Shah Khalid Muhammad(@SKMuhammad1) 's Twitter Profileg
Shah Khalid Muhammad

@SKMuhammad1

Program Officer COMSATS University Islamabad

ID:1686750195965456385

calendar_today02-08-2023 14:46:27

350 Tweets

787 Followers

496 Following

Shah Khalid Muhammad(@SKMuhammad1) 's Twitter Profile Photo

اسبنڑ، ضلع دیر لوئر کی بجلی صبح سے مسلسل بند ہے۔ علاقہ عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ گھروں میں پانی ختم ہو گیا ہے۔ ہسپتالوں میں مریض رل رہے ہیں۔
Prime Minister's Office
Ministry of Energy-Power Division, Government of P
PESCO Swat Circle
PESCO Complaints
Human Rights Watch
UN Human Rights
World Health Organization (WHO)

account_circle
Shah Khalid Muhammad(@SKMuhammad1) 's Twitter Profile Photo

Dear Narendra Modi we are helpless here but you can stop such things. My humble request to you to stop these full of hate acts from your side. Thank you.

account_circle
fayazzafar(@fayazzafar) 's Twitter Profile Photo

سوات پولیس نے سٹی سنٹر میں قائم ایک سیلون میں خاتون ورکر کا ایک لڑکے کا فیشل کرنے پر سیلون کو بند کردیا۔ نیز مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔

سوات پولیس نے سٹی سنٹر میں قائم ایک سیلون میں خاتون ورکر کا ایک لڑکے کا فیشل کرنے پر سیلون کو بند کردیا۔ نیز مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔
account_circle
Shah Khalid Muhammad(@SKMuhammad1) 's Twitter Profile Photo

اوورسیز مسافر اپنے استعمال کے اشیاء کارگو کرکے گھر بھیج دیتے ہیں لیکن یہاں کراچی میں اتنے تنگ کرتے ہیں اور اتنا وقت ضائع کر دیتے ہیں کہ آپ صرف سوچ سکتے ہیں۔
سیکنڈ ہینڈ اشیاء نہ تو دبئ والے خریدتے ہیں اور نہ سعودی والے، ایسے میں وہ اپنا سامان پھینک تو نہیں سکتے۔
Prime Minister's Office
Ministry of Overseas Pakistanis & HRD

account_circle
Shah Khalid Muhammad(@SKMuhammad1) 's Twitter Profile Photo

که چری بلوچ سرمچار ده جان اچکزئ سره خپلی اړیکی ولری نو دا به په پختون بلوچ تعلق هیڅ منفی اغیزه وه نه لری بلکه لا به پیاوړی شی.

account_circle
Shah Khalid Muhammad(@SKMuhammad1) 's Twitter Profile Photo

Dear Narendra Modi being PM of biggest democracy please ban such hateful and shameful gestures from your side. You are well aware that we are helpless on our own side.

account_circle
Shah Khalid Muhammad(@SKMuhammad1) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم نے اعلان کیا تھا کہ رمضان کے مہینے میں لوڈشیڈنگ نہ کرایا جائے لیکن ہمارے علاقے اسبنڑ، ضلع دیر لوئر میں عام دنوں کی نسبت رمضان میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے۔
PESCO Swat Circle
PESCO Complaints
PMO India
Prime Minister's Office
PMO Nepal
PM's Office of Japan
@MauritiusPM
Human Rights Watch

account_circle
Shah Khalid Muhammad(@SKMuhammad1) 's Twitter Profile Photo

اسبنڑ، ضلع دیر لوئر کی بجلی صبح سے بند ہے۔ علاقے کے بجلی سے متعلق کاریگر آج کام نہیں کر پائیں گے اور بالآخر بدترین غربت ہمارا مقدر ٹھہرے گی جسے مسجد کا مولوی خدا کا کرنا قرار دیگا۔
PESCO Swat Circle
Ministry of Energy-Power Division, Government of P
IMF
Human Rights Watch
PMO India

account_circle
Shah Khalid Muhammad(@SKMuhammad1) 's Twitter Profile Photo

فوج اگر اوورسیز پاکستانیوں کے دل جیتنا چاہتی ہے تو ان کے ذاتی موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکس ہٹا دے۔
DG ISPR
DGPR (AIR FORCE)
DGPR (Navy)
Prime Minister's Office

account_circle
Shah Khalid Muhammad(@SKMuhammad1) 's Twitter Profile Photo

ټالب دو۰وس څوک دی. دلته ئ تاسو ډیر خه پیژندلی شئ.
څنګه چه ده لوند خوړ الی مامد په پارلیمنټ کښی ده فوځ بی وردئ فوځی وو هم دغه شان ټالب ئ په افغانستان کښی بی وردئ خو وسله وال فوځی دی.

account_circle
Shah Khalid Muhammad(@SKMuhammad1) 's Twitter Profile Photo

اسبنڑ، ضلع دیر لوئر کی بجلی رات سے مسلسل بند ہے۔ ہم علاقہ عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ گھروں میں پانی ختم ہو گیا ہے۔
IMF
Human Rights Watch
UN Human Rights
Prime Minister's Office
PESCO Swat Circle
Ministry of Energy-Power Division, Government of P

account_circle
Shah Khalid Muhammad(@SKMuhammad1) 's Twitter Profile Photo

اسبنڑ، ضلع دیر لوئر کی بجلی تین گھنٹے سے مسلسل بند ہے۔ گھروں میں پانی کی قلت ہوگی ہے۔ ہسپتالوں میں مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ بجلی سے متعلق کاریگر کام نہیں کر پائے ہیں۔ ہماری مدد کی جائے۔
PESCO Swat Circle
PESCO Complaints
Ministry of Energy-Power Division, Government of P
IMF
Prime Minister's Office
Human Rights Watch
World Health Organization (WHO)

account_circle
Shah Khalid Muhammad(@SKMuhammad1) 's Twitter Profile Photo

اتنے تکبر کی کیا ضرورت ہے۔ کل تک رو رہی تھی اور آج اس قسم کا رویہ؟

account_circle