Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profileg
Local Government Department KP

@LGKPGovt

Official Twitter Account of Local Government, Elections & Rural Development Department, @GovernmentKP of Khyber Pakhtunkhwa.

ID:2951654000

linkhttp://www.lgkp.gov.pk calendar_today30-12-2014 07:44:27

1,5K Tweets

14,9K Followers

16 Following

Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

منسٹر لوکل گورنمنٹ ارشد ایوب خان اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ داود خان کی سربراہی میں خیبر پختونخواہ سٹیز امپروومنٹ پراجکٹ (KPCIP) اور ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، تھائی لینڈ کے مابین ایم او یو پر دستخط.

account_circle
Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب خان سے ولج کونسل، نیبرہڈ کونسل اور تحصیل میئرز نے ملاقات کی اور اپنے مطالبات بارے اگاہ کیا،صوبائی وزیر کی یقین دہانی پر ولج کونسل ، نیبرہڈ کونسل اورتحصیل چئیرمینز نے اپنا احتجاج مطالبات سے مشروط دو ہفتوں کے لئے ملتوی کردیا۔

account_circle
Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

سیکریٹری بلدیات محترم داود خان صاحب کی سکواش اسو سی ایشن کے ساتھ ملاقات۔ سیکریٹری صاحب نے اسٹریلیا میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات کی اور انکی صلاحیتوں کو سراہا۔ سیکریٹری صاحب کی طرف سے تمام کھلاڑیو ں اور سکواش اسوسی ایشن کو انعامات اور اعزازی شیلڈز بھی دی گئی۔

سیکریٹری بلدیات محترم داود خان صاحب کی سکواش اسو سی ایشن کے ساتھ ملاقات۔ سیکریٹری صاحب نے اسٹریلیا میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات کی اور انکی صلاحیتوں کو سراہا۔ سیکریٹری صاحب کی طرف سے تمام کھلاڑیو ں اور سکواش اسوسی ایشن کو انعامات اور اعزازی شیلڈز بھی دی گئی۔ #lgkp
account_circle
Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلی خیبر پختون خواہ کی ہدایت پر وزیر بلدیات اور سیکرٹری بلدیات نے پانی کا صحیح استعمال اور اس کے بچاؤ کے لیے عوام میں اگاہی اور ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ہدایت جاری کر دی .

نگران وزیراعلی خیبر پختون خواہ کی ہدایت پر وزیر بلدیات اور سیکرٹری بلدیات نے پانی کا صحیح استعمال اور اس کے بچاؤ کے لیے عوام میں اگاہی اور ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ہدایت جاری کر دی . #LGDeliveringResults #khushalkp #savewater #lgkp
account_circle
Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

ڈبلیو ایس ایس پی نے عوامی آگاہی کے لئے'پانی کا استعمال اور صفائی کی اہمیت قرآن وحدیث کی روشنی میں' کے موضوع پر کتاب شائع کردی۔کتاب یونیسف کے مالی تعاون سے علماء نیٹ ورک نے لکھی ہے جس میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں پانی اور صفائی سے متعلق ہر شہری اور اداروں کی ذمہ داریاں شامل ہیں

خوشحال خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت ایبٹ آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے مین روڈ وں، پلاٹس ،کوڑے دانوں اور نالوں کی صفائی کے مہم کا اغاز کیا ہےمزید براں پارکوںمیں پودوں، پھولوں کی کلیاری کا کام بھی شروع کر دیا ہےاسکے ساتھ گھروں کی دہلیز سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کا کام جاری ہیں ۔

خوشحال خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت ایبٹ آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے مین روڈ وں، پلاٹس ،کوڑے دانوں اور نالوں کی صفائی کے مہم کا اغاز کیا ہےمزید براں پارکوںمیں پودوں، پھولوں کی کلیاری کا کام بھی شروع کر دیا ہےاسکے ساتھ گھروں کی دہلیز سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کا کام جاری ہیں ۔ #khushalkp
account_circle
Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیر بلدیات عامر ندیم درانی اور سیکریٹری بلدیات داود خان کی ہدایت پر خوشحال خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت میونسپل انتظامیہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر صفائی کی مہم چلائی جا رہی ہے تاکہ خوشحال خیبر پختو نخوا پروگرام کو موثر بنا کر صوبے کے عوام کو ایک صاف ماحول فراہم کیا جا سکے

ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ لوکل گورنمنٹ گوہر زمان وزیر کی زیر صدارت تمام ڈبلیو ایس ایس سیز کے ساتھ ایک ان لائن میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ڈبلیو ایس ایس سیز کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کئے۔
kp

ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ لوکل گورنمنٹ گوہر زمان وزیر کی زیر صدارت تمام ڈبلیو ایس ایس سیز کے ساتھ ایک ان لائن میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ڈبلیو ایس ایس سیز کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کئے۔ #lgkp #lg
account_circle
Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

منسٹر اور سیکٹری لوکل گورنمنٹ کی سربراہی میں آج کھلی کچھری کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام الناس نے بڑی دلچسپی اور لگن کے ساتھ شرکت کی. اس کے لئے محکمہ لوکل گورنمنٹ ان کے بے حد مشکور ہیں۔ منسٹر اور سیکرٹری کی جانب سے کچھ ضروری شکایات کو حل کرنے کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کیے.

چینی ثقافت کو اجاگر کرنے کا ادارہ چائنہ ونڈو اور لوکل گورنمنٹ کے درمیان ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی، جس میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ مسٹر داؤد خان اور دیگر اعلی افسران نے شرکت کی. سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ اور ایڈمنسٹریٹر چائنہ ونڈو نے یاداشت پر دستخط کیۓ.
kp

چینی ثقافت کو اجاگر کرنے کا ادارہ چائنہ ونڈو اور لوکل گورنمنٹ کے درمیان ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی، جس میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ مسٹر داؤد خان اور دیگر اعلی افسران نے شرکت کی. سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ اور ایڈمنسٹریٹر چائنہ ونڈو نے یاداشت پر دستخط کیۓ. #lgkp #lg
account_circle
Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

مخکمہ بلدیات نے ایڈیشنل سیکرٹری شفیع اللہ خان اور پی ایس ٹو سیکرٹری شاہد علی کے ٹرانسفر پر ایک الودائی تقریب کا انعقاد کیا، جن میں تمام افیسران نے شرکت کی۔ سیکرٹری بلدیات نے محکمہ کے لیے ان کی خدمات کو سراہا اور نیک تمنا تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ان کو شیلڈ بھی پیش کیے گئے۔

محکمہ بلدیات کے متعلقہ مسائل آپ آن لائن گوگل فارم پر پہلے سے بھی درج کراسکتے ہیں، جس کے جوابات آپ کو 15 نومبر بروز بدھ 11:00 بجے فیس بک پیج پر آن لائن ملینگے.
Form link: forms.gle/f4g9Ajk16asYn4…
For live Call on 15 November at 11 AM: 091-9210523

محکمہ بلدیات کے متعلقہ مسائل آپ آن لائن گوگل فارم پر پہلے سے بھی درج کراسکتے ہیں، جس کے جوابات آپ کو 15 نومبر بروز بدھ 11:00 بجے فیس بک پیج پر آن لائن ملینگے. Form link: forms.gle/f4g9Ajk16asYn4… For live Call on 15 November at 11 AM: 091-9210523 #LGDeliveringResults #lgkp
account_circle
Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

محکمہ بلدیات کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لئے15 نومبر بروز بدھ صبح 11:00بجے فیس بک پیج پر آن لائن کچہری کا انعقاد کیا گیا ہے. جس میں منسٹر اور سیکریٹری بلدیات کے متعلقہ مسائل پر براہ راست عوام کے سوالوں کے جواب دیں گے۔

محکمہ بلدیات کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لئے15 نومبر بروز بدھ صبح 11:00بجے فیس بک پیج پر آن لائن کچہری کا انعقاد کیا گیا ہے. جس میں منسٹر اور سیکریٹری بلدیات کے متعلقہ مسائل پر براہ راست عوام کے سوالوں کے جواب دیں گے۔ #LGDeliveringResults #lgkp
account_circle
Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیر بلدیات عامر ندیم درانی نے (WSSP) ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر چلانے کا افتتاح کیا۔ابتدائی مرحلے میں تین ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کئے گئے۔اس موقع پر وزیر بلدیات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مستقبل قریب میں تمام صوبے تک توسیع دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
kp

نگران وزیر بلدیات عامر ندیم درانی نے (WSSP) ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر چلانے کا افتتاح کیا۔ابتدائی مرحلے میں تین ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کئے گئے۔اس موقع پر وزیر بلدیات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مستقبل قریب میں تمام صوبے تک توسیع دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ #lgkp #lg
account_circle
Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

نگراں وزیر بلدیات عامر ندیم درانی اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ داؤد خان نے کلین اینڈ گرین مہم کی آگاہی کا پشاور سے آغاز کیا۔ جس میں شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور پشاور کو ایک خوبصورت، صاف اور سرسبز شہر بنا نے میں اپنا کردار ادا کریں۔

نگراں وزیر بلدیات عامر ندیم درانی اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ داؤد خان نے کلین اینڈ گرین مہم کی آگاہی کا پشاور سے آغاز کیا۔ جس میں شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور پشاور کو ایک خوبصورت، صاف اور سرسبز شہر بنا نے میں اپنا کردار ادا کریں۔ #LGDeliveringResults
account_circle
Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

نئے سیکریٹری بلدیات مسٹر داود خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر مسٹر داودخان نے محکمہ بلدیات کے دیگر افیسران کے ساتھ تعارفی ملاقات کی۔ ملاقات میں محکمہ بلدیات کوعوام دوست، بہتر اور مزید فعال بنانے کے لئے مل کر کام کرنےکے عزم کا اعادہ کیا۔

نئے سیکریٹری بلدیات مسٹر داود خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر مسٹر داودخان نے محکمہ بلدیات کے دیگر افیسران کے ساتھ تعارفی ملاقات کی۔ ملاقات میں محکمہ بلدیات کوعوام دوست، بہتر اور مزید فعال بنانے کے لئے مل کر کام کرنےکے عزم کا اعادہ کیا۔ #LGDeliveringResults #lgkp
account_circle
Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

سپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ مسٹر محمد آصف جاپان انٹرنیشنل کارپوریشن ایجنسی(JICA) کے وفد کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں۔ ملاقات میں نئے ضم شدہ اضلاع میں لوکل گورنمنٹ افیسرز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور بروئے کار لانے پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔

سپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ مسٹر محمد آصف جاپان انٹرنیشنل کارپوریشن ایجنسی(JICA) کے وفد کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں۔ ملاقات میں نئے ضم شدہ اضلاع میں لوکل گورنمنٹ افیسرز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور بروئے کار لانے پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ #LGDeliveringResults #lgkp
account_circle
Local Government Department KP(@LGKPGovt) 's Twitter Profile Photo

ڈائریکٹر آئی ٹی شاکر اللہ کے ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سیکٹری (LG) ، سپیشل سیکٹری اور دیگراعلیٰ افیسران نے شرکت کی۔ سیکٹری صاحب نے شاکر اللہ کوصوبے کےلئے انکے digitalizationکے خدمات کو سراہا اور انکے 39سالہ بہترین خدمات کے حوالے سے شیلڈ پیش کیا

اطلاع برائے عوام الناس صوبہ خیبر پختونخوا
صوبے کے عوام الناس کے وسیع تر مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام میونسپل ، ضلعی انتظامیہ نے صوبائی حکومت کے ہدایات کی روشنی میں غیر قانونی ہاوسنگ سوسائیٹیز کی نشاندہی اور بذریعہ میڈیا انکی تشہیر کا عمل شروع کر دیا ہے۔

اطلاع برائے عوام الناس صوبہ خیبر پختونخوا صوبے کے عوام الناس کے وسیع تر مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام میونسپل ، ضلعی انتظامیہ نے صوبائی حکومت کے ہدایات کی روشنی میں غیر قانونی ہاوسنگ سوسائیٹیز کی نشاندہی اور بذریعہ میڈیا انکی تشہیر کا عمل شروع کر دیا ہے۔ #LGDeliveringResults
account_circle