مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profileg
مہرنگ بزنجو

@Princess_Mah13

ID:1619942752724066304

calendar_today30-01-2023 06:17:41

3,3K Tweets

2,4K Followers

4,8K Following

مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

احتجاج کرنے والے وہ ہیں جو چاہتے ہیں بلوچستان میں بدامنی اور شرپسندی کو پھیلا سکیں 📌 فوجی چوکیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے بلوچستان میں امن کے دشمن ہیں جو دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں

احتجاج کرنے والے وہ ہیں جو چاہتے ہیں بلوچستان میں بدامنی اور شرپسندی کو پھیلا سکیں 📌 فوجی چوکیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے بلوچستان میں امن کے دشمن ہیں جو دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں #Balochistan #PakistanZindabad #Abhiya #Perletti #viralvideo #ISPR
account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

جاگو بلوچوں جاگویہ لڑکی جس کا نام مہرنگ ہے یہ دہشتگرد غفار لانگو کی بیٹی ہے اس کو بلوچ نوجوانوں کو ورغلا کر پہاڑوں پر بھجوانے کا ٹاسک دیا گیا ہے کیا اپکو امن سکون کی زندگی پسند نہیں جو مہرنگ کی باتوں میں آکر ریاست مخالف سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں

جاگو بلوچوں جاگویہ لڑکی جس کا نام مہرنگ ہے یہ دہشتگرد غفار لانگو کی بیٹی ہے اس کو بلوچ نوجوانوں کو ورغلا کر پہاڑوں پر بھجوانے کا ٹاسک دیا گیا ہے کیا اپکو امن سکون کی زندگی پسند نہیں جو مہرنگ کی باتوں میں آکر ریاست مخالف سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں #Abhiya #Balochistan #Perletti
account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان - امتحانات میں حاظری یقینی بنانے کے لئے پاک فوج نے طلبہ کو منی مرگ سے استور بذریعہ ہیلی ایویکیوویٹ کرا دیا

account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان عوام کا مطالبہ۔دہشت گردوں کا خاتمہ مشکئ میں بلوچ بچی کا قتل ان دہشت گرد تنظیموں کو بلوچ قوم جان چکی ہے اور اس طرح کی دہشت گرد تنظیموں کو نہ صرف مسترد کرتی ہے بلکہ ریاست سے ان کو جہنم واصل کرنے کی درخواست بھی کرتی ہے

account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

ناظرین حامد منافق میر اور بے رنگ بلوچ کے مسنگ پرسن کزن اور ملک دشمن دہشتگرد جماعت BLACKکے تربیت یافتہ دہشتگردپہاڑوں سے پاک فوج پر حملہ آور ہونے جارہے تھےقربان جاؤں پاک فوج پرجا نےموقع پرہی یہہ کے تہہ لگا دی الحمدﷲ اور پاکستان کو بزدلانہ دہشتگرد کارروائی سے بچا لیا

account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

تربت' ایئرپورٹ روڈ پر بم برآمد، ایف سی نے ناکارہ بنادیا۔ ایف سی نے بم کو ناکارہ بنا دیا ہے جو عوام کی حفاظت اور معاشی ترقی کو فروغ دینے کی راہ میں اہم ہے

تربت' ایئرپورٹ روڈ پر بم برآمد، ایف سی نے ناکارہ بنادیا۔ ایف سی نے بم کو ناکارہ بنا دیا ہے جو عوام کی حفاظت اور معاشی ترقی کو فروغ دینے کی راہ میں اہم ہے #Balochistan #duki #Abhiya #bbmzansi #Terrorists_Killing_Pakistanis #Turbat
account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

دہشتگرد تنظیم نے ایک بار پھر اپنے ہی قوم کے بلوچ افراد کو خضدار میں اپنی دہشت کا نشانہ بنا لیا ہے
دہشتگرد تنظیم نے خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل شہیدکی گاڑی کو نشانہ بنایا دھماکے میں مولانا محمد صدیق مینگل شہید اور 9 افراد زخمی

دہشتگرد تنظیم نے ایک بار پھر اپنے ہی قوم کے بلوچ افراد کو خضدار میں اپنی دہشت کا نشانہ بنا لیا ہے دہشتگرد تنظیم نے خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل شہیدکی گاڑی کو نشانہ بنایا دھماکے میں مولانا محمد صدیق مینگل شہید اور 9 افراد زخمی #Balochistan #Abhiya #Khuzdar
account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

ایسے کردار ہمارے معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں۔ ان سے خریداری کرلیا کریں کیونکہ ان کو منافع کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ دو وقت کی روٹی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اللہ پاک ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے ۔ آمين

ایسے کردار ہمارے معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں۔ ان سے خریداری کرلیا کریں کیونکہ ان کو منافع کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ دو وقت کی روٹی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اللہ پاک ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے ۔ آمين #Pakistan #Balochistan #educacion #Abhiya #school #sports
account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان ترقی کرتے گا تو آگے بڑھے گا پاکستان گرین پاکستان اینیشیٹو (GPI) کے تحت شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بنجر اور غیر آباد زمینوں پر کاشتکاری کا سلسلہ شروع

بلوچستان ترقی کرتے گا تو آگے بڑھے گا پاکستان گرین پاکستان اینیشیٹو (GPI) کے تحت شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بنجر اور غیر آباد زمینوں پر کاشتکاری کا سلسلہ شروع #Pakistan #Balochistan #educacion #Abhiya #school #sports
account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

یہ جو نفرت کے پھندے ہیں
یہ سب دشمن کے دھندے ہیں
جو دشمن پاکستان کا ہے
وہ دشمن دین اسلام کا ہے
پاکستان زندہ باد✌️🇵🇰

account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر ♥️
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر ♥️ اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍ #Abhiya #viralvideo #Perletti #Balochistan #PakistanArmy
account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے دہشتگرد تنظیم کےکارندے اصل حقیقت کو چھپانےکےلیے سوشل میڈیاپرجھوٹی اورمن گھڑت خبریں پھیلارہے ہیں۔دراصل دہشتگردوں نے رات کو تعلیمی چوک پردورفائرنگ کی اور سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی پربزدل دم دبا کر بھاگ گئے

اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے دہشتگرد تنظیم کےکارندے اصل حقیقت کو چھپانےکےلیے سوشل میڈیاپرجھوٹی اورمن گھڑت خبریں پھیلارہے ہیں۔دراصل دہشتگردوں نے رات کو تعلیمی چوک پردورفائرنگ کی اور سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی پربزدل دم دبا کر بھاگ گئے #Pakistan #Balochistan #Abhiya #school
account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان. مقامی لوگ کارڈز پر ان نعروں کے ذریعے اللہ نذر، ندیم اور بی ایل ایف کے دیگر دہشت گردوں کے خلاف اپنی مخالفت کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ بلوچستان میں ان دہشت گرد تنظیموں کے خلاف سخت موقف کی نشاندہی کرتا ہے

بلوچستان. مقامی لوگ کارڈز پر ان نعروں کے ذریعے #ڈاکٹر اللہ نذر، #اختر ندیم اور بی ایل ایف کے دیگر دہشت گردوں کے خلاف اپنی مخالفت کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ بلوچستان میں ان دہشت گرد تنظیموں کے خلاف سخت موقف کی نشاندہی کرتا ہے #Pakistan #Balochistan #educacion #Abhiya #school #sports
account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت میں پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب کا انعقاد.شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب،

شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت میں پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب کا انعقاد.شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب، #Pakistan #Balochistan #educacion #Abhiya #school #sports
account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

ایک بار پھر دہشتگرد تنظیم نے بلوچستان کے علاقے دکی میں موجود معصوم شہریوں کو اپنی دہشت کا نشانہ بنا لیا ہے
دکی میں دہشتگرد تنظیم کے ہاتھوں بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں دو افراد شھید اور 17 زخمی ہوگئی ہیں

account_circle