Saima Kashif(@SaimaKashi66998) 's Twitter Profileg
Saima Kashif

@SaimaKashi66998

ID:1661041074872422400

calendar_today23-05-2023 16:07:44

1,8K Tweets

1,7K Followers

2,1K Following

Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ویسے تو ہم اپنی اپنی پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں اور اختلاف بھی رکھتے ہیں۔۔مگر فلسطین والے معاملے پر میں تمام جماعتوں کے سپورٹرز سے کہتی ہوں کہ ایک ہو کر حکومت پر دباؤ ڈالیں کہ فلسطین کی مدد کرنے کے لئے حکومت ایران کا ساتھ دے۔۔۔اور اپنی فوج اور ہتھیار بھجوائے۔۔۔!!!

account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کو چاہیے زمان پارک کھولیں اور اُسے آباد کریں اور وہیں سے عمران خان کی رہائی کی تحریک کا آغاز کریں

account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کے سب دوست دِل میں ارادہ کر لیں جِس اہلکارنے ائیرپورٹ پر بچی کے ساتھ یہ سلوک کیا ہے اُسے کیفرِ کردار تک پہنچا کر رہیں گے، تب تک کمپین نہ رُکنے پائے

account_circle
Roshan Tweets(@RoshanInsaf) 's Twitter Profile Photo

ریاستی غلاموں کی ان حرکتوں پر جب ہم تنقید کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے ہم غدار ہیں ۔۔
ان محب وطنو کے کام چیک کریں باپ باہر سے مزدوری کر کے ا رہا ہے بچی بڑے شوق کے ساتھ اپنے باپ کو ایئرپورٹ کے دروازے سے ریسیو کرنے جاتی ہے وہاں کھڑا پولیس اہلکار اس بچی کو بالوں سے کھینچ کر نیچے پھینک…

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو:

ساری قوم کو پتہ ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک چلا رہا ہے۔

جنرل عاصم منیر نے مجھے توڑنے کے لیے توشہ خانہ ریفرنس میں بشری بی بی کو سزا دلوائی-

مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے۔…

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

انصافین الرٹ🚫

'لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ وہ پارٹی کے اندر لطیف کوسہ,حامد خان کو کہے کہ 6 ججز کے معاملے کو مضبوطی سے اٹھائے,تمام پاکستان کے بار کونسل ایسوسییشن ان کے ایک اشارے کے منتظر

خان نے ایک کو ایم این اے بنایا اور دوسرے کو سینیٹر بنایا

لیڈرشپ کو tag کرتے جائیں رکنا نہیں

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ یہاں اپنے ذاتی مفاد کے لیے آئے ہیں وہ وقت کے ساتھ ساتھ فلٹر ہوتے جائینگے۔ خود کو ایکسپوز کرتے جائینگے جن جن کا نظریہ ہم سے align نہیں ہے وہ خود ہم سے دور ہوتے جائینگے۔ تم اپنا وقت اور انرجی ان پر برباد کرنے کہ بجائے اپنے مقصد پر فوکس رکھو۔ مراد سعید۔
مراد بھائی کہ یہ بات…

account_circle
The Voice Of Pakistan 🇵🇰(@thepowerofpak) 's Twitter Profile Photo

جس دن آپ لوگوں نے جیل میں موجود عمران خان کے چہرے پر سکون اور اطمينان دیکھیں گے, اُس دن اپ لوگ نہ مایوس ہوں گے اور نہ حوصلہ چھوڑیں گے۔ وہ شخص کچھ ایسا جانتا ہے جو شاٸد ہم نہیں جانتے ۔۔۔۔

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہمارےساتھ شامل پاکستان کے عوام اور لاہور سمیت پاکستان بھر سے آنے والے اپنے کارکنان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ ہماری اس جدوجہد اور حقیقی آزادی کے سفر کو اللہ رب العزت کامیاب فرمائیں!

account_circle
SAGA in Field(@chiefofstars) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی میں جو کچھ ہو رہا ہے خان کو بائی پاس کر کے کیا جا رہا ہے ،ورکروں کو خان کی رہائی اہم بنانی ہوگی ،ورنہ یو این او روپ میں لوگ ائے ہیں جو لے جائیں گے ،خان سے کسی وکیل کی ملاقات نہیں ہوئی ،باہر نکلیے اور احتجاج کیجے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے ،ہربات میں وکیل جھوٹ بول…

account_circle
Enkidu Reborn(@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک ٹریپ ہے، مروت کا سیکرٹری وجاہت سمیع مروت کو جوائن کرنے سے پہلے یہ کام کرتا تھا، وہ لوگوں کے نام ان کے ٹوئٹر آئی ڈی کے ساتھ save کر لیتا تھا۔ بعد میں ڈیٹا اپنے آقاؤں کے ساتھ شئیر کرتا ہوگا۔

میرا قریبی دوست اس کے واٹس ایپ گروپ میں شامل تھا جب اسے معلوم ہوا کہ وہ ٹاؤٹ ہے،…

account_circle
The Voice Of Pakistan 🇵🇰(@thepowerofpak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا جیل سے دو ٹوک پیغام ہے کہ خط کے معاملہ میں چھ ججز کے ساتھ قیادت و عوام ڈٹ کر کھڑے ہوجاۓ۔۔۔

account_circle
meddy tweets(@meddytweets) 's Twitter Profile Photo

ایک اور فتح مبارک بالآخر محمد مدنی کو ٹکٹ جاری ہوگیا.
آپکا جارحانہ رویہ ان خچروں سے گھوڑے والے کام کروائے گا. یہ مومینٹم ٹوٹنے نا دینا اب.

ایک اور فتح مبارک بالآخر محمد مدنی کو ٹکٹ جاری ہوگیا. آپکا جارحانہ رویہ ان خچروں سے گھوڑے والے کام کروائے گا. یہ مومینٹم ٹوٹنے نا دینا اب.
account_circle
GhBbar Is Back(@GhBbarisback) 's Twitter Profile Photo

سنو ہم نے تمہیں ووٹ تمہاری تقریریں سننے کے لیے نہیں دیا
اور نہ ہی پروٹوکول انجوائے کرنے کے لیے دیا
ہمارے ووٹ کی حفاظت نہیں کر سکتے تھے تو الیکشن میں کھڑے کیوں ہوئے تھے

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید خان اور عالیہ حمزہ کو گرفتار کر کے سرگودھا لے جایا جا رہا ہے۔۔۔

اس ظلم کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔۔۔ججز اور اس مافیا کو تو خدا بھولا ہوا ہے۔۔!!

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں وکیل سلمان شاہد، جنہوں نے 9 مئی کے بعد قید کارکنان کے لئے چپ چاپ دن رات سب سے زیادہ کام کیا، لیکن سوشل میڈیا پر بہت کم پذیرائی ملی۔

آج سب دل کھول کر سلمان شاہد کو خراج تحسین پیش کریں ❤

Adv Salman Shahid

یہ ہیں وکیل سلمان شاہد، جنہوں نے 9 مئی کے بعد قید کارکنان کے لئے چپ چاپ دن رات سب سے زیادہ کام کیا، لیکن سوشل میڈیا پر بہت کم پذیرائی ملی۔ آج سب دل کھول کر سلمان شاہد کو خراج تحسین پیش کریں ❤ @AdvSalmanShahid
account_circle