Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profileg
Khurram

@Khurram_zakir

پینڈو،مادری زبان پنجابی ،احترام و خدمت انسان،پاکستان میرا آخری حوالہ ،غیر سیاسی، عقائد ذاتی، ،opinions tweeted /retweeted are personal not my organisation’s

ID:232750041

calendar_today01-01-2011 05:18:40

62,0K Tweets

52,6K Followers

652 Following

Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

مساوات تو اچھی بات ہے مگر اقرار بھائی کو سوٹ تبدیل کر لینا چائیے تھا

مساوات تو اچھی بات ہے مگر اقرار بھائی کو سوٹ تبدیل کر لینا چائیے تھا
account_circle
Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

دراصل ہمارا نظام کرپشن کے سہارے کھڑا ہے اگر اس کے نیچے سے کرپشن کے pillars ہٹا دیں تو سارا نظام دھڑم سے نیچے آ جاے گا جو بندہ نظام سے باہر ہے اس کو یہ بات بہت بری لگے گی جو اس نظام کا حصہ ہے وہ اس بات کو اچھی طرح سمجھتا ہے
کرپشن دو طرح کی ہے ایک سرکار کے فنڈ کھاے جاتے ہیں دوسری…

account_circle
Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

اس دفعہ حکومت نے گندم کا سرکاری ریٹ 3900 روپے مقرر کیا ہے اور حکومت بہت کم گندم خرید رہی ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوے آڑھتی نے گندم کئ قیمت 3200/3300 روپے فی من کر دی ہے کیونکہ ان کو اندازہ ہے کہ اب کسان نہ گندم ذخیرہ کر سکتا ہے اس نے فروخت کرنی ہی کرنی ہے کسان کے ہاتھ سے نکلتے ہی…

جہالت شدت پسندی کے بے انت سمندر میں شعور منطق انسانی حقوق اور عام انسانوں کی بات کرنے والے آئی اے رحمن یہ لوگ تعفن زدہ معاشروں میں خوشبو کے جھونکے کی مانند ہوتے ہیں
قوموں کا اجتماعی شعور یہ خرد اور آگہی سے بھرپور آوازیں ہوتی ہیں
انسان چلے جاتے یادیں رہ جاتی
💕

جہالت شدت پسندی کے بے انت سمندر میں شعور منطق انسانی حقوق اور عام انسانوں کی بات کرنے والے آئی اے رحمن یہ لوگ تعفن زدہ معاشروں میں خوشبو کے جھونکے کی مانند ہوتے ہیں قوموں کا اجتماعی شعور یہ خرد اور آگہی سے بھرپور آوازیں ہوتی ہیں انسان چلے جاتے یادیں رہ جاتی 💕
account_circle
Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

مجھے تو جو بھی غریب بندہ یا بچہ ملتا ہے میں اس کو یہ ضرور بتاتا ہوں کہ اس کی یہ حالت غربت کی وجہ سے ہے اور وہ غربت پر کبھی شکر ادا نہ کرے بلکہ غربت کو دور کرے اپنی زندگی کو بہتر کرنے کی ہمیشہ کوشش کرو جب پیسہ آ جاے گا تو ساری خوشیاں بھی مل جائیں گی
جو کہتے ہیں کہ ہر حال میں خوش…

مجھے تو جو بھی غریب بندہ یا بچہ ملتا ہے میں اس کو یہ ضرور بتاتا ہوں کہ اس کی یہ حالت غربت کی وجہ سے ہے اور وہ غربت پر کبھی شکر ادا نہ کرے بلکہ غربت کو دور کرے اپنی زندگی کو بہتر کرنے کی ہمیشہ کوشش کرو جب پیسہ آ جاے گا تو ساری خوشیاں بھی مل جائیں گی جو کہتے ہیں کہ ہر حال میں خوش…
account_circle
Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

مظفر گڑھ میں آج اس بدبخت انسان نے اپنے سات بچوں اور بیوی کو قتل کر دیا

مظفر گڑھ میں آج اس بدبخت انسان نے اپنے سات بچوں اور بیوی کو قتل کر دیا
account_circle
Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

کیا سچ مچ ایتھوپیا جیسے قحط زدہ ملک کی کرنسی بھی ہم سے طاقتور ہو گئی ہے ؟
یقین نہیں آ رہا

کیا سچ مچ ایتھوپیا جیسے قحط زدہ ملک کی کرنسی بھی ہم سے طاقتور ہو گئی ہے ؟ یقین نہیں آ رہا
account_circle
Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

ایک سچے فنکار کو نورا سسٹر کی طرح ہی وسیع القلب ہونا چائیے کیا خوبصورت انسانیت سے بھرپور Gesture دیا ہے 💐❤️

account_circle
Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

ایک طلاق یافتہ مرد اور عورت کی آپس میں شادی ہو گئی جن کے 3، 3 بچے تھے۔ شادی کے بعد انکے مزید 3 بچے ہو گئے۔
ایک دن عورت نے مرد کو فون کیا اور گھبرائی ہوئی آواز میں کہا 'پلیز جلدی گھر پہنچیں'۔
آدمی نے پوچھا کہ 'کیا بات ہے؟ اتنی گھبرائی ہوئی کیوں ہو؟'
عورت بولی 'پہلے میرے بچوں نے…

account_circle
Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

انسان کس قدر مجبور ہوتا ہے دوسرا انسان اپنی خواہشات حسرت کو کس طرح دباتا ہے کبھی اس کا اندازہ نہئں لگا پاتا ایک خاتون جو گھر میں صفائی کرنے آتی ہیں انہوں نے بتایا کہ اس کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش حج عمرہ کرنے کی ہے اور اس کے لئے وہ پچھلے کئی سالوں سے پیسے جمع کر رہی ہے اور اب تک…

account_circle
Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

ہمارے معاشرے میں پچاس سال کے مرد جب بڑھاپے کی طرف سفر کرتے ہیں تو اپنے آپ کو زیادہ نیک زیادہ مذہبی زیادہ بردبار بنانے کے چکر میں وہ اپنی اولاد اور دوسرے انسانوں کے لئے بہت Toxic ہو جاتے ہیں
یہ گلیوں میں کلانٹ بجانے والا بوٹا بھی ایک ایسے ہی Self obsessed religious بندے کے ہاتھ…

account_circle
Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

ہمارے معاشرے میں جب عام انسان پچاس سال سے اوپر چلا جاتا ہے تو عمر بڑھنے کے ساتھ اسکو اپنے آپ کو زیادہ سنجیدہ زیادہ مذہبی زیادہ بردبار دکھانا پڑھتا ہے کیونکہ معاشرہ قبول ایسے بزرگ کو کرتا ہے
مگر مجھے ایسے زندہ دل بابے پسند ہیں جو بڑھاپے میں بھی گا سکتے ہیں جو کوئی مصنوعی لبادہ…

account_circle
Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

ہر خوبصورت تہوار کی شام اداس کر دینے والی ہوتی ہے جو زمانے کے بعد جنم بھومی کو ملنے آتے ہیں وہ پرندوں کی طرح سر شام واپسی کا قصد کرتے ہیں
جدائی کا تصور ہی اداس کر دیتا ہے اور جب کوئی اپنے گاوں اپنے لوگوں سے دور جا رہا ہو تو وہ ہمیشہ بوجھل دل کے ساتھ ہی جاتا ہے

ہر خوبصورت تہوار کی شام اداس کر دینے والی ہوتی ہے جو زمانے کے بعد جنم بھومی کو ملنے آتے ہیں وہ پرندوں کی طرح سر شام واپسی کا قصد کرتے ہیں جدائی کا تصور ہی اداس کر دیتا ہے اور جب کوئی اپنے گاوں اپنے لوگوں سے دور جا رہا ہو تو وہ ہمیشہ بوجھل دل کے ساتھ ہی جاتا ہے #Eidevening
account_circle
Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

اماں صابراں دنیا میں اکیلی تھی ان سے میری دوستی تھی جب پچھلی عید پر ان کے گھر گیا تو پتا چلا کہ وہ وفات پا گئی انسان کی زندگی بس اتنی ہے
عید کے اس پرمسرت موقعہ پر اپنے ارد گرد موجود لوگوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں
ہمیں بطور معاشرہ جتنی محبت کی ضرورت اب ہے شائد پہلے کبھی نہ…

اماں صابراں دنیا میں اکیلی تھی ان سے میری دوستی تھی جب پچھلی عید پر ان کے گھر گیا تو پتا چلا کہ وہ وفات پا گئی انسان کی زندگی بس اتنی ہے عید کے اس پرمسرت موقعہ پر اپنے ارد گرد موجود لوگوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں ہمیں بطور معاشرہ جتنی محبت کی ضرورت اب ہے شائد پہلے کبھی نہ…
account_circle