🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰(@Farzand_e_Iqbal) 's Twitter Profileg
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰

@Farzand_e_Iqbal

خوددار پاکستان | پاکستان زندہ باد | معلم

ID:2343299491

linkhttps://www.instagram.com/nasrullah_iqbal calendar_today14-02-2014 08:39:28

20,8K Tweets

11,4K Followers

10,5K Following

Muzzammil Aslam(@MuzzammilAslam3) 's Twitter Profile Photo

اکثر سنتے تھے مہنگائ کا پہاڑ مگر اسے حقیقت کا رنگ پی ڈی ایم جماعت نے دے دیا ہے۰ نیچے تصویر میں واضح ہے کیسے پی ڈی ایم نے ملک کی 76 سالہ تاریخ میں عوام پر مہنگائ کا پہاڑ مسلط کیا 2022 کے بعد۰ قوم کا دیوالیہ نکال دیا۰ یہ تصویر آئ ایم ایف کی بنائ ہوئ ہے

اکثر سنتے تھے مہنگائ کا پہاڑ مگر اسے حقیقت کا رنگ پی ڈی ایم جماعت نے دے دیا ہے۰ نیچے تصویر میں واضح ہے کیسے پی ڈی ایم نے ملک کی 76 سالہ تاریخ میں عوام پر مہنگائ کا پہاڑ مسلط کیا 2022 کے بعد۰ قوم کا دیوالیہ نکال دیا۰ یہ تصویر آئ ایم ایف کی بنائ ہوئ ہے
account_circle
Nazia Goraya🐅🌲📚(@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

یونین بولے یا نہ بولے اس پر ساری قوم کو بولنا چاہیے یہ قومی خزانے پر ڈاکا ہے اور گورنمنٹ کی اپروول سے مارا جاتا ہے۔ سرکاری سکول عوام کے ہیں ان کو ایسی تنظیموں کے حوالے کیسے کیا جا سکتا جو اساتذہ اور بچوں کا استحصال کریں۔

account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کا زبردست اقدام۔۔

اب طلباء درج ذیل گورنمنٹ کالجز سے MDCAT اور ECAT کی تیاری کر سکیں گے۔

پنجاب حکومت کا زبردست اقدام۔۔ اب طلباء درج ذیل گورنمنٹ کالجز سے MDCAT اور ECAT کی تیاری کر سکیں گے۔
account_circle
𝓐𝔂𝔂𝓪𝔃 𝓡𝓪𝓸 🇵🇰(@ayyaz_hussain) 's Twitter Profile Photo

١٣٣٠٠ سکول ای ایم او کے تحت پرائیویٹ ہونے جا رہے لیکن یونینز اس معاملے پر بات نہیں کر رہیں کہا جاتا احتجاج کریں گے بھائی کب کریں گے؟ جب پرائیویٹ ہو جائیں گے؟ جب سکول ہی نہیں رہیں گے تو باقی مطالبات کیا ہونے 😒 خدارا اس پر توجہ دیں 🙏

account_circle
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰(@Farzand_e_Iqbal) 's Twitter Profile Photo

یہی اگر ریشنلائزیشن کی بات کی ہوتی جس سے کسی شہر کے اسکول سے سرپلس موسٹ سینئر ٹیچر کو دس کیلومیٹر دور کسی گاؤں کے اساتذہ کی کمی کے شکار اسکول میں جانا پڑتا تو فوری طور پر یونینز ایکٹو ہوتیں اور وہ عمل رک بھی جاتا جیسے مراد راس کے دور میں رک گیا تھا

account_circle
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰(@Farzand_e_Iqbal) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک مثبت معاشرتی تبدیلی ہے، اگر گھر میں کوئی مرد نا ہو یا اُن کے لیے ممکن نا ہو تو بجائے کے خواتین رکشوں پر انحصار کریں وہ اگر خود بائیک چلا کر اپنے اسکول یا بازار چلی جائیں تو اس میں کوئی برائی نہیں۔ معاشرے کی بھی زمہ داری ہے ایسی خواتین اور بچیوں کو تحفظ کا احساس دیں

account_circle
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰(@Farzand_e_Iqbal) 's Twitter Profile Photo

میری روٹین ہے کے 6 سے 8 تک کلاسز کو ہفتے میں ایک دفعہ کمپیوٹر لیب میں لاتا ہوں اور 9th اور 10th کی کلاسز تو کمپیوٹر کے پیریڈ میں ٹیسٹ سیشن کے علاوہ زیادہ تر ہوتی ہی کمپیوٹر لیب میں مگر بچوں نے ہمیشہ لیب میں ویسے ہی آنا ہوتا ہے جیسے آپ نے بیان کیا ہے 😁

account_circle
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰(@Farzand_e_Iqbal) 's Twitter Profile Photo

پرائمری اسکولز کچھ عرصہ عوام کے پیسے اور اساتذہ کی محنت سے بنائے ہوئے خوبصورت اسکولز کی تصاویر پوسٹ کرنے سے گریز کریں کیوں کے پرائیویٹ لوگ ایسی ہی خوبصورت عمارتیں اُچکنے کے چکروں میں ہیں۔ زیادہ سے زیادہ پروموشنز سے اور بھرتی نا کر کے اسکولز خالی کر کے انہیں پرائیویٹ کیا جاتا ہے

account_circle
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰(@Farzand_e_Iqbal) 's Twitter Profile Photo

ابھی تو ایک بزرگ سیاستدان کے ساتھ ہاتھ کر دیا اسٹیبلشمنٹ نے، پرائے دیس سے بلوا کر تقریریں کروائیں،کبوتر اڑوائے اور آخر میں بھونڈے طریقے سے فارم 47 پر جتوا کر چالیس سالہ سیاست کو احسان زدہ کر دیا ورنہ شغل تو وہ بھی بہت لگاتے تھے،محترم اوکاڑا اور بوریوالا میں ایئرپورٹ دے آئے تھے 😁

account_circle
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰(@Farzand_e_Iqbal) 's Twitter Profile Photo

آپ گھر کی چھت پر کھڑے ہو کر نظر دوڑائیں تو ہر دوسرے تیسرے گھر پر سولر پلیٹ پڑی ہوتی ہے، ضرورت سے زائد بند پاور پلانٹس کا کرایہ بھی عوام سے اضافی بلوں کی شکل میں لیا جا رہا ہے۔ اتنی اضافی بجلی کے بعد بھی سمجھ نہیں آتی پھر یہ لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہی ہے آج کل 🤔

account_circle
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰(@Farzand_e_Iqbal) 's Twitter Profile Photo

اِس احتجاج کا ایجنڈا کیا ہے؟ پنجاب کے 13 ہزار اسکولز خطرے میں ہیں سب سے پہلی ترجیح یہ ہونی چاہیے کے حکومت کے ساتھ بیٹھ کر اس مسئلے کا کوئی پائیدار حل نکالا جائے۔ اسکولز ہوں گے تو تنخواہوں اور سروس سے متعلقہ مسائل کے لیے احتجاج بھی ہوتے رہیں گے

account_circle
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰(@Farzand_e_Iqbal) 's Twitter Profile Photo

اِس ظلم کی جواب دہی اس بیورو کریسی، مشیروں اور فیصلہ سازوں سے ہو گی جو اپنے اللے تللے پورے کرنے کے لیے نت نئے طریقوں سے تعلیم سے فنڈ نکالتے ہیں اور ان اداروں کو پرائیویٹ مافیا کے ہاتھ دے کر اساتذہ کا استحصال اور تعلیم کا بیڑا غرق کرواتے ہیں، پرائیویٹ کر کے چیک اینڈ بیلنس تو رکھیں

account_circle
Nazia Goraya🐅🌲📚(@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

محترم منسٹر صاحب اور وزیراعلی صاحبہ بتائیں کہ یہ سکول ناکام ہیں ؟
ان سکولز نے پچھلے چھ سال سے اس طرح کی حالت میں سروائیو کیا کہ گورنمنٹ نے نہ استاد دیا اور نہ فنڈ اور اب آرگنائزیشن آئے اور بتائے کہ وہ ناکام سکول لے رہی اور آپ اس کو پیسے بھی دیں اور ان کو ناکامی کا طعنہ بھی دیں۔…

account_circle
Waseem Dahar(@waseem_dahar94) 's Twitter Profile Photo

ہمیں امید تھی اور ہم اب بھی اچھے کی امید رکھتے ہیں تا وقت کہ ہمیں مجبور کر دیا جائے کہ ہم نگران دور کی طرح تعلیمی بائیکاٹ کریں محترم وزیر تعلیم پنجاب اور محترمہ وزیر اعلی پنجاب اس پیش رفت کو روکیں اور نئی بھرتی پر توجہ دیں

account_circle
Nazia Goraya🐅🌲📚(@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

بلکل ایسے سکولز ہی ہیں تقریبا سب ۔ میں پنجاب کی اس جگہ پر ہوں جہاں Human Resources پنجاب بھر سے بہترین ہے۔ لیکن اس کے باوجود ایسے سکولز کی سہولیات پوری کرتے دانتوں تلے پیسنہ آگیا ۔ ان سکولز میں ایک استاد تھا اور 150 بچہ ۔ لازما بات ایسا استاد اور بچے ہمارے لاڈلے ہوتے جو ان…

account_circle
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰(@YasirFarid77) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک بواۓ سکول مگر یہاں صرف دو فی میل ٹیچرز ہیں جہنوں نے دن رات محنت کر نہ صرف سکول کو صاف ستھرا بنایا بلکہ بچوں کو کوالٹی آف ایجوکیشن بھی مہیا کی مگر ان کا گاؤں چھوٹا ہے یہاں طلبہ کی تعداد 85 ہے
کیا 85 بچوں کو تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری نہیں

یہ ایک بواۓ سکول مگر یہاں صرف دو فی میل ٹیچرز ہیں جہنوں نے دن رات محنت کر نہ صرف سکول کو صاف ستھرا بنایا بلکہ بچوں کو کوالٹی آف ایجوکیشن بھی مہیا کی مگر ان کا گاؤں چھوٹا ہے یہاں طلبہ کی تعداد 85 ہے کیا 85 بچوں کو تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری نہیں #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور
account_circle
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰(@Farzand_e_Iqbal) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی صاحبہ سرکاری اسکولز اپنے علاقے کے کسی بھی پرائیویٹ سکول سے ہر لحاظ سے بہتر ہیں، آپ اتنے بہترین اسکولز پرائیویٹ لوگوں کو اونے پونے دینے کی بجائے انہی پیسوں سے اسٹاف کی کمی کو دور کریں، تعلیم بوجھ نہیں بلکہ مستقبل کے لیے انویسٹمنٹ ہوتی ہے

وزیر اعلی صاحبہ سرکاری اسکولز اپنے علاقے کے کسی بھی پرائیویٹ سکول سے ہر لحاظ سے بہتر ہیں، آپ اتنے بہترین اسکولز پرائیویٹ لوگوں کو اونے پونے دینے کی بجائے انہی پیسوں سے اسٹاف کی کمی کو دور کریں، تعلیم بوجھ نہیں بلکہ مستقبل کے لیے انویسٹمنٹ ہوتی ہے #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور
account_circle