Islami Jamiat Talibat Pakistan(@Jamiat_Talibaat) 's Twitter Profileg
Islami Jamiat Talibat Pakistan

@Jamiat_Talibaat

Official Twitter handle of Islami Jamiat Talibat
The only representative organization of female students in Pakistan

ID:3635439259

calendar_today21-09-2015 07:25:06

2,3K Tweets

5,0K Followers

0 Following

Islami Jamiat Talibat Pakistan(@Jamiat_Talibaat) 's Twitter Profile Photo

In light of unforeseen circumstances, we have moved to a new Facebook account. Stay connected with us by following us for latest updates and information.
facebook.com/jamiatalibat.pk

In light of unforeseen circumstances, we have moved to a new Facebook account. Stay connected with us by following us for latest updates and information. facebook.com/jamiatalibat.pk #islamijamiattalibat #Facebook #Meta
account_circle
Islami Jamiat Talibat Pakistan(@Jamiat_Talibaat) 's Twitter Profile Photo

– 𝒜𝓁𝒽𝒶𝓂𝒹𝓊𝓁𝒾𝓁𝓁𝒶𝒽 –
𝐂𝐫𝐨𝐬𝐬𝐞𝐝 𝟒𝐤!
A journey that started 6 months ago has now expanded to more than 4000 info warriors on our WhatsApp channel۔
May Allah accept our struggles in His path. Ameen

account_circle
Islami Jamiat Talibat Pakistan(@Jamiat_Talibaat) 's Twitter Profile Photo

📢 𝐖𝐞'𝐫𝐞 𝐞𝐱𝐜𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐚𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐚𝐮𝐧𝐜𝐡 𝐨𝐟 𝐨𝐮𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥!

𝗝𝗼𝗶𝗻 𝘂𝘀: bit.ly/IJTalibatWA

📢 𝐖𝐞'𝐫𝐞 𝐞𝐱𝐜𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐚𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐚𝐮𝐧𝐜𝐡 𝐨𝐟 𝐨𝐮𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥! 𝗝𝗼𝗶𝗻 𝘂𝘀: bit.ly/IJTalibatWA #WhatsApp #StayConnected #islamijamiattalibat
account_circle
Islami Jamiat Talibat Pakistan(@Jamiat_Talibaat) 's Twitter Profile Photo

🇵🇸 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐖𝐢𝐝𝐞𝐥𝐲: 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐓𝐫𝐞𝐧𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝐆𝐚𝐳𝐚
📍 Monday, 8 April - 4:00 PM
#️⃣ The hashtag will be announced on the social media sites at 3:55pm.

InPalestine

🇵🇸 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐖𝐢𝐝𝐞𝐥𝐲: 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐓𝐫𝐞𝐧𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝐆𝐚𝐳𝐚 📍 Monday, 8 April - 4:00 PM #️⃣ The hashtag will be announced on the social media sites at 3:55pm. #Gaza #Palestine #Alkhidmat #Support #Emergency #AlkhidmatInPalestine #islamijamiattalibat
account_circle
Islami Jamiat Talibat Pakistan(@Jamiat_Talibaat) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی بربریت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی ناقابل تلافی جرم ہے.
پچھلے 6' ماہ' سے جاری اسـ.ـرائیلی سفاکیت اور اسلام کی بقا کی جنـ.ـگ لڑنے والے قبلہ اول کے محافظ یہ پیغام دیتے ہیں کہ مـ.ـزاحمت میں ہی زندگی ہے

اسرائیلی بربریت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی ناقابل تلافی جرم ہے. پچھلے 6' ماہ' سے جاری اسـ.ـرائیلی سفاکیت اور اسلام کی بقا کی جنـ.ـگ لڑنے والے قبلہ اول کے محافظ یہ پیغام دیتے ہیں کہ مـ.ـزاحمت میں ہی زندگی ہے #gaza #6monthstoGenocide #islamijamiattalibat
account_circle
Islami Jamiat Talibat Pakistan(@Jamiat_Talibaat) 's Twitter Profile Photo

'عشقِ بلاخیز کا قافلہ سخت جاں' سلسلے کی آخری کڑی
27 رمضان المبارک - یومِ قیامِ پاکستان

توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
اے ارض پاک تیری حرمت پہ کٹ مرے ہم
ہے خوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا

'عشقِ بلاخیز کا قافلہ سخت جاں' سلسلے کی آخری کڑی 27 رمضان المبارک - یومِ قیامِ پاکستان توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا اے ارض پاک تیری حرمت پہ کٹ مرے ہم ہے خوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا #Ramadan #PakistanDay #islamijamiattalibat
account_circle
Islami Jamiat Talibat Pakistan(@Jamiat_Talibaat) 's Twitter Profile Photo

جس امت کے قائد محمد ﷺ ہوں وہ ہتھیار نہیں ڈالے گی۔

ہر سال رمضان المبارک کے آخری جمعے کو منایا جانے والا 'عالمی یوم القدس' مسجد اقصی کی آزادی کے عزم، فلسطینیوں سے یکجہتی اور غاصب اسرائیل کی مخالفت کے لیے منایا جاتا ہے۔

جس امت کے قائد محمد ﷺ ہوں وہ ہتھیار نہیں ڈالے گی۔ ہر سال رمضان المبارک کے آخری جمعے کو منایا جانے والا 'عالمی یوم القدس' مسجد اقصی کی آزادی کے عزم، فلسطینیوں سے یکجہتی اور غاصب اسرائیل کی مخالفت کے لیے منایا جاتا ہے۔ #palestine #gaza #islamijamiattalibat #jummatulwida
account_circle
Islami Jamiat Talibat Pakistan(@Jamiat_Talibaat) 's Twitter Profile Photo

'عشقِ بلاخیز کا قافلہ سخت جاں' سلسلے کی چوتھی کڑی
25 رمضان المبارک - جنگ عین جالوت

ہے تنک مایہ تو ذرّے سے بیاباں ہوجا
نغمۂ موج سے ہنگامۂ طُوفاں ہوجا!
قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمّدؐ سے اُجالا کر دے

'عشقِ بلاخیز کا قافلہ سخت جاں' سلسلے کی چوتھی کڑی 25 رمضان المبارک - جنگ عین جالوت ہے تنک مایہ تو ذرّے سے بیاباں ہوجا نغمۂ موج سے ہنگامۂ طُوفاں ہوجا! قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمّدؐ سے اُجالا کر دے #Ramadan #history #جنگ_عین_جالوت #islamijamiattalibat
account_circle
Islami Jamiat Talibat Pakistan(@Jamiat_Talibaat) 's Twitter Profile Photo

20 رمضان المبارک - یومِ فتح مکہ

آنکہ بر اَعداء درِ رحمت کشاد
مکہ را پیغام لا تثریب داد

جس نے دشمنوں پر رحمت کا دروازہ کھولا۔ مکہ کو ’’کوئی غم نہیں‘‘ کا پُرسکون پیغام سنایا۔

20 رمضان المبارک - یومِ فتح مکہ آنکہ بر اَعداء درِ رحمت کشاد مکہ را پیغام لا تثریب داد جس نے دشمنوں پر رحمت کا دروازہ کھولا۔ مکہ کو ’’کوئی غم نہیں‘‘ کا پُرسکون پیغام سنایا۔ #Ramadan #history #فتح_مکہ #islamijamiattalibat
account_circle
Islami Jamiat Talibat Pakistan(@Jamiat_Talibaat) 's Twitter Profile Photo

'عشقِ بلاخیز کا قافلہ سخت جاں' سلسلے کی دوسری کڑی
17رمضان المبارک - یومِ فرقان

فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی

'عشقِ بلاخیز کا قافلہ سخت جاں' سلسلے کی دوسری کڑی 17رمضان المبارک - یومِ فرقان فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی #Ramadan #history #غزوة_بدر #islamijamiattalibat
account_circle
Islami Jamiat Talibat Pakistan(@Jamiat_Talibaat) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ
فلسطینیوں سے رشتہ کیا، لا الہ الا اللہ

یہ وہ نعرے تھے جو فضا نے 23 مارچ 1940 کے تاریخی دن منٹو پارک میں سنے تھے اور قراردادِ پاکستان کے ساتھ مسلمانوں نے اسی دن، اسی جذبے کے ساتھ قراردادِ فلسطین کو بھی منظور کیا

پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ فلسطینیوں سے رشتہ کیا، لا الہ الا اللہ یہ وہ نعرے تھے جو فضا نے 23 مارچ 1940 کے تاریخی دن منٹو پارک میں سنے تھے اور قراردادِ پاکستان کے ساتھ مسلمانوں نے اسی دن، اسی جذبے کے ساتھ قراردادِ فلسطین کو بھی منظور کیا #PakistanDay #23march
account_circle