Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profileg
Khadimshad

@K88H55

🌹🌹🌹کی محمد سےوفا تونے توہم تیرے ہیں🌹🌴یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں 🌹🌴🌹

ID:2199586265

calendar_today28-11-2013 18:48:27

3,0K Tweets

1,3K Followers

1,6K Following

Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

*اِنَّكَ لَاتَهْدِیْ مَنْ اَحْبَبْتَ وَلٰكِنَّ اللّٰهَ يَهْدِیْ مَنْ يَّشَآءُ ۚ وَهُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِيْنَ۝.*

*بےشک آپ نہیں آپ ہدایت دے سکتے جسے پسند کریں آپ اور لیکن اللہ وہ ہدایت دیتا ہے جسے وہ چاہتا ہے اور وہ خوب جانتا ہے ہدایت پانے والوں کو*

{اَلْقَصَصْ آية 56}

*اِنَّكَ لَاتَهْدِیْ مَنْ اَحْبَبْتَ وَلٰكِنَّ اللّٰهَ يَهْدِیْ مَنْ يَّشَآءُ ۚ وَهُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِيْنَ۝.* *بےشک آپ نہیں آپ ہدایت دے سکتے جسے پسند کریں آپ اور لیکن اللہ وہ ہدایت دیتا ہے جسے وہ چاہتا ہے اور وہ خوب جانتا ہے ہدایت پانے والوں کو* {اَلْقَصَصْ آية 56}
account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

`ہم انسان بہت جذباتی ہوتے ہیں، ہمیں ہر چیز جلدی چاہیے ہوتی ہے ہم ' کُن ' صرف پڑھتے ہیں لیکن 'فَیَکُونّ' پر یقین نہیں رکھتے، جب کہ اللہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی تو ہے۔۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🥀🌴`

▢⃝🌙──────────────▢⃝🌙

`ہم انسان بہت جذباتی ہوتے ہیں، ہمیں ہر چیز جلدی چاہیے ہوتی ہے ہم ' کُن ' صرف پڑھتے ہیں لیکن 'فَیَکُونّ' پر یقین نہیں رکھتے، جب کہ اللہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی تو ہے۔۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🥀🌴` ▢⃝🌙──────────────▢⃝🌙
account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

اللهم صل على محمد وعلی آل محمد كماصليت على ابراهيم وعلی آل ابراهيم انك حميد مجيد. اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كماباركت على ابراهيم وعلى آل ابراهيم انك حميد مجيد

🌹درود پاک کو ورد زبان بنائیں🌹

ﷺ❤ﷺ❤ﷺ

السلام علیکم اللهم صل على محمد وعلی آل محمد كماصليت على ابراهيم وعلی آل ابراهيم انك حميد مجيد. اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كماباركت على ابراهيم وعلى آل ابراهيم انك حميد مجيد 🌹درود پاک کو ورد زبان بنائیں🌹 ﷺ❤ﷺ❤ﷺ
account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

📌إمَامُ ابنُ القَيّمْ رَحِمَهُ اللَّهُ فرماتے ہیں:

📝 *مَن تَربَّىٰ فِي العَافِيَة،لا يَعْلمُ ما يُقاسِيّهِ المُبتلَىٰ.*
🔹 جس کی پرورش عافیت اور تندرستی میں ہوئی ہو وہ نہیں جانتا کہ مصیبت زدہ شخص کس کرب و تکلیف سے گزر رہا ہے

📚 مِفتَاحُ دَار السَعَادة [ ١ / ٢٩٣]

📌إمَامُ ابنُ القَيّمْ رَحِمَهُ اللَّهُ فرماتے ہیں: 📝 *مَن تَربَّىٰ فِي العَافِيَة،لا يَعْلمُ ما يُقاسِيّهِ المُبتلَىٰ.* 🔹 جس کی پرورش عافیت اور تندرستی میں ہوئی ہو وہ نہیں جانتا کہ مصیبت زدہ شخص کس کرب و تکلیف سے گزر رہا ہے 📚 مِفتَاحُ دَار السَعَادة [ ١ / ٢٩٣]
account_circle
Saif Shah(@SaifShah318897) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم X واسیو کیا حال ہے آپکا۔

صوفیاء کے نزدیک تصوف کے چار درجے ہیں
1۔ شریعت
2۔ طریقت
3۔ حقیقت
4۔ معرفت
شرح مثنوی رومی میں ایک حدیث بیان کی گئی جس میں آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےفرمایا:
شریعت میرے اقوال کا نام ہے
طریقت میرے اعمال کا
حقیقت میری باطنی کیفیت کا
اور معرفت…

اسلام وعلیکم X واسیو کیا حال ہے آپکا۔ صوفیاء کے نزدیک تصوف کے چار درجے ہیں 1۔ شریعت 2۔ طریقت 3۔ حقیقت 4۔ معرفت شرح مثنوی رومی میں ایک حدیث بیان کی گئی جس میں آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےفرمایا: شریعت میرے اقوال کا نام ہے طریقت میرے اعمال کا حقیقت میری باطنی کیفیت کا اور معرفت…
account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

🌹🏵🥀🪷🌼🌴🌲🌳☘️🌿🌱🌹🏵🪷🌼🪴🍀🥀🌹🌹🌹🥀🏵صباح الخیر 🌹🥀🏵

🌹🏵🥀🪷🌼🌴🌲🌳☘️🌿🌱🌹🏵🪷🌼🪴🍀🥀🌹🌹🌹🥀🏵صباح الخیر 🌹🥀🏵
account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 10

🌹🏵🥀🪷🌸🌻🌼🌺🌷🌹☘️🌿🪴⚘️🪻🌷🌼🌻🌺🌲

جو لوگ ناحق ظلم سے یتیموں کا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور عنقریب وہ دوزخ میں جائیں گے ۔
🌹🥀🏵🪷🌸💐🌺🌻🌼🪴🍀☘️🌿🌾🌵🌴🌳🌲🍁🌹

account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

'بس وہ چار لوگ مل جائیں😒
'قسم سے گولی مار دینی ہے🙄

'جن کے بارے میں امی کہتی ہیں کہ......چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😐🧐🤭

account_circle
Hamid Raza(@butt28317) 's Twitter Profile Photo

اللہ رب العزت سے دعا ہے اللہ سب کی نیک تمنا اور نیک حیات پوری فرمائے آمین

اللہ رب العزت سے دعا ہے اللہ سب کی نیک تمنا اور نیک حیات پوری فرمائے آمین
account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

🌹🌴جب آپ ربﷻ سے محبت🌹🌴 کرتے ہیں تو وہ آپ کے 🌼🌴🌹دلوں میں انہی لوگوں کو ⚘️🌹🌱بسنے دیتا ہے جو آپ کی 🌴🪴🌹محبت کے اہل ہو🏵🌹
🌼🌺🌻🏵⚘️🌱🍀☘️🌹🥀

🌹🌴جب آپ ربﷻ سے محبت🌹🌴 کرتے ہیں تو وہ آپ کے 🌼🌴🌹دلوں میں انہی لوگوں کو ⚘️🌹🌱بسنے دیتا ہے جو آپ کی 🌴🪴🌹محبت کے اہل ہو🏵🌹 🌼🌺🌻🏵⚘️🌱🍀☘️🌹🥀
account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

*میں کچھ بھی نہیں ہوں میری اوقات ہی کیا ہے جو کچھ بھی میرے پاس ہے آقا ﷺ کی عطا ہے❤️🌴🌹🏵🌴🌹🏵🌴🏵🌹

*میں کچھ بھی نہیں ہوں میری اوقات ہی کیا ہے جو کچھ بھی میرے پاس ہے آقا ﷺ کی عطا ہے❤️🌴🌹🏵🌴🌹🏵🌴🏵🌹
account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

🌹🌴🌹🌹🌹🌴🌴🌴🌹فرما ن مصطفے صلی اللہ علیہ 🌹🌴وآلہ وسلم نے فرما یا 🌴🌹🌼🌴🌹🌴🌹🏵🌴🌼🌹

🌹🌴🌹🌹🌹🌴🌴🌴🌹فرما ن مصطفے صلی اللہ علیہ 🌹🌴وآلہ وسلم نے فرما یا 🌴🌹🌼🌴🌹🌴🌹🏵🌴🌼🌹
account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

*5 مئی 2024*
*🌹آج کی اچھی بات🌹*

*میرے پیارے مبلغین کے نام😇*

*اپنے دل کو ہرے بھرے درخت کی طرح بنائیں سکون امن اور پیار کے پرندے خود ہی اس میں آ بیٹھیں گے*

*5 مئی 2024* *🌹آج کی اچھی بات🌹* *میرے پیارے مبلغین کے نام😇* *اپنے دل کو ہرے بھرے درخت کی طرح بنائیں سکون امن اور پیار کے پرندے خود ہی اس میں آ بیٹھیں گے*
account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

کِن لفظوں میں بیان کریں اہمیت تیری۔۔۔!!
کہ تِیرے بِن ہم اکثر نا مکمل رہتے ہیں۔۔۔😊🖤

❤‍🩹 _ادھوری مبحت_❤‍🩹

کِن لفظوں میں بیان کریں اہمیت تیری۔۔۔!! کہ تِیرے بِن ہم اکثر نا مکمل رہتے ہیں۔۔۔😊🖤 ❤‍🩹 _ادھوری مبحت_❤‍🩹
account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

🥀💯🥹

عشق عین. . . . . عشق شین. . . . . 🌹🥀🪴🍀عشق قاف کرتا ہے

🌹🥀🌿🌴🌿🍀🪴 یہ لا حق ہے جس کو ہو جاۓ اسے 🌹🏵🌼💐🌹برباد کرتا ہے🌹

🥀💯🥹 عشق عین. . . . . عشق شین. . . . . 🌹🥀🪴🍀عشق قاف کرتا ہے 🌹🥀🌿🌴🌿🍀🪴 یہ لا حق ہے جس کو ہو جاۓ اسے 🌹🏵🌼💐🌹برباد کرتا ہے🌹
account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

🌹🏵🪷سبحان اللّٰہ والحمدللہ
ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر🌹🏵🪷

account_circle
Khadimshad(@K88H55) 's Twitter Profile Photo

🥀🌹🏵اسلام علیکم ورحمت اللہ وبار کاتہ 🥀🌹🏵🌴🌿☘️🌹🍀🌴🌼🌻🌺💐🌸🪷🌹

🥀🌹🏵اسلام علیکم ورحمت اللہ وبار کاتہ 🥀🌹🏵🌴🌿☘️🌹🍀🌴🌼🌻🌺💐🌸🪷🌹
account_circle