KP Police(@KP_Police1) 's Twitter Profileg
KP Police

@KP_Police1

Official Twitter account of KP Police. For Complaints: Call (0800-00400), Facebook (@pakhtunkhwapolice), WhatsApp (03461117632), Twitter(@PASKPPolice)

ID:914901051173679105

linkhttp://kppolice.gov.pk/ calendar_today02-10-2017 17:13:03

10,3K Tweets

156,7K Followers

36 Following

Follow People
KP Police(@KP_Police1) 's Twitter Profile Photo

مردان: تھانہ سٹی پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران میڈیسن کمپنی کے سیلز مین سے اسلحے کی نوک پر نقدی لوٹنے والے دو راہزن ملزمان تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے لوٹی گئی رقم مبلغ 05 لاکھ 50 ہزار روپے بھی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے.

account_circle

ڈی پی او لوئر دیر اور آئی جی ویلفئیر حمیدخان کا شہداء پولیس کی فیملیز سے ملاقات۔
آئی جی پی اخترحیات خان کیطرف سےشہداء کی فیلمز کےنام تعزیتی خط، شہید اعزازی اور امدادی چیکس حوالہ کئے، شہداء کی فیملیز کے ویلفئیر کیلئےاقدامات کررہےہیں اور انکے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئےجائیں گے۔

account_circle
KP Police(@KP_Police1) 's Twitter Profile Photo

دیر بالا پولیس کی طرف سے آنے والے تمام سیاحوں کو خوش آمدید۔

دیر بالا پولیس اندرون اور بیرون ملک سے آنےوالے سیاحوں کی مدد کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے، دیر بالا میں سیر و سیاحت کیلئےقدرت کی جانب سے بےپناہ مقامات موجود ہیں، سیاح بلاخوف و خطر یہاں آکر خوبصورت موسم سےلطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

account_circle
KP Police(@KP_Police1) 's Twitter Profile Photo

پشاور: تھانہ داودزئی پولیس نے سوارویوں کی گاڑیوں میں نشہ آور مشروب دیکر لوگوں کو لوٹنے والے جعل ساز اور دھوکہ باز گروہ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے لوٹی گئی رقم ایک لاکھ 92 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا رکشہ بھی برآمد کیا گیا۔

ہری پور: تھانہ پنیاں پولیس کا ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الخبیب فاؤنڈیشن سکول اینڈ کالج میں موک ایکسرسائز کا انعقاد۔
موک ایکسرسائز میں ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس، ریسکیو 1122 کے افسران و جوانوں نے شرکت کی موک ایکسر سائز کا مقصد ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہے۔

account_circle
KP Police(@KP_Police1) 's Twitter Profile Photo

لنڈیکوتل: تخریب کاری کے غرض سے چیک پوسٹ کے قریب نصب ائی ڈی ناکارہ بنادی گئی۔
لنڈیکوتل تھانے کی حدود چاروازگئی چیک پوسٹ کی دیوار کے ساتھ مشکوک ڈبہ نصب کیا گیا تھا، بی ڈی یو سکواڈ خیبر نے انتہائی مہارت سے آئی ڈی کو ناکارہ بنادیا، بارودی مواد کی مقدار 8 کلوگرام تھی۔ ڈی پی او خیبر

ڈیرہ: تھانہ پہاڑپور پولیس نے چوری و رہزنوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث کو حسب ضابطہ گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کی نشاندہی پر سرقہ شدہ 04 عدد موٹرسائیکل، سرقہ شدہ رقم مبلغ 05 لاکھ روپے برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر دیا گیا مزید تفتیش جاری ہے۔

والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں اپنے بچوں کو دریاؤں، نہروں اور گہرے پانی میں نہانے سے منع کریں۔

والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں اپنے بچوں کو دریاؤں، نہروں اور گہرے پانی میں نہانے سے منع کریں۔
account_circle
KP Police(@KP_Police1) 's Twitter Profile Photo

لنڈیکوتل: تخریب کاری کے غرض سے چیک پوسٹ کے قریب نصب ائی ڈی ناکارہ بنادی گئی۔
لنڈیکوتل تھانے کی حدود چاروازگئی چیک پوسٹ کی دیوار کے ساتھ مشکوک ڈبہ نصب کیا گیا تھا، بی ڈی یو سکواڈ خیبر نے انتہائی مہارت سے آئی ڈی کو ناکارہ بنادیا، بارودی مواد کی مقدار 8 کلوگرام تھی۔ ڈی پی او خیبر

لنڈیکوتل: تخریب کاری کے غرض سے چیک پوسٹ کے قریب نصب ائی ڈی ناکارہ بنادی گئی۔ لنڈیکوتل تھانے کی حدود چاروازگئی چیک پوسٹ کی دیوار کے ساتھ مشکوک ڈبہ نصب کیا گیا تھا، بی ڈی یو سکواڈ خیبر نے انتہائی مہارت سے آئی ڈی کو ناکارہ بنادیا، بارودی مواد کی مقدار 8 کلوگرام تھی۔ ڈی پی او خیبر
account_circle
KP Police(@KP_Police1) 's Twitter Profile Photo

سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی کا ڈرائیونگ لائسنس وین سروس کی سہولت متعارف کروانے پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کو خراج تحسین

account_circle
KP Police(@KP_Police1) 's Twitter Profile Photo

ضلع کرم میں مستقل بنیادوں پر پائیدار آمن کو یقینی بنانے کیلئے کرم آمن کمیٹی ممبران کا جرگہ منعقد ہوا۔ جس میں سیکیورٹی فورسز کے افسران سمیت امن کمیٹی کے ممبران اور دیگر علاقائی مشران شریک ہوئے، آمن کمیٹی کے ممبران تمام تر مسائل کا پرامن حل نکالنے کیلئے اپنی کلیدی کردار ادا کرینگے۔

پشاور: سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا سلسلہ جاری۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کےممبران کو دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے پر سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی نے آئی جی خیبر پختونخواہ اختر حیات خان کا شکریہ ادا کیا۔

پشاور: سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا سلسلہ جاری۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کےممبران کو دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے پر سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی نے آئی جی خیبر پختونخواہ اختر حیات خان کا شکریہ ادا کیا۔
account_circle
KP Police(@KP_Police1) 's Twitter Profile Photo

صوابی: تھانہ ٹوپی پولیس نے عبدالرحمن مارکیٹ ٹوپی بازار میں واقع دکان سے 35 لاکھ روپے چوری کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا، سرسری انٹاروگیشن کے دوران گرفتار ملزمان سے چوری شدہ 19لاکھ 50 ہزار روپے نقدی رقم، تالے توڑنے کی آلات، آری، کیمرہ ڈی وی آر ڈیوائس بھی برآمد کیے گئے۔

پشاور: تھانہ پشتخرہ پولیس نے کارسرکار میں مداخلت اور ڈرانے دھمکانے کی خاطر ہوائی فائرنگ میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران واقعہ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا، جن کے قبضے سے اسلحہ 01 کلاشنکوف، 01 رائفل اور دو عدد پستول برآمد کرلئے گئے ہیں۔

خیبر پولیس نے منشیات کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے موٹرکار کے ذریعہ بھاری مقدارمیں آئس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گاڑی کے خفیہ خانوں سے کروڑوں روپے مالیت کی 7 کلوگرام آئس برآمد کرکےملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا. گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکےجمرود حوالات منتقل کر دیاگیا۔

نوشہرہ: تھانہ رسالپور پولیس نے 4 رکنی سنیچر، کارلفٹر، چور گروہ کو ماسٹر مائنڈ سمیت گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کی نشاندھی پراسلحہ کی نوک پر چھینے گئے 9 موبائل فونز، 10عدد سولر بیٹریاں، 03عددموٹر سائیکل 01 لاکھ 93 ہزار فروختگی رقم، واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کیاگیا.

صوابی: تورڈھیر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔

سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی، ڈی ایس بی، آرآر ایف سکواڈ اور ایلیٹ فورس کے جوانوں نے حصہ لیا، دوہرے قتل میں مطلوب اشتہاری سمیت 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، مشتبہ افراد کی کریمنل ریکارڈ چیک کرنےکے بعد چھوڑےگئے۔

صوابی: تورڈھیر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔ سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی، ڈی ایس بی، آرآر ایف سکواڈ اور ایلیٹ فورس کے جوانوں نے حصہ لیا، دوہرے قتل میں مطلوب اشتہاری سمیت 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، مشتبہ افراد کی کریمنل ریکارڈ چیک کرنےکے بعد چھوڑےگئے۔
account_circle
KP Police(@KP_Police1) 's Twitter Profile Photo

انسپکٹر جنرل آف پولیس اختر حیات خان کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف دس روزہ مہم شروع ، شہری منشیات فروشوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف شکایات مندرجہ ذیل نمبر پر دیں ۔
0992341785

account_circle
KP Police(@KP_Police1) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹ پولیس نے حوالہ ہنڈی میں ملوث بین الصوبائی گینگ کے سرغنہ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضےسے 7 کروڑ 49 لاکھ روپے کی پاکستانی کرنسی برآمد کیگئی. ملزمان سےحوالہ ہنڈی سے متعلق شواہد بھی برآمد کرلئے گئے، ملزمان کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے.