Dua Fatimah ☕(@Dua_Speaks) 's Twitter Profileg
Dua Fatimah ☕

@Dua_Speaks

Chai lover ☕️ | Sharing laughs, knowledge, and inspiration ✨| Funny moments, Islamic reflections, and Urdu poetry 📜 | Join me for a cup of chai! 🌈 @Dua_Speaks

ID:1758678450737446913

calendar_today17-02-2024 02:23:40

802 Tweets

1,6K Followers

1,5K Following

Dua Fatimah ☕(@Dua_Speaks) 's Twitter Profile Photo

😥
آللہ سب کے ماؤں کو سلامت رکھیں 🤲 آمین 😔
یہ میسج دیکھ کر بہت دکھ ہوا اور بہت روئی. 😭

😥 آللہ سب کے ماؤں کو سلامت رکھیں 🤲 آمین 😔 یہ میسج دیکھ کر بہت دکھ ہوا اور بہت روئی. 😭 #Dua_Speaks
account_circle
Dua Fatimah ☕(@Dua_Speaks) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐
کس کس کو لمبے بال پسند ہیں؟
🌠🥀

🥀

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 کس کس کو لمبے بال پسند ہیں؟ 🌠🥀 #Dua_Speaks 🥀
account_circle
Dua Fatimah ☕(@Dua_Speaks) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
کیسے ھو ٹویٹر دوستو 🌹
شام بخیر دوستو 🌠🥀

اس دنیا کے رشتوں کو راضی کرنے کے لیے
کبھی بھی اللّٰہ کو ناراض نہ کیجئے گا 🥀

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 کیسے ھو ٹویٹر دوستو 🌹 شام بخیر دوستو 🌠🥀 اس دنیا کے رشتوں کو راضی کرنے کے لیے کبھی بھی اللّٰہ کو ناراض نہ کیجئے گا 🥀 #Dua_Speaks #LocalElections
account_circle
Dua Fatimah ☕(@Dua_Speaks) 's Twitter Profile Photo

😂
سولر سسٹم پر ٹیکس لگنے کے بعد ہم نے بھی
آخری فیصلہ کر لیا
도경수_성장
نہ بجلی استعمال کریں گے اور نہ ہی سولر 🤣
🤣🤣🤣

account_circle
Dua Fatimah ☕(@Dua_Speaks) 's Twitter Profile Photo

ہم درویش مزاج لوگ ہیں ، بزم میں ذکر غیروں کا نہیں کرتے اور جس سے دل مل جائے اسے چھوڑا نہیں کرتے۔ 🥰
تلخ ضرور ھیں مخاطب سے پر منافقت کی مٹھاس بھرا نہیں کرتے..💐

ہم درویش مزاج لوگ ہیں ، بزم میں ذکر غیروں کا نہیں کرتے اور جس سے دل مل جائے اسے چھوڑا نہیں کرتے۔ 🥰 تلخ ضرور ھیں مخاطب سے پر منافقت کی مٹھاس بھرا نہیں کرتے..💐 #Dua_Speaks
account_circle
Dua Fatimah ☕(@Dua_Speaks) 's Twitter Profile Photo

💐
ہم مثال دے کر نہیں!! مثال بن کر جیا کرتے ہیں!!!
کسی کی حیثیت سے کوئی تعلق نہیں. خود کی دنیا کے بادشاہ ہیں ہم .....🔥❤️

💐 ہم مثال دے کر نہیں!! مثال بن کر جیا کرتے ہیں!!! کسی کی حیثیت سے کوئی تعلق نہیں. خود کی دنیا کے بادشاہ ہیں ہم .....🔥❤️ #Dua_Speaks
account_circle
Dua Fatimah ☕(@Dua_Speaks) 's Twitter Profile Photo


تعلیم اگر بزرگوں کاادب واحترام نہیں سکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے 😢💔

• تعلیم اگر بزرگوں کاادب واحترام نہیں سکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے 😢💔 #Dua_Speaks
account_circle
Dua Fatimah ☕(@Dua_Speaks) 's Twitter Profile Photo

وَلَهُ الْكِبْرِيَاءُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿۳۷﴾

اور آسمانوں اور زمین میں ساری کبریائی (یعنی بڑائی) اسی کے لئے ہے اور وہی بڑا غالب بڑی حکمت والا ہے.
صبح بخیر

وَلَهُ الْكِبْرِيَاءُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿۳۷﴾ اور آسمانوں اور زمین میں ساری کبریائی (یعنی بڑائی) اسی کے لئے ہے اور وہی بڑا غالب بڑی حکمت والا ہے. صبح بخیر #Dua_Speaks
account_circle