IK Tiger Force(@IK_TigerForce) 's Twitter Profileg
IK Tiger Force

@IK_TigerForce

Imran khan social team | Media news | Journalist | Cricket 🏏 |World News @ImranKhanPTI 🇵🇰

ID:1687753037732020224

calendar_today05-08-2023 09:11:07

4,3K Tweets

497 Followers

1,4K Following

Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

جن کا لیڈر اندر ہے وہ عہدوں کے لیے بے چین ہیں۔ حالانکہ انہیں ووٹ بھی صرف اسی قیدی کی وجہ سے پڑا ہے۔

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

بانی چئیرمین عمران خان کے ٹیلی گراف میں چھپنے والے آرٹیکل کا اے آئی ورژن

“میں یہ بات واضح طور پر کہہ چکا ہوں کہ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو جنرل عاصم منیر اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ لیکن مجھے کوئی خوف نہیں کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے۔ میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا“

account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

تمہیں اسی بات کا تو دُکھ ہے کہ وہ موت سے بھی نہیں ڈرتا اور تم لوگ ایک واٹس ایپ کال پر لیٹ جاتے ہو۔ آج خان کی جیل میں گزری ایک دن کی زندگی تمہاری پوری سیاست سے بہتر ہے۔ لوگ رشک کرتے ہیں اپنے لیڈر پر اور تم شرمندگی اور رُسوائی کی علامت بن چکے ہو۔ عوام میں بھی اپنے خاندان میں بھی۔

تمہیں اسی بات کا تو دُکھ ہے کہ وہ موت سے بھی نہیں ڈرتا اور تم لوگ ایک واٹس ایپ کال پر لیٹ جاتے ہو۔ آج خان کی جیل میں گزری ایک دن کی زندگی تمہاری پوری سیاست سے بہتر ہے۔ لوگ رشک کرتے ہیں اپنے لیڈر پر اور تم شرمندگی اور رُسوائی کی علامت بن چکے ہو۔ عوام میں بھی اپنے خاندان میں بھی۔
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

غصے سے بھرے انوارالحق کاکڑ نے فارم 47 کا طعنہ مار کر اعتراف جرم کرلیا کہ اس نے بطور نگران وزیراعظم صاف اور شفاف انتخابات نہیں لروائے اور بدیانتی کا مرتکب ہوا۔ بے شک حق سامنے آ ہی جاتا ہے۔

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

فوجی اسٹیبلشمنٹ نے میرے خلاف ہر ممکن کوشش کی لیکن اب ان کے لئے بس مجھے قتل کرنا باقی رہ گیا ہے، اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار آرمی چیف ہوں گے، عمران خان کا دی ٹیلی گراف میں آرٹیکل
Imran Khan
siasat.pk/threads/894351

فوجی اسٹیبلشمنٹ نے میرے خلاف ہر ممکن کوشش کی لیکن اب ان کے لئے بس مجھے قتل کرنا باقی رہ گیا ہے، اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار آرمی چیف ہوں گے، عمران خان کا دی ٹیلی گراف میں آرٹیکل @ImranKhanPTI #BushraBibi #ImranKhan #ArmyChief siasat.pk/threads/894351
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

جن کے بوٹوں کے نیچے لیٹ کر تم ٹویٹ کر رہے ہو قوم کو سب پتہ ہے۔ تم فارم 47 کے وینٹی لیٹر میں لیٹے ہوئے بدقسمت اور ہارے ہوئے شخص ہو جس نے جھوٹی جیت کا طوق گلے میں ڈال کر ذلت اور رسوائی قبول کی۔ تمہاری ناکامی اور بد ترین شکست پاکستان کی تاریخ میں لکھ چکی ہوں۔

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

Journalist Arshad Sharif was booked in many fake cases and finally he was assassinated in 2022. Today I filed a petition in Islamabad High Court to form a Judicial Commission to investigate the murder of our colleague Arshad sharif. 24newshd.tv/27-Apr-2024/ha…

account_circle
IK Tiger Force(@IK_TigerForce) 's Twitter Profile Photo

ﺍﯾﺴﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﯿﮟ
ﺟﺲ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺣﺮﻑ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ہو۔۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

عوام رل گئی ہے اور انکے شوق ہی نہیں پورے ہو رہے۔
سانحہ بہاولنگر کے بعد اگر کوئی مورال اس فورس میں رہ گیا تھا تو وہ بھی محترمہ گرانے کے چکر میں لگتی ہیں۔ انہیں لانے والوں کو سوچنا چاہیئے کہ یہ فلموں میں چھوٹے موٹے رولز کرنے کے شوقین تھے مگر ان بہروپیوں اور نوسربازوں کو بار بار…

عوام رل گئی ہے اور انکے شوق ہی نہیں پورے ہو رہے۔ سانحہ بہاولنگر کے بعد اگر کوئی مورال اس فورس میں رہ گیا تھا تو وہ بھی محترمہ گرانے کے چکر میں لگتی ہیں۔ انہیں لانے والوں کو سوچنا چاہیئے کہ یہ فلموں میں چھوٹے موٹے رولز کرنے کے شوقین تھے مگر ان بہروپیوں اور نوسربازوں کو بار بار…
account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

ویسے باجوہ صاحب آج کل جھوٹے قرآن اڑاتے پھر رہے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ والدہ ماجدہ کی قبر کی بھی جھوٹی قسمیں کھا رہے ہیں۔ مجھ سمیت کئی لوگ ان کے ان جھوٹوں کا گواہ موجود ہے۔ لیکن حیرت ہے کہ اس کے باوجود بھی ان میں ہمت ہے جھوٹے قرآن اٹھانے کا- انشاللہ دنیا تو گئی تھی اب آخرت بھی گئی

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

وہ جیل میں بیٹھا صرف پیغام بھجواتا ہے۔ کوئی قسم بھی نہیں کھاتا اور قوم یقین کر لیتی ہے اور دوسری طرف قسموں پر بھی لوگ اعتبار نہیں کرتے۔

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

ان بیغرتوں کو ٹیگ کریں جن کو لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کو واقعی شکست ہوئی ہے

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

عجیب مناظر دیکھ سن اور پڑھ رہے ہیں۔ سارا دن بے ایمانی، دھاندلی اور چوری کے بعد رات کو ڈھٹائی والا بیان۔۔۔
الحمدللہ ہم جیت گئے

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Founding Chairman Imran Khan writes to the Chief Justice of Pakistan, highlighting the grave state of affairs in the country, and reminds him of his responsibility to stay true to his oath and declared belief in the principles and values espoused by Pakistan's founding fathers &…

Founding Chairman Imran Khan writes to the Chief Justice of Pakistan, highlighting the grave state of affairs in the country, and reminds him of his responsibility to stay true to his oath and declared belief in the principles and values espoused by Pakistan's founding fathers &…
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

دنیا 5 جی لانچ کر رہی ہے اور ہمارے یہاں گھوم پھر کر بار بار باؤ جی کو لانچ کیا جاتا ہے اور اب تو وہ بھی صحیح سے لانچ نہیں ہو رہے۔ لگتا ہے لانچر میں مسئلہ آ گیاہے۔

account_circle
IK Tiger Force(@IK_TigerForce) 's Twitter Profile Photo

ٹماٹر اور فروٹ ایران دے رہا ہے
لہسن ادرک چین, پیاز کیلے انڈیا ہے
دالیں کینیڈا گندم روس
ذراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے مطالعہ پاکستانs

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو:
“گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو آج عدالت میں اضافی شیشے لگا کر دیواریں بنا دی گئی ہیں،

ملک میں جنگل کا قانون ہے اور یہ سب جنگل کا بادشاہ کروا رہا ہے- جنگل کا بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے…

account_circle