Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profileg
Government of KP

@GovernmentKP

Official account of Government Of Khyber Pakhtunkhwa

ID:869504997385539584

linkhttps://kp.gov.pk calendar_today30-05-2017 10:45:20

2,3K Tweets

58,4K Followers

26 Following

Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا مٹہ سوات میں پہاڑی تودہ گرنے سے 2 بچوں کی جان بحق ہونے کے واقعے پر اظہارافسوس، وزیراعلی کاسوگوار خاندان سےدلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
وزیراعلی Ali Amin Khan Gandapur کا ضلعی انتظامیہ سوات کو متاثرہ خاندان کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا مٹہ سوات میں پہاڑی تودہ گرنے سے 2 بچوں کی جان بحق ہونے کے واقعے پر اظہارافسوس، وزیراعلی کاسوگوار خاندان سےدلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار وزیراعلی @AliAminKhanPTI کا ضلعی انتظامیہ سوات کو متاثرہ خاندان کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

عید الفطر کے موقع پر تین روز میں 1 لاکھ 61 ہزار سے زیادہ سیاحوں نے ڈسٹرکٹ اورکزئی کا رخ کیا. سیاحوں نے اورکزئی کے خوبصورت مقامات سمپوغ ٹاپ، ننور غار کا رخ بھی کیا۔

خیبر پختونخوا حکومت اور ٹورازم ڈیپارٹمنٹ سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایات پر عیدالفطر کے موقع پرزمونگ کورکے یتیم اور بے سہارا بچوں اور مختلف فیمیلز کیلئے تخت بھائی ٹرین سفاری چلائی گئی جس میں شرکاء کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی سائٹ تخت بھائی کی سیر کرائی گئی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایات پر عیدالفطر کے موقع پرزمونگ کورکے یتیم اور بے سہارا بچوں اور مختلف فیمیلز کیلئے تخت بھائی ٹرین سفاری چلائی گئی جس میں شرکاء کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی سائٹ تخت بھائی کی سیر کرائی گئی۔
account_circle
Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا Ali Amin Khan Gandapur نے عید الفطر کی نماز اپنے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی۔ اس موقع پر ملک کی سلامتی اور خوشحالی، قومی یکجہتی اور امت مسلمہ کی اتحاد کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی جانب سے عید الفظر کے مبارک موقع پر خصوصی پیغام!

وزیراعلی خیبر پختونخوا نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر تمام اہل اسلام، پاکستان اور خاص طور پر خیبرپختونخوا کی تمام عوام اور اپنے لیڈر عمران خان کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارک دی۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی جانب سے عید الفظر کے مبارک موقع پر خصوصی پیغام! وزیراعلی خیبر پختونخوا نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر تمام اہل اسلام، پاکستان اور خاص طور پر خیبرپختونخوا کی تمام عوام اور اپنے لیڈر عمران خان کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارک دی۔
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کے اجلاس میں اہم فیصلے اور ہدایات

صوبے میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ۔

صوبے کے گنجان آباد علاقوں کے لئے موٹر بائیک رسپانس یونٹ قائم کرنے کا بھی فیصلہ

account_circle
Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اجلاس۔ زراعت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے وزیراعلی کے اہم پالیسی فیصلے اور احکامات۔
• کم سے کم پیداواری لاگت میں زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں، اس مقصد کے لئے جدید…

account_circle
Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo

بنوں میں نامعلوم افراد کی پولیس اہلکار پر فائرنگ، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی مذمّت
وزیراعلی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا

بنوں میں نامعلوم افراد کی پولیس اہلکار پر فائرنگ، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی مذمّت وزیراعلی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

نیمو گرام سوات کے 19 سو سال قدیم آثار، خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اس مقام کی بہترین تحفظ و بحالی کی گئی۔

نیمو گرام کے آثار تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزی میں ایک ایسی جگہ پر موجود ہیں جہاں سے پورا علاقہ دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ ایک طرح سے بہترین اسٹریٹجک پوائنٹ ہے۔

نیمو گرام سوات کے 19 سو سال قدیم آثار، خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اس مقام کی بہترین تحفظ و بحالی کی گئی۔ نیمو گرام کے آثار تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزی میں ایک ایسی جگہ پر موجود ہیں جہاں سے پورا علاقہ دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ ایک طرح سے بہترین اسٹریٹجک پوائنٹ ہے۔
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

چیف سیکرٹری تعیناتی کے معاملے پر مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا بیان

چیف سیکرٹری کی تعیناتی پر وفاق کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیئے، مرضی کی ٹیم ساتھ رکھناوزیر اعلی کا حق ہوتاہے. خیبر پختونخوا میں ہماری حکومت ہےآفسران بھی اپنی مرضی کےلگانا چاہتے ہیں.

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر پشاور کے عوام کی سہولت کے لیے بی آر ٹی سروس کو رات 12 بجے تک فعال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لہذا آج سے چاند رات تک بی آر ٹی کے سٹاپنگ روٹ 2 (SR-02) پر سروس صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک چلائی جاۓ گی۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر پشاور کے عوام کی سہولت کے لیے بی آر ٹی سروس کو رات 12 بجے تک فعال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لہذا آج سے چاند رات تک بی آر ٹی کے سٹاپنگ روٹ 2 (SR-02) پر سروس صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک چلائی جاۓ گی۔
account_circle
Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ جیل خانہ جات کا اجلاس
*قیدیوں کے لئے وزیر اعلی کا اہم اقدام*

وزیر اعلی Ali Amin Khan Gandapur کا قیدیوں کو معیاری کھانوں کی فراہمی کے لئے جیل فوڈ مینئو تبدیل کرنے کا فیصلہ. وزیراعلی کا اس مد میں جیل خانہ جات کا سالانہ بجٹ ڈیڑھ…

account_circle