اب وہ کسی اور سے کہتا ہوگا
تجھ سے بچھڑوں گا تو مر جاؤں گا

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم 💫
صبح النور 💫
اِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۞
'دٌنیِا کِی زِنّدگِی تٌو مِحّض کَھّیل او٘ر تَمْاشَا ہَے'.

اسلام وعلیکم 💫 صبح النور 💫 اِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۞ 'دٌنیِا کِی زِنّدگِی تٌو مِحّض کَھّیل او٘ر تَمْاشَا ہَے'.
account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

ڈپریشن طویل مدتی مرحلہ ہے یہ کسی بھی انسان کے بتانے سے ختم نہیں ہوگا جب تک آپ کسی اچھے نفسیاتی معالج سے مشورہ نہیں کریں گے
ہاں البتہ کچھ چیزیں ہیں جس سے آپ کے مزاج میں بہتری آ سکتی ہے:
جیسے کہ
1- کسی اپنے کہ جس سے آپ اپنا اپنا دکھ یا مسئلہ بانٹ سکیں اس سے بانٹیں
2-لوگوں کے ساتھ…

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمتہ الله وبركاتہ✨

صبح النور زندگی ✨

اللہ ہم سب کے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرماۓ اور اس رمضان کو ہمارے لیے مغفرت کا ذریعہ بنا دے ۔۔
آمین یارب العالمین

السلام عليكم ورحمتہ الله وبركاتہ✨ صبح النور زندگی ✨ اللہ ہم سب کے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرماۓ اور اس رمضان کو ہمارے لیے مغفرت کا ذریعہ بنا دے ۔۔ آمین یارب العالمین
account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

میری آپ لوگوں کو نصحیت
سموسے پکوڑے ، بوتلیں ، بازاری چیزیں ان کی جگہ اگر آپ لوگ تربوز خربوز صرف 20 دن استعمال کر لیں 70٪ بیماریاں خد ختم ہو جائیں گی

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

💕*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*💕

⁦❤️⁩💕 صبح النور الخیر زندگی💕⁦❤️⁩

*نرم دل لوگ خالق کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ہیں صبر درگذر اور معاف کر دینا خیر کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے جسے اللہ اپنے مقرب اور بہترین بندوں کو عطا کرتا ہے*💕💕
*اے عطا کرنے…

💕*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*💕 ⁦❤️⁩💕 صبح النور الخیر زندگی💕⁦❤️⁩ *نرم دل لوگ خالق کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ہیں صبر درگذر اور معاف کر دینا خیر کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے جسے اللہ اپنے مقرب اور بہترین بندوں کو عطا کرتا ہے*💕💕 *اے عطا کرنے…
account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

جب بہو کو گھر لے کے آئیں تو خدارا اسے ایڈجیسٹ ہونے کا وقت دیں 20 سے 22 سال کی لڑکی سے آپ پچاس سال کی عورت کی سمجھداری کی امید مت کریں جیسے گھر میں بیٹھی آپ کی بیٹی آپ کو بچی لگتی ہے بہو کو بھی بچی سمجھ کے اسکی نادانیوں کو نظر انداز کر دیا کریں آج جس لڑکی سے آپ ایک بیوی بہو بھابھی…

جده میں بارش کی دوران محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پورے جدہ میں آسمان پہ نذر آیا ماشاءاللہ♥️

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

ایک لیکچرر فیمیل کا رشتہ درکار
جاب۔ 17 سکیل
سروس -4 سال
عمر -25 سال
اوپن کاسٹ والے کمینٹس میں بتائیں اپنی پروفائل میں آپ سے رابطہ کر لو گی

account_circle
Dr Naila Choudhary(@Dr_Naila1) 's Twitter Profile Photo

💕*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*💕

⁦❤️⁩💕 صبح النور الخیر زندگی💕⁦❤️⁩

*نرم دل لوگ خالق کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ہیں صبر درگذر اور معاف کر دینا خیر کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے جسے اللہ اپنے مقرب اور بہترین بندوں کو عطا کرتا ہے*💕💕

💕*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*💕 ⁦❤️⁩💕 صبح النور الخیر زندگی💕⁦❤️⁩ *نرم دل لوگ خالق کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ہیں صبر درگذر اور معاف کر دینا خیر کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے جسے اللہ اپنے مقرب اور بہترین بندوں کو عطا کرتا ہے*💕💕
account_circle