⫷𒈞❂༼محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
@MI_RYK
اے ایمان والو: ﷲ تعالٰی کی اطاعت کرو اور اُس کے رسول کی اطاعت کرو اور (نافرمانی کر کے) اپنے اعمال کو برباد نہ کرو-
🎋سورۃ محمد، آیت نمبر : 33🎋
ID:1262196068021829633
18-05-2020 01:39:51
328,9K Tweets
21,6K Followers
17,7K Following
جج صاحبان کو کالی بھیڑیں کہہ کر ان کی توہین کی جا رہی ہے۔ قاضی صاحب آپ اس فراڈئیے کو کب بلوا رہے ہیں توہین عدالت کے کیس میں؟ مونس الٰہی
Moonis Elahi #QaziFaezIsa #ShehbazSharif
siasat.pk/threads/896761
دبئی لیکس پر محسن نقوی کو جوابدہ ہونا ہو گا،قوم کو بتانا ہو گا کہ جب محسن نقوی اور اس کی بیوی کا سارا کاروبار پاکستان میں ہے تو جائیداد کی خریداری کیلئے پیسہ باہر کیسے منتقل ہوا۔ اسی طرح اسے گندم اسکینڈل کا بھی جواب دینا ہو گا، عمران خان
siasat.pk/threads/896766
#ImranKhan