FKN(Niazi)(@Faruqniazi) 's Twitter Profileg
FKN(Niazi)

@Faruqniazi

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ID:1513278397568454659

calendar_today10-04-2022 22:11:21

19,3K Tweets

13,4K Followers

384 Following

FKN(Niazi)(@Faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے ہمارے گھروں میں گھُس کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا، کیا انہیں اللہ کا حکم نہیں پتا ؟ خواتین کی حرمت کا خیال نہیں، کیا ہم ایک مسلمان ملک میں رہتے ہیں؟ حسان نیازی کی والدہ، نورین نیازی

account_circle
FKN(Niazi)(@Faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

مفتیان و علماء اکرام یا حافظ صاحب قرآن سے اس طرح امانت میں خیانت اور عوام کے مینڈیٹ چھیننے بارے کوئی وضاحت دے سکیں تو

account_circle
FKN(Niazi)(@Faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

اف حسان نیازی کی والدہ اور خان کی بہن نورین نیازی کیا بولتی ہیں.

account_circle
FKN(Niazi)(@Faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

خان کی رہائی کی رہائی کلئے او ہمارے ساتھ چلو
پوری قوم کو صوابی انے کی دعوت دی جاتی ہے
عامر خان سالار

account_circle
FKN(Niazi)(@Faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کو صواب انے کی دعوت دیتے ہیں خان کی رہائی یہ احتجاجی دھرنا جاری رہے گا اور یہ دھرنا انشااللہ لانگ مارچ کی شکل اختیار کریں گی
عامر خان سالار

account_circle
FKN(Niazi)(@Faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

🚨ALERT🚨
بشریٰ بی بی تاحال لاپتہ ہیں رات کو ایمبولنس میں ڈال کر تیزرفتاری سے لے گئے تھے۔
وکیل نعیم پنجوتہ

account_circle
FKN(Niazi)(@Faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے ڈیل کی نہ کسی نے کوئی بات کی نہ کوئی پیغام آیا،سوال یہ ہے کہ وہ مجھ سے کس بات پر ڈیل کریں گے ؟ 8 فروری کو جب عوام ایک طرف کھڑی ہو گئی تھی تو وہ وقت تھا بات کرنے کا.
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔

مجھ سے ڈیل کی نہ کسی نے کوئی بات کی نہ کوئی پیغام آیا،سوال یہ ہے کہ وہ مجھ سے کس بات پر ڈیل کریں گے ؟ 8 فروری کو جب عوام ایک طرف کھڑی ہو گئی تھی تو وہ وقت تھا بات کرنے کا. عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔
account_circle
FKN(Niazi)(@Faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

میری بیوی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اُسے سزا دلوا کر ایک کمرے میں بند کر دیا گیا ہے،میری تینوں بہنوں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے،مریم نواز اور بے نظیر سیاست میں تھیں،میری اہلیہ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں.
عمران خان

account_circle
FKN(Niazi)(@Faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی صحت کے متعلق صورتحال تشویشناک ہے پارٹی نگراں چیئرمین اپوزیشن لیڈر اسلام آباد میں ہونے کے باوجود رات بھر بنی گالہ نہیں پہنچے ان پر نظر رکھیں اور انکی حرکتیں نوٹ کرتے جائیں زرا۔۔ شعیب شاہین سیمابیہ طاہر عامر مغل جو راولپنڈی اسلام آباد کی مقامی قیادت وہ تک بھی بنی گالہ

جنہیں یقین ہو مقدر لکھنے والے پر
وہ انجام سے گھبرایا نہیں کرتے

حسان نیازی

account_circle
Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
account_circle
FKN(Niazi)(@Faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

اس دیسں میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی

مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو
سجدوں میں پڑے رہنا عبادت نہی ہوتی

ہر شخص سر پر کفن باندھ کے نکلے
حق کے لئے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی

حبیب جالب

اس دیسں میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو سجدوں میں پڑے رہنا عبادت نہی ہوتی ہر شخص سر پر کفن باندھ کے نکلے حق کے لئے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی حبیب جالب #بشرا_عمران_کی_جان_کوخطرہ #BushraImranKhan #BushraBibi
account_circle
attique(@attique_riaz06) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کا سیشن چل رہا ہے ایم این ایز اسلام اباد میں ہی ہیں ان سے درخواست ہے کہ بنی گالا جائے اور بشرہ بی بی کی صحت کے بارے میں دریافت کریں

account_circle