NOOR E KHIZRA💞نورِ خضریٰ 💞🇵🇰
@NKhizra
💞دنیاکی بڑی سی بڑی عزت کوئی اہمیت نہیں رکھتی اگر اس کا تعلق حضرت محمد نورِ کائنات خاتم الانبیآء ﷺسے نہیں 💞
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ❤️🇵🇰
ID:1211369133809385473
https://Twitter.com/search/from:@NKhizra 29-12-2019 19:31:34
31,3K Tweets
1,1K Followers
1,1K Following
سدرہ پہ جِبْرائِیل نے پر کا کیا خیال
ہجرت میں مرتضٰیؓ نے نہ سر کا کیا خیال
سب کچھ رسولِ پاکﷺ کے قدموں میں رکھ دیا
صدیق ؓ نے ذرا بھی نہ گھر کا کیا خیال
سمجھے مقامِ عشق کو نوری نہیں ، تبھی
خلقِ بشر کے ضمن میں شر کا کیا خیال
#حرفِ_راشد
یکم اپریل 2021
Syed Mehboob Ali Shah ہر کسی کو میسر کہاں ہے عشقِ نبیﷺ💛
ہماری خوش نصیبی ہے کہ درود ﷺ و سلام💛پڑھتے ہیں
صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ💛
جب مسجد نبوی کے مینار نظر آئے
اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے
💖
مَکّے کی فضاؤں میں طیبہ کی ہواؤں میں
ہم نے تو جِدھر دیکھا سرکارﷺ نظر آئے
💖
چھوڑ آیا ظہوری میں دل و جان مدینے میں
اب جینا یہاں مجھ کو دشوار نظر آئے
💖
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
💖
#فروغ_اردو
💖
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞
☜ :اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ