Fatima nazish(@Fatimanazish1) 's Twitter Profileg
Fatima nazish

@Fatimanazish1

Multi media editor @dw_urdu @KhyberNews247 https://t.co/z11VXsk9Ia @SAMAATV @BBCUrdu @PTV, Award winner @unwomen_pak @iLO @stateIRF @Laadli۔PF

ID:991208239554596869

calendar_today01-05-2018 06:50:34

3,9K Tweets

6,9K Followers

316 Following

Follow People
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا انسانوں پر کیسے منفی اثر ڈال رہا ہے؟
سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال مطلب زیادہ اسکرین ٹائم۔ اس کے علاوہ آپ منفی خبروں پر مشتمل مواد دیکھتے ہیں تو یہ آپ کی ذہنی صحت کو متاثر کرسکتا ہے۔

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

مغربی ممالک ميں بوڑھے افراد اکثر تنہائی کا شکار رہتے ہیں۔ جرمنی کے دارلحکومت برلن میں ايسے افراد کے لیے ایک ایسا منصوبہ شروع کيا گيا ہے، جس میں وہ رضا کارانہ طور پر شریک ہو کر بچوں کے ساتھ وقت گزار سکتے ہیں۔ اس کے کئی فوائد ہيں، جانیے کيا؟

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

سامورائی: جاپان کا تاريخی فیسٹیول
جاپان میں سامورائی تہوار پر پریڈز نکالی جاتی ہيں۔ جاپانی عوام اس فیسٹیول میں سولہوویں صدی کے ایک نڈر مقامی سامورائی فائٹر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ذرہ پہنتے ہیں۔

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

ہسپانوی جزيرے مايورکا پر شراب نوشی پر پابندی
اسپین کے جزیرے مايورکا کی مشہور پارٹی اسٹریٹ اور ساحل پر گیارہ مئی سے شراب نوشی پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ لیکن کیوں؟

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

بھارت : جھینگوں کی بہترین افزائش ، کیڑوں کا بطور خواراک استعمال
گوشت اور مچھلی خوراک کا اہم ذریعہ ہیں۔ بھارت میں ان کی پیداوار کو بہتر بنانے کی کوشش کے ایک آپشن کے طور پر کیڑوں کو ماحول کو نقصان پہنچانے والے پروٹین جیسے سویا اور فش میل کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

سبز کچھووں کو بچانے کی کوشیش ، کیا اے آئی کامیاب ہوگی؟
کیا مستقبل میں اے آئی، انسانی خوراک میں شامل مقبول جانوروں کا متبادل دے پائے گی؟

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

غربت سے عروج تک کا سفر
الیکڑک گاڑيوں، بی وائے ڈی کے مالک کی کہانی
ایک کسان کا بیٹا، ٹیسلا جیسےمعروف کار برانڈ کو شکست دینے والی دنیا کی سب سے بڑی الیکڑک گاڑيوں کی کمپنی BYD کا مالک کیسے بنا؟

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

ایمو: آپ کی مسکراہٹ کا نجومی روبوٹ
بوسٹن ڈائنامکس نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو آ پ کی مسکراہٹ کی پیش گوئی کرسکتا ہے۔ مگرکیسے؟

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

گرتے ہی سنبھل جانا
اٹلس کا نیا روبوٹ
بوسٹن ڈائنامکس نے حال ہی میں اپنے روبوٹ، اٹلس کو اپ ڈیٹ کیا ہے، نیا اٹلس الیکٹرک ہے اورغیر مانوس حالات سے نمٹنے کے لیے بہتر طور پر لیس بھی۔

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ نے یونیورسٹی امتحانات میں
چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا ہے؟
ایک اندازے کے مطابق یونیورسٹی پیپرز میں سے دس فیصد سے زیادہ کو چیٹ جی پی ٹی جیسے بڑے لینگوئج ماڈلز کے ذریعے تبدیل کیا گیا ہے۔

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی : طبلہ سازی کی روایت برقرار
طبلہ برصغیر پاک و ہند کی روایتی موسیقی کا ایک اہم حصہ ہے۔ جسے بنانے کے لیے خصوصی مہارت درکار ہے، راولپنڈی کے بشارت حسین اپنے آبائی کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

بی ایم ڈبلیو کے پلانٹ پرروبوٹ کتے کی خدمات
ایک روبوٹ کتا برطانیہ میں بی ایم ڈبلیو گروپ کے پلانٹ میں آلات کی نگرانی اور آلات کی خرابیوں کا پتا لگانے میں مدد کرتا ہے۔

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

کتوں کے لیے پہلی ائیر لائن متعارف
بارک ایئر دنیا کی پہلی ایئر لائن ہے، جو کتوں کی سفری ضروریات پوری کرتی ہے۔ لیکن اس کے ایک ٹکٹ کی قیمت میں ایک استعمال شدہ گاڑی خریدی جا سکتی ہے، تو کیا آپ اپنے پالتو کتوں پر اتنی رقم خرچ کرنا چاہیں گے؟

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

ایپل اے آئی کے معاملے میں اتنا پیچھے کیوں؟
ایپل اپنے ڈیجیٹل اسسٹنٹ سری کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے اب اے آئی کی دنیا کے سب سے بڑے نام کے ساتھ شراکت کا خواہاں ہے۔

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

بھارت میں نوجوان بیروزگاری سے پریشان
ایک حالیہ سروے میں، نوجوان بھارتی ووٹروں نے 'بے روزگاری' کو اپنی اہم پریشانی قرار دیا ہے۔ دوسری جانب بہت سے لوگوں کو اب بھی یقین ہے کہ نریندر مودی بھارت کو ایک روشن مستقبل کی طرف لے جائیں گے۔

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

افریقہ میں مشروم کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ مشروم کی کاشت کاری کم لاگت اور منافع بخش ہے تو وہیں کھمبیوں کو ایک غذائیت بخش گوشت کے متبادل کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ چلیے آپ کو روانڈا کے ایک مشروم فارم کی سیر کرواتے ہیں۔

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

یادوں کو تصاویر میں بدلیں
اے آئی سے اب ایسا ممکن
بارسلونا میں اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے یادوں کو تصاویر کے ذریعے زندہ کیا جارہا ہے لیکن یہ ہوتا کیسے ہے؟

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

بیجنگ کار شو: فوکس واگن کے چوالیس نئے ماڈلز
فوکس واگن بیجنگ کار شو میں چالیس سے زیادہ نئے ماڈلز کی نمائش کر رہی ہے۔ کیا جرمن کمپنی چین میں پھرسے اپنی گاڑیوں کی فروخت کا ریکارڈ بنا پائے گی؟ dw.business

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

دوہزار تئیس میں ایشیا میں پانی سے متعلقہ موسمی خطرات سے منسلک اناسی آفات رپورٹ کی گئیں۔ ان میں اسی فیصد سے زیادہ سیلاب اور طوفان تھے جو دوہزار سے زیادہ اموات کا سبب بنے اور دیگر نوے لاکھ افراد اس سے براہ راست متاثر ہوئے۔
dw.com/p/4f6Ba

دوہزار تئیس میں ایشیا میں پانی سے متعلقہ موسمی خطرات سے منسلک اناسی آفات رپورٹ کی گئیں۔ ان میں اسی فیصد سے زیادہ سیلاب اور طوفان تھے جو دوہزار سے زیادہ اموات کا سبب بنے اور دیگر نوے لاکھ افراد اس سے براہ راست متاثر ہوئے۔ dw.com/p/4f6Ba
account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جایا رہا ہے۔ بیلاروس برسوں سے رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی طرف سے مرتب کردہ پریس کی آزادی کی سالانہ درجہ بندی میں سب سے نیچے ہے۔ ماریہ سُووِشکینا بیلاروس سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی ہیں، جنہیں صحافتی پابندیوں کے سبب اپنا ملک چھوڑنا پڑا۔

account_circle