Hassan Riaz Aheer
@HRA_07
باغی 🖤 | میرا لیڈر عمران خان ♥️ | حقیقی آزادی کا متوالا ✌🏼| سوشل میڈیا ایکٹوسٹ 📱| @TeamPakPower
ID:1271434208679014403
http://insaf.pk 12-06-2020 13:28:49
181,5K Tweets
19,2K Followers
10,9K Following
Follow People
اگنور مت کریں، آواز اٹھائیں 🙏🏻
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
عمران خان صاحب کو حکومت نے شوکت خانم ہسپتال سے ٹیسٹ کروانے کی اجازت نہیں دی،
کیا خان صاحب کو سلو پوائزنگ دیا جا رہا ہے ؟
لیڈرشپ جلد از جلد اس معاملے پر ایکشن لے !
میں اس وقت پی ٹی آئی کا ورچوئل جلسے کا فرانس سے حصہ بن رہا ہوں اور آپ ؟
۔ #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
x.com/i/broadcasts/1…
ڈی جی آئی ایس پی پار کہہ رہے ہیں کہ 9 مئی کے حوالے سے مناظر کمیرہ کی انکھ نے کیچ کئے ہیں،
تو جناب لائیں میں وہ فوٹیجز دیکھنا چاہتا ہوں، اصل میں تو وہ تمام فوٹیجز غائب کر دی گئی ہیں۔
آخر وہ کون ہے جس کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے ؟
-روف حسن
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
الحمدللہ، پی ٹی آئی والنٹیئرز کو میرا سرخ سلام !
پاکستان کا نمبر ون ٹرینڈ اگر #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ ہے تو اسکا مطلب واضح ہے کہ عوام حقیقت سے آشنا ہے ۔
الحمدللہ!
پی ٹی آئی والنٹیئرز نے ایک بار پھر اپنی طاقت کو پاکستان میں ٹویٹر بند ہونے کے باوجود دنیا کو بتا دیا ہے کہ خان کے سوشل میڈیا واریئرز نا جھکے اور نا کبھی جھکے گے، انشاللہ
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
Team Pakistan Power | Team Legacy leavers
9th May is a conspiracy against PTI by American slaves to de-politicize Imran Khan & make the regime change operation successful,
And peaceful public reaction against this conspiracy,was declared treason in reverse & began a long saga of atrocities.
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
یہاں سے نو مئی کا آغاز ہوا 💔
جب قوم کے محبوب لیڈر کو عدالت کے احاطے سے اغوا کر لیا گیا تھا۔ ہم نا بھولیں ہیں اور نا بھولنیں دیں گے۔ #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
ہارتا وہ ہے، جو ہار مان لیتا ہے !
ملک میں جب ظلم اور ناانصافی ہو گی تو ہر شہری سیاست میں آئے گا، سوائے دو لوگوں کہ، بزدل اور خود غرض
- عمران احمد خان نیازی
#ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے
الحمدللہ !
پی ٹی آئی ٹائیگرز/ والنٹیئرز نے ایک بار پھر پاکستان میں ٹویٹر بند ہونے کے باوجود #ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے ٹرینڈ ٹاپ پینل پر لا کھڑا کیا ہے۔
عمران خان کے لیے بغیر کسی لالچ کے کام کرنے والے والنٹیئرز کو سلام پیش کرتا ہوں ♥️
Team Pakistan Power | Team Legacy leavers
In an article published in the Telegraph,Imran Khan has clearly stated that there are serious threats to his life. IK is the most popular leader of Pakis & has been elected by the ppl with a 3/4 majority. People demand safe release of their beloved leader.
#ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے
میری ہر پاکستانی، عمران خان کے چاہنے والے سے درخواست ہے کہ ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ چلائیں۔🙏🏻 #ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے
عمران خان صاحب نے آرٹیکل کے ذریعے سے اپنی جان کو لاحق شدید خطرات سے قوم کو آگاہ کر دیا ہے اب آپ سب نے ہی اپنے لیڈر کی آواز بننا ہے ۔
✍️ 'The military leadership has been subjected to overt criticism at a level unseen before in our history. The government is a laughing stock'
From his prison cell, former Pakistani prime minister, Imran Khan, writes exclusively for The Telegraph ⬇️
telegraph.co.uk/world-news/202…
✍️ 'The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong,' writes Imran Khan.
The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell.
Read more here ⬇️
telegraph.co.uk/world-news/202…
Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die”
Former Prime Minister Imran Khan writes exclusively for The Telegraph The Telegraph from the prison.
telegraph.co.uk/world-news/202…
عمران خان صاحب نے بہت عرصہ پہلے ہی اس کھوکھلے نظام کو ننگا کر دیا تھا، اس ویڈیو میں عمران خان صاحب جو بات کر رہے ہیں وہ ہی سب آج ہو رہا ہے۔
جہاں ان امریکی غلاموں کی سوچ ختم ہوتی ہے، وہاں سے عمران خان سوچنا شروع کرتا ہے !
#خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا