•••RᴀғᴀQ ᴋʜᴀɴ 🕊¶STaN 👑 Virat18¶(@R_Roy_1) 's Twitter Profileg
•••RᴀғᴀQ ᴋʜᴀɴ 🕊¶STaN 👑 Virat18¶

@R_Roy_1

فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ.♥️🥀

```Ꭰᵒⁿ'ᵗ Ꭶʰᵒʷ Ꭹᵒᵘʳ Ꮛᵐᵒᵗⁱᵒⁿˢ,```

Ꭾᵉᵒᵖˡᵉ Ꭲʰⁱⁿᵏ Ꭹᵒᵘ ᵃʳᵉ Ꮤᵉᵃᵏ---🥀

ID:1449869655762481152

linkhttps://instagram.com/royrafaq?igshid=ZDdkNTZiNTM= calendar_today17-10-2021 22:47:42

23,0K Tweets

3,3K Followers

4,9K Following

𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁(@sana__110) 's Twitter Profile Photo

ہم نے رکھے ہی نہیں بابو شونا والے جملے
ہم تو کہتے ہیں ...
روح من ، عزیزِ من ، جانِ من ، سکونِ من
♥️💕❤️

ہم نے رکھے ہی نہیں بابو شونا والے جملے ہم تو کہتے ہیں ... روح من ، عزیزِ من ، جانِ من ، سکونِ من ♥️💕❤️
account_circle
•••RᴀғᴀQ ᴋʜᴀɴ 🕊¶STaN 👑 Virat18¶(@R_Roy_1) 's Twitter Profile Photo

مرد ہو تم ؟
تو تمہاری جوانی کا اتنا تو رعب ہو 🔥
کے پاس سے گُزرے کوئی عورت تو وہ بے خوف ہو !🥀❤️

مرد ہو تم ؟ تو تمہاری جوانی کا اتنا تو رعب ہو 🔥 کے پاس سے گُزرے کوئی عورت تو وہ بے خوف ہو !🥀❤️
account_circle
•••RᴀғᴀQ ᴋʜᴀɴ 🕊¶STaN 👑 Virat18¶(@R_Roy_1) 's Twitter Profile Photo

کوئی کـــــــتاب تو کوئی ورک ہوتا ہے🍂
میـــــــاں✨
بندے بندے میں فرق ہوتا ہے

مجھے دیکھ کر لـــــــــــوگ اکثر یہ کہتے ہیں👀
نہ جانے یہ کن خیالوں میں غــــــــــرق ہوتا ہے

کوئی کـــــــتاب تو کوئی ورک ہوتا ہے🍂 میـــــــاں✨ بندے بندے میں فرق ہوتا ہے مجھے دیکھ کر لـــــــــــوگ اکثر یہ کہتے ہیں👀 نہ جانے یہ کن خیالوں میں غــــــــــرق ہوتا ہے
account_circle
•••RᴀғᴀQ ᴋʜᴀɴ 🕊¶STaN 👑 Virat18¶(@R_Roy_1) 's Twitter Profile Photo

*عِشق عين عِشق شين........عِشق قاف کرتا ہے...💔*
💫 *٠مرشد٠* 💫
*يہ لاحق جس کو ھُوجاۓ_____٠ اسے برباد کرتا ھے😥*

*عِشق عين عِشق شين........عِشق قاف کرتا ہے...💔* 💫 *٠مرشد٠* 💫 *يہ لاحق جس کو ھُوجاۓ_____٠ اسے برباد کرتا ھے😥*
account_circle
•••RᴀғᴀQ ᴋʜᴀɴ 🕊¶STaN 👑 Virat18¶(@R_Roy_1) 's Twitter Profile Photo

Happy happy returns of the day ❤🤭

Happy birthday dost 😟 esha.🐈 .......
May u have seen more success and happiness in your future life ❤🤭

Cake kahan hyei 😁kam khana 😂

Happy happy returns of the day ❤🤭 Happy birthday dost 😟 @eshaykh3 ....... May u have seen more success and happiness in your future life ❤🤭 Cake kahan hyei 😁kam khana 😂
account_circle
•••RᴀғᴀQ ᴋʜᴀɴ 🕊¶STaN 👑 Virat18¶(@R_Roy_1) 's Twitter Profile Photo

تم تارے توڑ لانے کی صرف باتیں کرتے رہ گئے وہ چاند ہی اٹھا لایا 😅
✍️ مہتاب عالم

تم تارے توڑ لانے کی صرف باتیں کرتے رہ گئے وہ چاند ہی اٹھا لایا 😅 ✍️ مہتاب عالم
account_circle
•••RᴀғᴀQ ᴋʜᴀɴ 🕊¶STaN 👑 Virat18¶(@R_Roy_1) 's Twitter Profile Photo

اُن کے اک تغافل سے ، ٹوٹتے ہیں دل کتنے
اُن کی اک توجہ سے کتنے زخم بھرتے ہیں

اقبال صفی پوری

اُن کے اک تغافل سے ، ٹوٹتے ہیں دل کتنے اُن کی اک توجہ سے کتنے زخم بھرتے ہیں اقبال صفی پوری
account_circle