𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profileg
𝕽Ԟ ٭*

@Rk001188

"A reader lives a thousand lives before he dies, and the one who doesn't read, lives just one." 📚 @Ray_se_Rizz

ID:826754127669628928

calendar_today01-02-2017 11:28:39

77,5K Tweets

8,8K Followers

99 Following

𝕽Ԟ ٭*(@Ray_se_Rizz) 's Twitter Profile Photo

When life gets tough, learning to surrender and accept are essential to keeping our sanity
Instead of over-analyzing what you should do with your life, open yourself up to the opportunities life is laying out for you, and start listening to people around you 📚

When life gets tough, learning to surrender and accept are essential to keeping our sanity Instead of over-analyzing what you should do with your life, open yourself up to the opportunities life is laying out for you, and start listening to people around you 📚
account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

کاغذ اُتے اَگ نہ رکھِیں
پاگل دے سِر پَگ نہ رکھِیں

بُلھے شاہ دی مَن لَے سَنگیا
مُلک دا راکھا ٹَھگ نہ رکھِیں

کاغذ اُتے اَگ نہ رکھِیں پاگل دے سِر پَگ نہ رکھِیں بُلھے شاہ دی مَن لَے سَنگیا مُلک دا راکھا ٹَھگ نہ رکھِیں
account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی

جیسے ویرانے میں چپکے بہار آ جاۓ

📸


15/05/24

رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے بہار آ جاۓ #Rk📸 #myphotography 15/05/24
account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

courgette
Mixed bell peppers
Prawns
Salmon
Cherry tomatoes
Onion
Lettuce
📸👩🏻‍🍳
بسم اللہ 😋
Fresh, delicious, nutritious 🥙

account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں ،منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک

اے اہلِ زمانہ قدر کرو !
نایاب نہ ہوں، کم یاب ہیں ہم 🍃

📹



13/05/24

account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ♥️

الحمداللہ رب العالمین 🤲🏻

📹

account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

عمل نہیں تو آپکے الفاظ محض ایک خوبصورت مگر بے جان تصویر ہیں

✍🏻

عمل نہیں تو آپکے الفاظ محض ایک خوبصورت مگر بے جان تصویر ہیں #Rk✍🏻
account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

بعد از نماز فجر پرندوں کی تسبیح

سُبحان اللّٰہ و بحمدہِ سُبحان اللّٰہ العظیم ♥️

📸

11/05/24

account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

تمہاری چُپ اور ہمارا لہجہ

کبھی ملیں گے تو بات ہو گی

محبتیں جب لِکھا کرو گے

ہمارا ناموں میں نام ہوگا

تمہاری چُپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہو گی محبتیں جب لِکھا کرو گے ہمارا ناموں میں نام ہوگا
account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

سترگو دہ جانان کہ زما خکولے جہانونہ دی ♥️
وا دیخلہ دنیا زہ اوگے ستا؟ دہ دنیا نہ یمہ !!

سترگو دہ جانان کہ زما خکولے جہانونہ دی ♥️ وا دیخلہ دنیا زہ اوگے ستا؟ دہ دنیا نہ یمہ !!
account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

کوئی تو ہے جو ہماری خبر بھی رکھتا ہے
یونہی تو تذکرے اخبار تک نہيں آتے

ہماری آنکھ سے آنسو نکل پڑے' ورنہ
یہ قُمقمے کسی رُخسار تک نہيں آتے

ہماری اپنی فقیری ہے بادشاہی ہے
ہمارے مسئلے دربار تک نہيں آتے

کوئی تو ہے جو ہماری خبر بھی رکھتا ہے یونہی تو تذکرے اخبار تک نہيں آتے ہماری آنکھ سے آنسو نکل پڑے' ورنہ یہ قُمقمے کسی رُخسار تک نہيں آتے ہماری اپنی فقیری ہے بادشاہی ہے ہمارے مسئلے دربار تک نہيں آتے
account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

اِک میری سَس نی بُری
پیہڑی روۓ دے کِکَر توں کالی !

گَلے کَتھے ویر پُندی
نِت دیوے میرے ماں پیاں نُوں گالی

نی کیہڑا اوس چَندری دا نی میں لاچیاں دا باغ اجاڑیا !!!

اِک میری سَس نی بُری پیہڑی روۓ دے کِکَر توں کالی ! گَلے کَتھے ویر پُندی نِت دیوے میرے ماں پیاں نُوں گالی نی کیہڑا اوس چَندری دا نی میں لاچیاں دا باغ اجاڑیا !!!
account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

نی اِک میری اَکھ کاشنی
دوجا رات دے اُنیندرے نے ماریا

نی شیشے چ تریڑ پے گئی
وال واہندی نے دھیان جدوں ماریا

~شِو کمار بٹالوی

نی اِک میری اَکھ کاشنی دوجا رات دے اُنیندرے نے ماریا نی شیشے چ تریڑ پے گئی وال واہندی نے دھیان جدوں ماریا ~شِو کمار بٹالوی
account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

ھُن تاں میرے دو ھی ساتھی
اِک ھَوکا ، اِک ھنجُو کَھارا

”شِو کُمار بٹالوی“

(یوم وفات چھ مئی)

ھُن تاں میرے دو ھی ساتھی اِک ھَوکا ، اِک ھنجُو کَھارا ”شِو کُمار بٹالوی“ (یوم وفات چھ مئی)
account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

سب سے قیمتی تحفہ انسان کا وہ وقت ہے
جسے وہ اپنے پیاروں کے ساتھ بانٹ سکے
اپنے پیاروں کیساتھ یادگار لمحوں کو جئیں
انھیں تحفظ عزت محبت اور مسکراہٹوں کے تحفوں سے نوازیں

صد شکر میرے مالک ، الحمدللہ علی کل حال

زندگی گلزار ہے 🍃

📸✍🏻

سب سے قیمتی تحفہ انسان کا وہ وقت ہے جسے وہ اپنے پیاروں کے ساتھ بانٹ سکے اپنے پیاروں کیساتھ یادگار لمحوں کو جئیں انھیں تحفظ عزت محبت اور مسکراہٹوں کے تحفوں سے نوازیں صد شکر میرے مالک ، الحمدللہ علی کل حال زندگی گلزار ہے 🍃 #Rk📸✍🏻
account_circle
𝕽Ԟ ٭*(@Rk001188) 's Twitter Profile Photo

ویک اینڈ پہ اگر کچھ لمحوں کے لیےہی سہی سورج صاحب اگر اپنے درشن دے دیں تو ہرطرف عید کا سا سماں دکھائ دیتا ہے
خدا پاک ہم سب کو اپنے پیاروں کیساتھ ایسے پرسکون ہنستے کھلکھلاتے لمحوں سے نوازے
آمین الحمدللہ 🤲🏻

📸
05/05/24

account_circle