PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profileg
PTI Bahawalpur

@PTIOfficialBWP

Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Bahawalpur. #PTI

ID:2997420360

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today26-01-2015 20:26:47

65,1K Tweets

90,5K Followers

40 Following

PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت میں عوام کو اپنے نمائندے خود چننے کا حق سب سے بنیادی ترین حق ہے ۔ پاکستان میں جس طرح سے جمہوریت اور اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی گئیں اس کی تفصیلات قوم کے سامنے ہیں ۔⁦Imran Khan

جمہوریت میں عوام کو اپنے نمائندے خود چننے کا حق سب سے بنیادی ترین حق ہے ۔ پاکستان میں جس طرح سے جمہوریت اور اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی گئیں اس کی تفصیلات قوم کے سامنے ہیں ۔⁦@ImranKhanPTI
account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

جس شخص پر دو سو مقدمات قاتلانہ حملہ 31 سال کی جھوٹے مقدمات میں سزائیں ہوں لیکن وہ پھر بھی نہ ٹوٹے مزید مضبوط ہوجائے اسکا نام تاریخ میں عمران خان لکھا جائے گا۔عارف حمید بھٹی
Arif Hameed Bhatti

account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

اب وقت ازاں ہوا چاہتا ہے، جلد میدان میں اترنا ہے اور تندہی سے لڑنا ہے۔ اپنے لئے، اپنے مستقبل کے لئے، اپنے خان کے لئے!

اب وقت ازاں ہوا چاہتا ہے، جلد میدان میں اترنا ہے اور تندہی سے لڑنا ہے۔ اپنے لئے، اپنے مستقبل کے لئے، اپنے خان کے لئے! #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کمیشن کی بات کرتے ہیں تو پھر حمود الرحمان کمیشن رپورٹ بھی پبلک کریں، آپ ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ بھی پبلک کریں اور آپ APS اور دیگر کمیشنز کی رپورٹس بھی پبلک کریں،
عمر ایوب خان کا مطالبہ

account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

یقین کی راہ پر چلنے والےکبھ حالات سے نہیں گھبراتے۔ اور انشاء اللّٰہ قوم کی خاطر جتنی بھی تکالیف اٹھانی پڑیں۔آپ کا کپتان آپکو ڈٹا ہوا ملے گا۔

یقین کی راہ پر چلنے والےکبھ حالات سے نہیں گھبراتے۔ اور انشاء اللّٰہ قوم کی خاطر جتنی بھی تکالیف اٹھانی پڑیں۔آپ کا کپتان آپکو ڈٹا ہوا ملے گا۔ #عزم_و_ہمت_کے_300_دن
account_circle
PTI Khanewal(@PTI_OfficialKWL) 's Twitter Profile Photo

مکمل۔ کپتان کی استقامت اور حوصلے سے آج قوم کا ہر فرد نازاں ہے کہ جسے انہوں نے منتخب کیا ، وہ ان کی خاطر ہر آزمائش سے لڑ گیا لیکن جھکا نہیں ۔

#عزم_و_ہمت_کے_300_دن مکمل۔ کپتان کی استقامت اور حوصلے سے آج قوم کا ہر فرد نازاں ہے کہ جسے انہوں نے منتخب کیا ، وہ ان کی خاطر ہر آزمائش سے لڑ گیا لیکن جھکا نہیں ۔
account_circle
PTI Islamabad(@PTIOfficialISB) 's Twitter Profile Photo

”اسلام آباد میں 8 جون کو جلسے کی اجازت مل چکی ہے، انشاءاللّٰہ ایک بھرپور جلسہ ہوگا۔ قوم سے اپیل ہے کہ جلسے کیلئے تیاری کریں۔ ہماری کوشش تھی کہ جلسہ ایف نائن پارک میں ہو، لیکن روات میں اجازت ملی ہے۔ ہم عدالت میں جلسے کا مقام چیلنج کریں گے۔“
ایڈووکیٹ شعیب شاہین

account_circle
PTI Punjab(@PTIPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ایک ٹویٹ پر انکوائری لگ جاتی ہے اور دوسری طرف پورا الیکشن چوری کر لیا گیا لیکن اس پر انکوائری کوئی نہیں۔ ہمارے لوگوں پر حملہ ہو رہے ہیں عمران خان پر حملہ ہوا اس کی کوئی انکوائری نہیں۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان نے کہا کون کہہ رہا ہے جیل میں میرے پاس ائیر کنڈیشنر والا بڑا کمرہ ہے، مجھے تنہا ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، نہ وکلاء سے ملنے دیا جاتا ہے۔ عمران خان کی بلڈ ٹیسٹ رپورٹ تک نہیں دی جا رہی لیکن یہ جو مرضی کر لیں عمران خان نے ڈیل نہیں کرنی۔ علیمہ خان

account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

”مشکل وقت میں سوشل میڈیا ٹیم کی خدمات بے مثال ہیں، جیل میں بند ہونے کی وجہ سے کمیونیکیشن کے مسائل ضرور آئے ہیں لیکن مجھے اپنی سوشل میڈیا ٹیم پر بھرپور اعتماد ہے اور میں اپنی ٹیم کے کے ساتھ کھڑا ہوں۔ تمام سوشل میڈیا ورکرز کو میرا سلام ہے۔”

”مشکل وقت میں سوشل میڈیا ٹیم کی خدمات بے مثال ہیں، جیل میں بند ہونے کی وجہ سے کمیونیکیشن کے مسائل ضرور آئے ہیں لیکن مجھے اپنی سوشل میڈیا ٹیم پر بھرپور اعتماد ہے اور میں اپنی ٹیم کے کے ساتھ کھڑا ہوں۔ تمام سوشل میڈیا ورکرز کو میرا سلام ہے۔” ⁧#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
account_circle
Fahad Malik(@fadi_7694) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو آج بات کرنے کا تھوڑا سا موقع ملا تو انھوں نے اپنی نہیں بلکہ قوم کی بات کی اور ذاتی مفاد کی جگہ قومی مفاد کو رکھا، سینیٹر فیصل جاوید خان
Faisal Javed Khan

account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

'ایک مضبوط شخص ان کے گلے پڑ گیا ہے'
عمران ریاض کا عمران خان کو لائیو سٹریمنگ میں دیکھنے کے بعد تبصرہ

account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سمجھوتہ نہیں کررہا کیونکہ اُس کا سمجھوتہ کرنا پاکستان اور آنے والی نسل کے لیے نقصان دہ ہوگا۔
شبلی فراز

account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف نے مسلم لیگ ن کا صدر بنتے ہی سب سے پہلا بیان پاکستان کے خلاف دیا انہوں نے کہا کہ واجپائی جب لاہور آئے تو ہم نے معاہدہ کیا اور اس معاہدے کی خلاف ورزی پاکستان نے کی- منصور علی خان

account_circle
PTI Punjab(@PTIPunjabPK) 's Twitter Profile Photo

لاہور ۔ 29 مئی پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو !

ایک سال سے زائد ہوگیا ناحق قید ہیں اور نا کَردَہ جُرم کی سزا کاٹ رہے ہیں ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری ، عمر سرفراز چیمہ

account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

عدّت کیس میں عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے سے گریز کے معاملے پر تحریک انصاف مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی پریس ریلیز:

عدّت کیس میں عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے سے گریز کے معاملے پر تحریک انصاف مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی پریس ریلیز:
account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

لیڈر کا اشارہ ہے صفیں سیدھی کرلیں، اب وقتِ اذاں ہوا چاہتا ہے۔
جلد میدان میں اترنا ہے، تندہی سے لڑنا ہے، اپنے لیے، اپنے مستقبل کے لیے، اپنے خان کے لیے۔
مراد سعید

لیڈر کا اشارہ ہے صفیں سیدھی کرلیں، اب وقتِ اذاں ہوا چاہتا ہے۔ جلد میدان میں اترنا ہے، تندہی سے لڑنا ہے، اپنے لیے، اپنے مستقبل کے لیے، اپنے خان کے لیے۔ مراد سعید #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ مجموعی طور پر عوام کی آواز ہے۔ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ آئندہ بجٹ کی کوئی تفصیلات حکومت کے اتحادیوں یا اپوزیشن کے ساتھ شیئر نہیں کی گئیں۔ یہ بھی بدقسمتی ہے کہ پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹیوں کو تاحال فعال نہیں بنایا گیا، ⁦Taimur Malik

account_circle