Hafsa Jamal 💞💐(@Hafsajamal19) 's Twitter Profileg
Hafsa Jamal 💞💐

@Hafsajamal19

Everlasting Love for my loved ones.@SAfridiOfficial, @amlahash & @Fakharzamanlive r few of those impressive personalities I have ever considered about.❤️🇵🇰❤️

ID:726503201898434565

calendar_today30-04-2016 20:07:15

14,9K Tweets

1,2K Followers

1,3K Following

میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

ریاست ہو گی ماں کے جیسی🙌
ریسکیو 1122 بہاولنگر کے عملہ نے قیامت خیز گرمی کے پیش نظر فورٹ عباس کے مختلف چولستانی دیہات میں بچوں بڑوں کیلے پینے کا پانی اور ORS کے پیکٹ تقسیم کئے جبکہ خشک ٹوبہ جات میں جانوروں کیلئے پانی ڈالا

account_circle
Hafsa Jamal 💞💐(@Hafsajamal19) 's Twitter Profile Photo

IQBAL DAY

Tribute To The Thinker of Pakistan

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کا شغر

IQBAL DAY Tribute To The Thinker of Pakistan ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کا شغر #Iqbalday
account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

لائن آف کنٹرول پر افطاری کرنے والے اس نوجوان کے لیے کوئی ایک تعریفی جملہ پاکستان ذندہ باد 🇵🇰

لائن آف کنٹرول پر افطاری کرنے والے اس نوجوان کے لیے کوئی ایک تعریفی جملہ پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
account_circle
Muhammad Rizwan(@iMRizwanPak) 's Twitter Profile Photo

Ramadan is a time for generosity, where our kindness can truly make a difference. Consider directing your zakat and Sadaqa to the Shahid Afridi Foundation to help those in need. May Allah SWT make things easier for you and your loved ones, Ameen.

account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ہر کسی کو آزادی ہے کہ اپنے خیالات کا اظہار کر سکے اور اپنی بات کر سکے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ بلا وجہ اداروں پر الزامات لگائے بغیر کسی تحقیق کئے سوچے سمجھیں پاکستان کو نقصان نا پہنچائے پاکستان ذندہ باد

account_circle
Saad Kaiser 🇵🇰(@TheSaadKaiser) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Shehbaz Sharif has no idea that THIS happened in the PM House in his absence! 😂 Little Muskan is an angel. Innocence of our young Vloggers ♥️

account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

پاکستان آرمی کے خلاف بولنا پاکستان کے خلاف بولنے کے مترادف ہے اس لیے جب آپ پاکستان آرمی کے خلاف بولو تو یہ سوچو کہ یہ آرمی نہی یہ پاکستان ہے

account_circle
Col (R) Saqib Munir™️(@786GHQ) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض تھتھے خان کی ملاقات کے بعد اس بچے کے زہن سے منفی خیالات نکالنے اور تھتھے خان کے پھیلائے زہر کا تریاق کرنے کیلئے یہ ملاقات انتہائی ضروری تھی 👏🏼
اور شہباز شریف جس ملنساری، محبت اور عاجزی سے ملتے ہیں وہ ہمیشہ قابل تعریف رہی ہے بالکل بھی کنجوسی نہیں کرتے بہترین طرز عمل ❤️

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

میں نے بھی شاہد آفریدی فاونڈیشن میں اپنا حصہ جمع کروا دیا 🚨🚨

یہ لوگ فلاحی کاموں کو بھی اپنی گھٹیا سیاست کا نشانہ بنا رہے ہیں لیکن ہمارا انکے لئے ایک ہی پیغام ہے کہ تمھاری ان گھٹیا حرکتوں سے ہماری محبت بڑھے گی۔

اب سے شاہد آفریدی فاونڈیشن کی بھرپور مہم چلائی جائے گی۔

میں نے بھی شاہد آفریدی فاونڈیشن میں اپنا حصہ جمع کروا دیا 🚨🚨 یہ لوگ فلاحی کاموں کو بھی اپنی گھٹیا سیاست کا نشانہ بنا رہے ہیں لیکن ہمارا انکے لئے ایک ہی پیغام ہے کہ تمھاری ان گھٹیا حرکتوں سے ہماری محبت بڑھے گی۔ اب سے شاہد آفریدی فاونڈیشن کی بھرپور مہم چلائی جائے گی۔
account_circle