Javed Mahar(@JavedMahar7) 's Twitter Profileg
Javed Mahar

@JavedMahar7

https://t.co/5Mfv7XOTfs Forestry with major in Wildlife Management, LLB, Dip:Law Enforcement & Governance

ID:828157918923075584

calendar_today05-02-2017 08:26:49

12,9K Tweets

8,7K Followers

1,7K Following

Follow People
SindhWildlife(@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

اقوام عالم میں آج حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن
International Day for Biodiversity
منایا جارہاہے۔ دھرتی پر زندگی کی تمام اشکال جن میں جانور، ھوا، مٹی پانی,جینیاتی, ایکو سسٹمز، انسانی ثقافتی ڈائیورسٹی اور دیگر کی اھمیت کو موجودہ سال کےعنوان 'حکمت عملی کا حصہ بنیں'
🇵🇰
+

account_circle
SindhWildlife(@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو میں نظر آنےوالے 'بلیک ونگڈ اسٹلٹ' سمیت پانی کےمسکن والے پرندوں کےلیے عام تاثر کہ چونکہ پانی میں رہتے ہیں اسلیےنہانے کی ضرورت نہیں، لیکن ایسا ھرگز نہیں۔ خشکی و پانی کے جانداروں کےلیے جسمانی صفائی قائم رکھنا یکساں طور پر اہم اور روزمرہ کے معمولات میں شامل ہے۔
🇵🇰

account_circle
Javed Mahar(@JavedMahar7) 's Twitter Profile Photo

ساحلی و ڈیلٹائی علاقوں کی زمین کے اندر آکسیجن انکی بنائی سرنگوں کی وجہ سے پہنچتا ہے اور زمین کی زرخیزی قائم رہتی ہے۔ کارگر ماحولیاتی کردار ادا کرتے ہوئے اپنی مرضی کا جیتے ہیں۔ دوسرے کریبس کیا سوچیں گے، انکا سردرد نہیں۔

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

تہمینہ نے بالیاں، چین، موبائل اور نقدی نامعلوم خاتون اور نوجوان کے حوالے کر دیں۔۔۔ انھیں سمجھ نہیں آئی کیا ہو رہا ہے۔۔ بس اس لڑکی نے ان کے چہرے کے سامنے ہاتھ ہلا کر پتہ پوچھا تھا۔ ’ڈیولز بریتھ‘ یا ’شیطان کی سانس‘ نامی یہ دوا دماغ کو قابو کیسے کرتی ہے؟
bbc.in/3UG1dhg

account_circle
SindhWildlife(@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

پرندے بریڈنگ سیزن میں گھونسلہ بناتے ہیں لیکن یہ انکے رہنے کی جگہ نہیں بلکہ بریڈنگ سیزن میں انڈے رکھنےکی جگہ اور بچوں کے پیدا ہونے سے اڑان سیکھنے کی مدت تک کی جائے پناہ ہوتا ہے۔ گھونسلہ بنانے کیلئے جگہ کا انتخاب عموماً درخت کی شاخیں ہوتی ہیں لیکن کچھہ پرندے زمین
🇵🇰
+

account_circle
SindhWildlife(@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

جاپانیز روبن ، امریکن روبن، یورپین روبن اور ہمارے مقامی 'انڈین روبن' چھوٹے سائز کے متحرک سونگ برڈس اور ماحول دوست پرندے ہوتے ہیں۔ انکی خوراک میں کیڑے مکوڑے شامل ہیں۔ زیرنظر ویڈیو میں 'انڈین روبن' نر اور مادہ کو کیڑا کھاتے دیکھا جاسکتاہے۔
جاپانی سماجی پرسیپشن کے
🇵🇰
+

account_circle
SindhWildlife(@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

زیرنظر ویڈیو میں آب گاہوں کےجانے پہچانے مکین 'بلیک ونگڈ اسٹلٹ' مادہ کو مسکن میں اپنے بچے کی تربیت کرتےدیکھیں۔ انکا شمار ویڈنگ برڈس یعنے دلدلی یا کم گہرے پانی میں گھومنے والے پرندوں میں ہوتا ہے۔ انکی خوراک آبی حشرات ہیں۔
نظام فطرت تربیت گاہ ہے لیکن یہاں کتابیں
🇵🇰
1/2

account_circle
SindhWildlife(@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

خواتین و حضرات، اس پلیٹ فارم پر نہ اتنی مہلت و موقع اور نہ ہی ہمارا ارادہ ہے کہ ھم کسی کو جنگلی حیات کا ماھر بنائیں، بس صرف اتنا کہ فطرت میں جنگلی حیات کے نظام اور مکینوں کے حوالے سے ذرا سی اطلاع دینا اور آپ کی آگاہی بڑھانا مقصود ہے۔

account_circle
Culture, Tourism, Antiquities & Archives Dept, GoS(@Ministerculture) 's Twitter Profile Photo

The Provincial Minister for Tourism, Culture, Antiquities and Archives Syed Zulfiqar Ali Shah inaugurated the exhibition of artworks named Art One 62.

The tourist and cultural places of the provinces were highlighted through art pieces.

The Provincial Minister appreciated the efforts

account_circle
SindhWildlife(@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

نظام فطرت جنگلی حیات کو انکےمسکن میں قدرتی طور پر رونما ہونے والے واقعات و آفات سےنبرد آزما ہونےکی طاقت، صلاحیت و تربیت دیتا ہے، لیکن مسکن میں انسانی عمل و دخل جنگلی حیات کےفطری نظام بقا کو کمزور کرتا ہے۔
ادبی اصطلاحات میں خوبصورتی و لطافت کی علامت چنکارا ہرن
🇵🇰
1/2

account_circle
SindhWildlife(@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

صفائی نصف ایمان جبکہ ایمان کے ذکر سے انسان کا تصورِ ابھرتا ہے لیکن یہ حقیقت ہےکہ انسان کے علاوہ جنگلی حیات بھی اپنے جسم کی صفائی یقینی بناتے ہیں۔ جسمانی صفائی کیلئے نہانا اہم اور روزمرہ کی مصروفیات میں ترجیعی کام ہوتا ہے۔ زیر نظر ویڈیو میں آبی پرندے 'ملرڈ'
🇵🇰
1/2

account_circle
SindhWildlife(@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

سائنومون بٹرن کا قریبی رشتہ دار اور ہمارا مقامی پرندہ 'بلیک بٹرن' وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مسکن میں ایگرٹس شکار کو تلاش کرتےنظر آتےہیں جبکہ بٹرن گھنٹوں ساکت کھڑے ہوکر شکار کا انتظار کرتےہیں۔ انکا آس پاس کے ویجیٹیشن سےملتا جلتا سپر کیموفلاجد وجود انکو پرندوں
🇵🇰
1/2

account_circle
Yaseen Rind(@myaseenrind) 's Twitter Profile Photo

اس طرح پرندوں کا شکار کرنے کو آپ کی زبان میں کیا کہتے ہیں؟

(نوٹ: پرندے ویسے ہی خوراک کی کمی، گھونسلے بنانے کی جگا کی کمی، زراعت میں مشینوں اور زہریلی ادویات کے استعمال، شکار، موسمی تبدیلی و جنگلات کی کٹائی کی وجہ سے مر رہے ہیں۔ ان کا شکار نہیں ان کا تحفظ کریں کہ ان کی نسل بڑہے)

account_circle
SindhWildlife(@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

سائینومون بٹرن کو 'آبگاہوں کے شھزادے' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انکےفطری مسکن میں انکو دیکھ پانا مشکل کام ہے، کیونکہ یہ سپر کیموفلاجڈ ہونے کے علاوہ گھنے مسکن میں تنہائی پسندی اور ھوشیار برتاؤ کا مظاھرہ کرتے ہیں۔
انکی خوراک میں چھوٹے آبی حشرات بشمول مچھلی اور
🇵🇰
1/2

account_circle