PTI Karachi Official(@PTI_KHI) 's Twitter Profileg
PTI Karachi Official

@PTI_KHI

Insaaf, Insaniat, Khuddari, PTI Karachi Official Twitter Account Managed by PTI Sindh Social Media Team.

ID:529353597

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today19-03-2012 12:43:45

64,1K Tweets

289,1K Followers

92 Following

PTI Karachi Official(@PTI_KHI) 's Twitter Profile Photo

امپورٹڈحکومت کی وجہ سےرمضان کےبابرکت مہینےمیں کراچی کےشہریوں کوسحر اور افطار میں بھی بدترین گیس لوڈشیڈنگ کاسامنا کرناپڑتاہے۔ ہم انشااللہ بروز پیر ایم ڈی SSGکراچی سےمل کر اس مسئلےکو حل کرنےکی بھرپور کوشش کرینگے-
صدر پی ٹی آئی کراچی @AftabSiddiqiPTI

account_circle
PTI Karachi Official(@PTI_KHI) 's Twitter Profile Photo

اورنگی ٹاؤن کے مکین علاقے میں منشیات فروشی کیخلاف سراپااحتجاج؛
اورنگی ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او منشیات فروشوں کی سربراہی کر رہے ہیں احتجاج کرنیوالوں کو ہراساں کیا جارہا ہے جھوٹے مقدمات کے ذریعے ڈرایا دھمکایا جارہا ہے.
ایم پی اے Saeed Afridi کا عدالت سے رجوع کرنیکا فیصلہ.

account_circle
PTI Karachi Official(@PTI_KHI) 's Twitter Profile Photo

امپورٹڈحکومت کی وجہ سےماہ رمضان کےبابرکت مہینےمیں کراچی کےشہریوں کوسحر اور افطار میں بھی بدترین گیس لوڈشیڈنگ کاسامنا کرناپڑتاہے۔میں اورمیری پی ٹی آئی کراچی تنظیم کےارکان بروز پیر ایم ڈی SSGکراچی سےمل کر اس مسئلےکو حل کرنےکی بھرپور کوشش کرینگے-
صدر پی ٹی آئی کراچی @AftabSiddiqiPTI

account_circle
PTI Karachi Official(@PTI_KHI) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کراچی نےمستحقین کےلیےانکےدروازےپرراشن بیگزپہنچانےکااہتمام کیاہے۔یہ بیگزلیاقت آبادجارہےہیں جنہیں وہاں کےٹاؤن صدرخودلوگوتک پہنچائینگے۔لوگوں کوامدادان کےگھرتک خودپہنچاناچئیرمین عمران خان کےاحساس پروگرام کی روح ہےجسےہم نےیقینی بنایاہے۔ترجمان پی ٹی آئی کراچی Syed Muhammad Taha

account_circle
LAL MALHI(@LALMALHI) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی میں قرارداد لانی تھی تو 45 فیصد مہنگائی پر لانی تھی۔ خود کو جبر سے حکومت میں رکھنے کے لیے نہیں۔حکمران تو طاقت کے نشے میں ظلم کر رہے ہیں مگر کیا آج نسشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں ہمارے ادارے پاکستان کی عوام کے اشوز پر بات کریں گے؟

اسمبلی میں قرارداد لانی تھی تو 45 فیصد مہنگائی پر لانی تھی۔ خود کو جبر سے حکومت میں رکھنے کے لیے نہیں۔حکمران تو طاقت کے نشے میں ظلم کر رہے ہیں مگر کیا آج نسشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں ہمارے ادارے پاکستان کی عوام کے اشوز پر بات کریں گے؟ #الیکشن_تو_ہوگا #ReleaseAliAminGandapur
account_circle
Khurrum Sher Zaman NA-241(@KhurumSherZaman) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں ان پیارے بچوں کے والد کو موبائل چھینے کے دوران گولی مار کے قتل کر دیا گیا اور افسوس کہ ابھی تک نہ تو قاتلوں کو پکڑا گیا اور نہ ہی حکومت کی جانب سے ان بچوں کی مدد.

پاکستان پیپلز پارٹی کے ۱۵ سالہ دور میں صوبہ سندہ نے تباہی کے علاوہ کچھ نہ دیکھا، اللہ رہم کرے ان بچوں پہ.

account_circle
PTI Karachi Official(@PTI_KHI) 's Twitter Profile Photo

صدر پی ٹی آئی کراچی @AftabSiddiqiPTI کی حلقہ پی ایس 99 میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی Haleem Adil Sheikh کی جانب سے دیے گۓ افطار میں شرکت۔ شرکا سے خطاب۔ افطار میں سابق گورنر سندھ Imran Ismail سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

account_circle
PTI Karachi Official(@PTI_KHI) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی Haleem Adil Sheikh کی جانب سے حلقہ پی ایس 99 میں دعوتِ افطار کا اہتمام۔ صدر کراچی آفتاب @AftabSiddiqiPTI سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقعہ پر دعوت میں موجود کارکنان سے آفتاب صدیقی نے خطاب بھی کیا۔

account_circle
PTI Karachi Official(@PTI_KHI) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی مزمت کرتے ہیں،ضمانتوں کے باوجود گرفتاری واضح ہےاس ملک میں جنگل کا قانون ہے۔فاشسٹ سرکارکےسامنےکپتان کے کھلاڑی ڈٹ کرکھڑے ہیں،ان اوچھےہتھکنڈوں سےہماری کی تحریک نہیں رکےگی۔ہماراکوئی بھی رہنماءان جیلوں سےخوفزدہ نہیں۔صدر پی ٹی آئی کراچی @AftabSiddiqiPTI

account_circle
Ali Haider Zaidi(@AliHZaidiPTI) 's Twitter Profile Photo

These tube lights lost the plot!
Their starters have malfunctioned under pressure!
They have no self respect, therefore they can go to any lows.
Just for the record, Shazia Marri is sitting here as the courts in Sindh keep extending the hearings in her FAKE DEGREE case.

account_circle
Haleem Adil Sheikh(@HaleemAdil) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک کا شکر گذار ہوں ایک اور جھوٹا کیس ختم ہوگیا، میرے خلاف اینٹی انکروچمنٹ افسر کو دھمکیاں دینے کا جھوٹا کیس بنایا گیا تھا جو عدالت نے ختم کر دیا ہے ایک سال کے اندر آدھی قوم کو مثیبتوں میں ڈال دیا ہے ہزاروں نوجوانوں کو موجودہ حکمرانوں نے دہشتگرد بنا دیا ہے سابق وزیر اعظم قوم…

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

میں عمران خان کی سولجر ہوں مجھے کیوں ڈر لگے گا!!

عمران خان کا دور صدیوں تک چلے گا انشااللہ

Via Hareem Khan

account_circle
PTI Karachi Official(@PTI_KHI) 's Twitter Profile Photo

صدر پی ٹی آئی سندھ Ali Haider Zaidi کی یوتھ ونگ سیکرٹریٹ کراچی آمد، کارکنان کے ہمراہ افطاری کی۔

اس موقع پر صدر یوتھ ونگ سندھ و ایم پی اے عباس جعفری بھی موجود۔

صدر پی ٹی آئی سندھ @AliHZaidiPTI کی یوتھ ونگ سیکرٹریٹ کراچی آمد، کارکنان کے ہمراہ افطاری کی۔ اس موقع پر صدر یوتھ ونگ سندھ و ایم پی اے عباس جعفری بھی موجود۔
account_circle
LAL MALHI(@LALMALHI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں بالکل شرکت کریں گے اگر حکومت اور بھٹو کا نواسہ آئین پر عمل کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔
ایسا نہیں ہو سکتا کہ وہ آئین کی خلاف ورزی کریں، عدلیہ پر حملے کرے اور گولڈن جوبلی منائیں۔

Jibran Ilyas
Adnan Adil

account_circle
LAL MALHI(@LALMALHI) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پر حکومت وہ کریں گے جو منتخب نمائندگان ہوں گے۔ نگران حکومت 90 دن سے آگے غیر آئین ھوگی۔
مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ مریم نواز ہے۔ مریم نواز توہین عدالت میں شہباز شریف کو اپنے راستے سے ہٹانا چاہتی ہے۔

Jibran Ilyas
Saffina Ellahi
•Sidra Imran•

account_circle
Ali Haider Zaidi(@AliHZaidiPTI) 's Twitter Profile Photo

I have always maintained that anyone who follows leaders like Zardari & Nawaz are aiders and abettors in their crimes.

Some of them wear expensive suits & speak foreign languages.

Inshallah, one by one all of these hypocrites will be exposed.

account_circle