Hashim Khan(@HashiMandokhail) 's Twitter Profileg
Hashim Khan

@HashiMandokhail

Citizen Journalistst | Human Rights Defender | I stand for civil supremacy and rights of the oppressed nations. Tweets are personal.

ID:2534922036

calendar_today30-05-2014 12:03:16

9,5K Tweets

33,2K Followers

1,0K Following

Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸(@AWGoraya) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے۔ ورنہ مشرف کی مثال سامنے ہے۔ انہوں نے ہر صورت جنرل فیض کو پھانسی لگا دینا تھا۔
میاں صاحب مر سکتے ہیں اصولوں پر سمجھوتا نہیں کر سکتے۔
آپکو سازش سمجھ آ رہی ہے ناں۔

account_circle
Rahim Nasar(@RahimNasari) 's Twitter Profile Photo

Naureen Saleem Janjua: اچکزئی صاحب یہ لوگ جو آپکے دائیں بائیں کھڑے ہیں آپکو کتنا یقین ھے کہ آپکو دھوکہ نہیں دینگے؟
جواب: اب اچکزئی صاحب کو بھی سن لیں۔

account_circle
Malik Achakzai(@MalikAchkJourno) 's Twitter Profile Photo

Thousands of people are part of , 2 million people are the victims of interim government imposed passport policy, 20k people used to cross Chaman says Omar Ayub Khan opposition leader & PTI GS talking to a presser with Mehmood Khan Achakzai in Islamabad

account_circle
Mehmood Khan Achakzai(@MKAchakzaiPKMAP) 's Twitter Profile Photo

کل ذوالفقار علی بھٹو کے برسی کے موقع پر بعض باتیں مثبت انداز میں کی گئی ہیں کہ آئیں کچھ باتوں پر اتفاق کریں۔ اتفاق کیلئے بہترین نقطہ آئین کی بالادستی ہے۔ وہ پارلیمنٹ میں قرارداد لائیں کے طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہے، فوج کا سیاسی کردار نہیں ہوگا۔

ہم اسے سپورٹ کریں گے

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

چاند رات کو شاپنگ کےبعدفیملی کیساتھ گھر لوٹتے ہوئے وسیم الرحمن کوگلشن معمار میں ڈاکوؤں نے روکنے کی کوشش کی گاڑی بھگائی انہوں نے فائرنگ کی یہ زخمی ہوگئے زیر علاج رہے آج چل بسے ایک گھر اور اجڑ گیا پولیس رینجرز وزیر گورنر کو فرق نہیں پڑتا کیونکہ مرنے والا عام شہری ہے انکا بھائی نہیں

چاند رات کو شاپنگ کےبعدفیملی کیساتھ گھر لوٹتے ہوئے وسیم الرحمن کوگلشن معمار میں ڈاکوؤں نے روکنے کی کوشش کی گاڑی بھگائی انہوں نے فائرنگ کی یہ زخمی ہوگئے زیر علاج رہے آج چل بسے ایک گھر اور اجڑ گیا پولیس رینجرز وزیر گورنر کو فرق نہیں پڑتا کیونکہ مرنے والا عام شہری ہے انکا بھائی نہیں
account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

چمن کے سنزالہ ریلوے اسٹیشن کا ایک عکس قیام پاکستان سے پہلے کا ہے دوسرے دو پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد کے

چمن کے سنزالہ ریلوے اسٹیشن کا ایک عکس قیام پاکستان سے پہلے کا ہے دوسرے دو پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد کے
account_circle
Moniza Kakar(@Moni_Kakar) 's Twitter Profile Photo

Reports from Pishin : Police and other government officials are announcing in Malezai Crass, Bazar Nau, Pishin, that POR card holders should voluntarily leave the village before 8:00 am tomorrow. Otherwise,they will be forcibly deported
UNHCR Pakistan UNHCR, the UN Refugee Agency

Reports from Pishin : Police and other government officials are announcing in Malezai Crass, Bazar Nau, Pishin, that POR card holders should voluntarily leave the village before 8:00 am tomorrow. Otherwise,they will be forcibly deported @UNHCRPakistan @Refugees #StopDeportations
account_circle
Azhar Afghan(@AzharAfg) 's Twitter Profile Photo

As always, Mashar Mahmood Khan Achakzai is sticking to his promise and stand. He has been supporting since day first and is keeping his promise to stand till the end. is the effective voice of the people of South Pashtoonkhawa.

account_circle
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸(@AWGoraya) 's Twitter Profile Photo

ڈرامے بازیاں چیک کرو۔ مہینے بعد وڈیو وائرل ہوئی تو نوٹس اور فلم چل گئی۔

account_circle
Mehmood Khan Achakzai(@MKAchakzaiPKMAP) 's Twitter Profile Photo

Achakzai said the opposition alliance had decided to rise up against “oppression,” adding the purpose of the opposition’s movement was to ensure the supremacy of the constitution.

arabnews.com/node/2492361/p…

account_circle
Permanent Mission of I.R.Iran to UN, NY(@Iran_UN) 's Twitter Profile Photo

Conducted on the strength of Article 51 of the UN Charter pertaining to legitimate defense, Iran’s military action was in response to the Zionist regime’s aggression against our diplomatic premises in Damascus. The matter can be deemed concluded. However, should the Israeli…

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

گرینڈ الائنس کے رہنمائوں کا پشین میں جلسہ: ’جرنیلوں سے کوئی نہیں پوچھتا حالانکہ آئین کی پامالی سب سے بڑی غداری ہے‘
مزید تفصیل کے لیے بی بی سی کے لائیو پیج پر آئیں: bbc.in/4azdE59

گرینڈ الائنس کے رہنمائوں کا پشین میں جلسہ: ’جرنیلوں سے کوئی نہیں پوچھتا حالانکہ آئین کی پامالی سب سے بڑی غداری ہے‘ مزید تفصیل کے لیے بی بی سی کے لائیو پیج پر آئیں: bbc.in/4azdE59
account_circle
Mohammad Shehzad Khan(@MShehzadSpeaks) 's Twitter Profile Photo

ٹک ٹوک پہ فوج اور پولیس کے درمیان شدید لڑائی جاری فوجی پولیس والوں کے خلاف ویڈیو بنا رے اور پولیس والے فوجیوں کے خلاف ۔یہ بات کہیں اور جاتی نظر آرہی ہے مجھے

account_circle