Mona Kamal(@MonaKam91219832) 's Twitter Profileg
Mona Kamal

@MonaKam91219832

mother of three grown up children makes me special

ID:1309207693597569026

calendar_today24-09-2020 19:08:08

853 Tweets

90 Followers

96 Following

Ch Asad Zman Cheema(@asadzmanpti) 's Twitter Profile Photo

ممتاز صحافی حسن نثار کا کورونا ویکسینیشن لگوانے کے بعد پنجاب حکومت کو بہترین انتظامات پر خراج تحسین♥️✌️

account_circle
Usman Saeed Basra(@usmansaeedbasra) 's Twitter Profile Photo

ارسطویاتِ ن لیگ
میاں صاحب کو بددیانت نہیں Dishonest کہہ سکتے
مریم کو جھوٹی نہیں Calibri کہہ سکتے
شہباز شریف کو نوسرباز نہیں TT Sharif کہہ سکتے
مجھے آپ جعلی ارسطو نہیں Bogus ارسطو کہہ سکتے
ہم سب کو آپ ڈبل شاہ نہیں Cecilian Mafia کہہ سکتے

account_circle
Uzii(@Uzii_Thoughts) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے زرداری کے داماد صفدر پر کسی نے پورا ایک انڈا ضائع کردیا
صفدر کی رن کی دے دھنا دھن 😅

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

اقتدار ملنے پر محنت کشوں کے لیے گھر بنانے والا اور اقتدار ملنے پر لندن میں اہل وعیال کے لیے گھر بنانے والے میں فرق جانو۔۔۔

وزیراعظم عمران احمد خان نیازی زندہ باد۔۔۔۔

account_circle
Mary Sheikh 1(@Marium57739037) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif sherry عمران زرداری - بھائی بھائی سے لےکر بلاول میرا چھوٹا بھائی،زرداری میرے ابُو،آصفہ میری چھوٹی بہن، بینظیر میری آئیڈیل لیڈر اور پیپلز پارٹی زندہ باد تک کا طویل سفرصرف ایک سال میں مکمل کرنے کےبعد مریم دوبارہ سٹارٹنگ پوائنٹ پر
“عمران زرداری بھائی بھائی اور دونوں سلیکٹڈ

account_circle
Sajjad El Patron(@SajjadElPatron) 's Twitter Profile Photo

👈پاکستان کی عدلیہ پاکستان کا ناسور ہے۔ اس کو ٹھیک کیے بغیر غداری، دہشتگردی اور کرپشن کا علاج ممکن نہیں۔

account_circle
Naveed khan zain(@NaveedKhanZain1) 's Twitter Profile Photo

یہ تو اچھا ہوا کہ زرداری نے باوجی کی واپسی کا مطالبہ انگلش میں نہیں کیا ورنہ پٹواریوں نے مٹھائی بانٹ دینی تھی...

account_circle
zia alam(@ziaalam2) 's Twitter Profile Photo

یہ سارے جج حضرات پاکستانی قوم کو چوتیا سمجھتے ہیں جو عدالتوں میں بیٹھ کر یہ کہتے رہتے ہیں ' سمجھ نہیں آتا پاکستان کیسے چل ریا ہے' ان ججوں کو یہ نہیں معلوم ان کے 'انصاف فروشی فیصلوں' کی وجہ یہ ملک اس حال کو پہنچا ہے.😔🙏😔

account_circle
Shahnawaz Gujjar(@Gujjar205) 's Twitter Profile Photo

اللہ بخشے مرحوم کہتا تھا گیارہ میں سے نو جماعتیں استعفے دینے پر متفق ہیں
جبکہ یہ نہیں بتا رہا کہ نو میں سے سات جماعتوں کے پاس کوئی سیٹ ہی نہیں 😛

account_circle
🇬🇧سپورٹس مین🇵🇰(@aminshergoraya) 's Twitter Profile Photo

پرائم منسٹر عمران خان کل اسلام آباد میں کم آمدنی والے مزدور اور دیہاڑی دار طبقے میں گھروں کی تقسیم کریں گے۔محنت کش اور پسے ہوئے طبقات کی فکر کرنے والا وزیراعظم پوری قوم کو مبارک اس سے پہلے تو بس امیروں کے لئے بنگلے بنا کر ہی تقسیم کرتے تھے۔

account_circle
Zeeshan Chaudhary(@MZeeshanPk1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے تعلیمی نصاب میں پہلی بار
الحمدللہ عقیدہ تیسری جماعت کی اسلامیات میں کھل کر بیان کیا گیا ہے
شکریہ عمران خان

Family TeamIVF

پاکستان کے تعلیمی نصاب میں پہلی بار الحمدللہ عقیدہ #ختم_نبوت تیسری جماعت کی اسلامیات میں کھل کر بیان کیا گیا ہے شکریہ عمران خان @AikJanoonIVF #OneNationOneDestiny
account_circle