Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profileg
Jamaat e Islami Karachi

@KarachiJamaat

Official Twitter Account of Jamaat-e-Islami Karachi
Facebook: @karachijamaat, Instagram: KarachiJamaat, [email protected]

ID:2534000946

linkhttp://KarachiJamaat.pk calendar_today30-05-2014 03:20:09

37,6K Tweets

78,1K Followers

126 Following

Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود باڈر پراسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کےخلاف جامع مسجد خضراء،صدرمیں احتجاجی مظاہرےسےامیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان خطاب کررہےہیں۔

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود #رفح باڈر پراسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کےخلاف جامع مسجد خضراء،صدرمیں احتجاجی مظاہرےسےامیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان خطاب کررہےہیں۔ #باکستان_مع_فلسطین
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر لانڈھی شرقی حلقہ نورمنزل کے تحت عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح باڈر پراسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف جامع مسجد خضرا پر احتجاجی مظاہرہ کیا.

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر لانڈھی شرقی حلقہ نورمنزل کے تحت عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح باڈر پراسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف جامع مسجد خضرا پر احتجاجی مظاہرہ کیا. #باکستان_مع_فلسطین
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر اورنگی ٹاؤن میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح باڈر پراسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا.

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر اورنگی ٹاؤن میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح باڈر پراسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا. #باکستان_مع_فلسطین
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے جنرل سیکرٹری محمدقاسم جمال کی قیادت میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں محنت کش فلسطینوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں ۔

نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے جنرل سیکرٹری محمدقاسم جمال کی قیادت میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں محنت کش فلسطینوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں ۔ #باکستان_مع_فلسطین
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر لانڈھی شرقی حلقہ 36B زمان آباد کے تحت عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح باڈر پراسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف جامع مسجد نور اور مدرسہ عفان بن عثمان پر احتجاجی مظاہرہ کیا.

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر لانڈھی شرقی حلقہ 36B زمان آباد کے تحت عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح باڈر پراسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف جامع مسجد نور اور مدرسہ عفان بن عثمان پر احتجاجی مظاہرہ کیا. #باکستان_مع_فلسطین
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ہدایات پر جامع مسجد نعمان پر بھرپور احتجاجی مظاہرہ ،

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ہدایات پر جامع مسجد نعمان پر بھرپور احتجاجی مظاہرہ ، #باکستان_مع_فلسطین
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر لانڈھی شرقی حلقہ سنہری 1D کے تحت عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح باڈر پراسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف جامع مسجد سنہری پر احتجاجی مظاہرہ کیا.

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر لانڈھی شرقی حلقہ سنہری 1D کے تحت عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح باڈر پراسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف جامع مسجد سنہری پر احتجاجی مظاہرہ کیا. #باکستان_مع_فلسطین
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

رفح پر اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف گلشن معمار میں نمرہ مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ جاری

رفح پر اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف گلشن معمار میں نمرہ مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ جاری #باکستان_مع_فلسطین
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر غ زہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے جامعہ مسجد الاخوان سیکٹر 11 جی پر احتجاجی مظاہرے سے محمد یوسف امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی خطاب کر رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر غ زہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے جامعہ مسجد الاخوان سیکٹر 11 جی پر احتجاجی مظاہرے سے محمد یوسف امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی خطاب کر رہے ہیں۔ #باکستان_مع_فلسطین
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی علاقہ اجمیر نگری کے تحت نماز جمعہ کے بعد یوسی 1 میں مسجد خضراء سیکٹر 3، یوسی 2 میں مسجد عثمان غنی سیکٹر 5A1 اور محمدی مسجد سیکٹر 5A3 اور یوسی 3 میں مسجد بلال سیکٹر 5C2 کے سامنے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔

جماعت اسلامی علاقہ اجمیر نگری کے تحت نماز جمعہ کے بعد یوسی 1 میں مسجد خضراء سیکٹر 3، یوسی 2 میں مسجد عثمان غنی سیکٹر 5A1 اور محمدی مسجد سیکٹر 5A3 اور یوسی 3 میں مسجد بلال سیکٹر 5C2 کے سامنے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔ #باکستان_مع_فلسطین
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان غ زہ کی حالیہ صورتحال،پر جماعت اسلامی کے تحت اتوار2 جون کو شاہراہ فیصل پر ہونے والے عظیم الشان ”غ زہ ملین مارچ“ سخت گرمی اور ہیٹ ویوز میں کےالیکٹرک کی بدترین لوڈشیڈنگ و دیگر شہری مسائل کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمن نے
اراکین کراچی کی آراء کے بعد
برادر منعم ظفر خان کو سیشن 2024-2025 کیلئے امیر جماعت اسلامی حلقہ کراچی مقرر فرمایا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت دے۔۔ آمین

امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمن نے اراکین کراچی کی آراء کے بعد برادر منعم ظفر خان کو سیشن 2024-2025 کیلئے امیر جماعت اسلامی حلقہ کراچی مقرر فرمایا ہے۔ اللہ تعالیٰ استقامت دے۔۔ آمین
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

The government is planning to further increase the burden on already marooned Salaried class, instead of rationalizing the tax regime. Last year, the salaried class submitted Rs300 billion tax as compared to only Rs4 billion tax by feudal lords
Naeem ur Rehman

account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر
غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک گیر یوم احتجاج پر کراچی بھر میں
500 مظاہرے
31 مئی بروز جمعۃ المبارک،

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک گیر یوم احتجاج پر کراچی بھر میں 500 مظاہرے 31 مئی بروز جمعۃ المبارک،
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان کی جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے ذمہ داران مولانا ڈاکٹر محمد سعید اسکندر،مولانا مفتی امداد اللہ سے ملاقات،اہل غ زہ سے اظہار یکجہتی کے لیے 2 جون شاہراہ فیصل پر ہونے والے عظیم الشان و تاریخی ”غ زہ ملین مارچ“میں شرکت کی دعوت دی۔

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان کی مہتمم جامعہ ستاریہ گلشن اقبال علامہ محمد سلفی سے ملاقات اہل غ زہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے 2 جون شاہراہ فیصل پر ہونے والے عظیم الشان و تاریخی ”غ زہ ملین مارچ“میں شرکت کی دعوت دی۔

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی مہتمم دارالعلوم نعیمیہ مفتی منیب الرحمن سے ملاقات اہل غ زہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے 2 جون شاہراہ فیصل پر ہونے والے عظیم الشان و تاریخی ”غ زہ ملین مارچ“میں شرکت کی دعوت اور میڈیا سے گفتگو کررہےہیں۔