کوئٹہ میں چیئرمین عمران خان کی رہائی، شہید عمر عزیز ناصر سمیت پاکستان تحریکِ انصاف کے شہداء 9 مئی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلے احتجاجی ریلی اور پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا اس موقع ریلی میں پر پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اسداچکزئی بھی موجود تھا Arslan Baloch
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے۔۔۔
اللّٰہ کرے الٹی میٹم دے اور تحریک جا اعلان کر دے۔۔!!
Falak Javaid Khan
Tayyaba Raja🇵🇰
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
سعودی عرب کے خلاف بیان شیر افضل مروت کے گلے پڑ گیا۔ شیر افضل مروت نے مشکل وقت میں بہادری دکھائی لیکن لوگ عمران خان کی وجہ سے باہر نکلے تھے
عمران ریاض خان 🔥
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
جتنا ظلم انہوں نے کر دیا ہے میری دعا ہے اللّٰہ ان کو موت بھی نا دے اوپر جانے سے پہلے نیچے بھی بھگت کر جائیں اپنی ایک ایک کالی کرتوت کی سزا پائیں۔۔۔جن کے لئے جوڑ رہے ہیں وہ بھی استعمال نا کر پائیں۔۔۔
آمین۔۔!!!
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
میں گواہ ہوں عمران خان کی زخمی ٹانگ پر رینجرز نے لاتیں ماریں ان کے سر پر زور دار چیز سے مارا مرچوں والا سپرے کیا گیا۔۔۔
بیرسٹر گوہر علی خان۔۔۔!!
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
کوئٹہ میں چیئرمین عمران خان کی رہائی، شہید عمر عزیز ناصر سمیت پاکستان تحریکِ انصاف کے شہداء 9 مئی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلے احتجاجی ریلی اور پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا اس موقع پر ریلی میں رہنما اسد خان پی ٹی آئی ورکرز نے شرکت کی
#May9th_FalseFlag
Arslan Baloch
عارف علوی صاحب کو ممکنہ طور پر پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین بنایا جا سکتا ہے۔۔۔
عمران ریاض خان کا انکشاف۔۔۔!!
#نو_مئی_یوم_فسطائیت