Qazi Arif Mehmood(@Qaziyan) 's Twitter Profileg
Qazi Arif Mehmood

@Qaziyan

(Gold Medalist) Director (Programs & Production) InCharge Planning and development AVT Chanels Islamabad.

ID:935879630

calendar_today09-11-2012 01:43:18

16,2K Tweets

5,5K Followers

173 Following

Qazi Arif Mehmood(@Qaziyan) 's Twitter Profile Photo

اگر کبھی مجھے زندگی کے نام آخری خط لکھنا پڑا تو میں لکھوں گا کہ میں ان کے لیے تکلیف بن گیا تھا جنہیں میں خوش دیکھنا چاہتا تھا۔

account_circle
Qazi Arif Mehmood(@Qaziyan) 's Twitter Profile Photo

ایران سے سمگلنگ ہو سکتی ہے مگر تجارت نہیں۔
کیونکہ سمگلنگ سے مخصوص شخصیات کو فائدہ ہوتا ہے
اورتجارت سے ملک کی عوام کو۔ بدنصیبی ہے مُلک کی۔

account_circle
Qazi Arif Mehmood(@Qaziyan) 's Twitter Profile Photo

طاقتور ترین خاتون، ہر اِدارہ اِس کے ارادے کے سامنے کُچھ نہیں۔ مان جاتے ہیں باجی۔🙏

طاقتور ترین خاتون، ہر اِدارہ اِس کے ارادے کے سامنے کُچھ نہیں۔ مان جاتے ہیں باجی۔🙏
account_circle
Qazi Arif Mehmood(@Qaziyan) 's Twitter Profile Photo

کیا ایسا ممکن ہے کہ ایسا ہی ایک دبنگ آپریشن کچے کے ظالم ڈاکوؤں کے خلاف بھی ہو جائے؟ پُوری کور کو نہ سہی انہی چند سو جوانوں کو بھیج دیا جائےجنہوں نے پکے کے باوردی محافظ نما ڈاکوؤں کو یرغمال بنایا ہُوا ہے۔
یاد رہےکچے کے ڈاکوؤں کے پاس عام پاکستانی زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔

کیا ایسا ممکن ہے کہ ایسا ہی ایک دبنگ آپریشن کچے کے ظالم ڈاکوؤں کے خلاف بھی ہو جائے؟ پُوری کور کو نہ سہی انہی چند سو جوانوں کو بھیج دیا جائےجنہوں نے پکے کے باوردی محافظ نما ڈاکوؤں کو یرغمال بنایا ہُوا ہے۔ یاد رہےکچے کے ڈاکوؤں کے پاس عام پاکستانی زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
account_circle
Qazi Arif Mehmood(@Qaziyan) 's Twitter Profile Photo

ٹک ٹاکر فورس آف پنجاب، جہاں ایک ایسےشخص کو پروٹوکول دیا جارہا ہے جو اِس وقت لاہور سمیت دیگراضلاع کے 13 مقدمات میں مطلوب ہے۔کاشف ضمیرکو چوہنگ پولیس ٹریننگ سینٹر تقریب میں بطور مہمان خصوصی مدعوکیاگیا۔ٹریننگ سینٹر کے مختلف شعبوں کا وزٹ کروایا گیا عملے نے سیلفیاں بھی بنوائیں۔ 😆😆