Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profileg
Shafiq Ahmad Adv

@ShafiqAhmadAdv3

The Daring Advocate

ID:1213826713307639809

calendar_today05-01-2020 14:17:14

5,4K Tweets

122,9K Followers

34 Following

Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

عاصمہ جہانگیر کانفرنس انسانی حقوق کے نام پر کروائی جارہی ہے لیکن پاکستان کے سب سے بڑے انسانی حقوق لیڈر منظور پشتین کو کانفرنس میں شمولیت کی دعوت نہ دینے سے کانفرنس کی کیا وقعت رہ جائے گی اور فوج سے اتنا ڈر لگتا ہے تو کانفرنس منتظمین کو Manifesto سے مزاحمت کا لفظ ہٹا دینا چاہیے

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں محمود خان اچکزئی نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا بہت ساتھ دیا ہے اور بلوچستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بننے کے بعد اچکزئی صاحب کے گھر پر ریڈ اور اب وارنٹ گرفتاری افسوسناک ہے اور اچھے گزرے دنوں کا کچھ حیا ھونا چاہیے

کرکٹ کبھی دیکھی نہیں لیکن ٹویٹر پر اس خاتون کی ٹویٹس دیکھ کر اسے کافی پڑھی لکھی اور مہذب سمجھتا تھا لیکن یہ تو کراچی والے واہیات یوٹیوبر نادر خان کی بہن ثابت ھوئی ہے

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

حامد میر سے کوئی ایک دفعہ پوچھ لے کہ
بھائی آپ آخر چاہتے کیا ہیں؟
روز روز ایسے نئے نئے سائنسی تجربے لے کر آجاتا ہے کہ سائنسدانوں کا اسے چپیڑیں مارنے کو دل کرتا ھوگا

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ بناتے وقت آئینی عدالت کا تصور تھا لیکن آئینی معاملات کی بجائے نان روٹی کے ایشوز تک محدود ھوکر رہ گئی ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ بناتے وقت آئینی عدالت کا تصور تھا لیکن آئینی معاملات کی بجائے نان روٹی کے ایشوز تک محدود ھوکر رہ گئی ہے
account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ایک فیصد ایلیٹ کے علاوہ سب مظلوم ہیں البتہ مظلوم ترین قوموں بلوچ اور پشتون کے حقیقی نمائندوں منظور پشتین اور ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں نہ بلانے سے ایک بات تقویت اختیار کررہی ہے کہ یہ قورم اب صرف ایلیٹ کلاس کا ایک گپ شپ فورم بن گیا ہے

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

آخری سال عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں منظور پشتین نے یہ تقریر کی تھی اور شاید اس سال کانفرنس منتظمین نے 9 مئی واقعات کی مذمت اور عاصم منیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ھو لہذا اس سال منظور پشتین کو کانفرنس میں بُلانے کا رسک نہیں لیا گیا

AGHS Legal Aid Cell, Asma Jahangir's Law Firm

account_circle
نازاولئ پشتون(@PTMisTiger) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں پشتونوں کے رہنما PTM سربراہ Manzoor Pashteen کو ابھی تک عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، شاہد پچھلے سال والی تقریر سے خوفزدہ ہوکر ان پر پریشر ہو کہ مشر کو دعوت نہیں دینی عاصمہ جہانگیر تو Iron Lady وہ کبھی کسی کے دباؤ میں

account_circle
Rahim Wazir(@RahimWazir5) 's Twitter Profile Photo

This is a clear violation of Late Asma Jahangir spirit of freedom of speech and inclusiveness. If she were alive, she would have bravely welcomed all human rights voices from the peripheries irrespective of the consequences and that’s why we remember her as Iron lady..

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

The army's hold on every institution in Pakistan is getting stronger day by day & an example of this is not inviting Manzoor Pashteen to the this year.if the situation continues, maybe the next AGHS Legal Aid Cell, Asma Jahangir's Law Firm Conf. be held in Corps Commander House Lahore.

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

حالات کے جبر کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ ہر سال کی طرح عاصمہ جہانگیر کانفرنس ھورہی ہے لیکن اس سال کانفرنس منتظمین اتنے ڈرے ھوئے ہیں کہ منظور پشتین کو دعوت ہی نہیں دی گئی کیونکہ پتہ ہے کہ فاشزم کے خلاف بات کرنے سے اسے روکنا ناممکن ہے۔
عاصمہ جہانگیر کی روح یقیناً شرمندہ ھوگی

حالات کے جبر کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ ہر سال کی طرح عاصمہ جہانگیر کانفرنس ھورہی ہے لیکن اس سال کانفرنس منتظمین اتنے ڈرے ھوئے ہیں کہ منظور پشتین کو دعوت ہی نہیں دی گئی کیونکہ پتہ ہے کہ فاشزم کے خلاف بات کرنے سے اسے روکنا ناممکن ہے۔ عاصمہ جہانگیر کی روح یقیناً شرمندہ ھوگی
account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

عامر متین کی سابقہ اہلیہ نے موٹروے پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھائی تو حامد میر سمیت تمام صحافی سابقہ اہلیہ کے دفاع کے لئے نکل آئے البتہ بلوچستان کے شہر مچھ میں روزنامہ آزادی کے نیوز ایڈیٹر و سینئر صحافی گلزار بلوچ پر قاتلانہ حملہ ھوا ہے لیکن اس صحافی کا کہیں کوئی ذکر نہیں ھورہا ہے

راولپنڈی پولیس نے موٹروے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی اس اتھری خاتون کو گرفتار کرنے کی تصدیق کردی ہے اور چونکہ پاکستانی میڈیا سے منسلک صحافی،اینکرز اور یوٹیوبرز کا کہنا تھا کہ خاتون ذہنی مریض ہے لہٰذا گاڑی کے مالک کو ایک ذہنی مریضہ کو گاڑی چلانے کے لئے دینے پر گرفتار کرنا چاہیے

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

ایک خاتون نادرا کے دفتر گئی کہ میرا خاوند زندہ ہے لیکن آپ نے شناختی کارڈ میں بیوہ لکھ دیا ہے،نادرا افسر نے دراز سے پستول نکال کر اسکے خاوند کو گولی مار کر خاتون کو کہا کہ آپکا شناختی کارڈ ٹھیک ھوگیا ہے۔
اسی طرح حکومت نے مسخ شدہ لاشیں دے کر 8000 لاپتہ افراد کے کیسیز حل کئے ہیں

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

حسان نیازی کا جُرم اتنا سنگین نہیں ہے اور اگر سنگین ھو بھی تو یہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے کہ والدین سے اُسکی ملاقات نہیں کروائی جارہی ہے اور نہ بتایا جارہا ہے کہ وہ کس حال میں ہے اور کس جیل یا قید خانے میں ہے اور نہ پتہ ہے کہ زندہ ہے یا نہیں

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

باجوہ کہتا ہے کہ عمران خان بے غیرت ہے اور عمران خان کہتا ہے کہ باجوہ بے غیرت ہے اور چونکہ تقریباً ساڑھے پانچ سال دونوں کی دوستی اور انتہا کا پیار اور محبت رہی ہے اور انتہائی قریب سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں لہذا ہم یہ کہیں گے کہ دونوں ہی ایک دوسرے کے بارے میں بالکل سچ بول رہے ہیں

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

جہالت کی بدترین مثال ہے کہ اگر کسی پسندیدہ شخص نے کوئی بات کردی ہے تو اسے لوہے پر لکیر سمجھتے ہیں اور کل حامد میر نے مودی کی تقریر میں Urban Naxal کو Arban Nasal بنا دیا اور جب تنقید کی تو حامد میر فین کلب کہہ رہا ہے کہ Urban Naxal نام کی کوئی ٹرم ہی نہیں indiatoday.in/india-today-in…

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

عامر متین کے معاملے پر فوجی میڈیا،ن لیگی میڈیا اور پی ٹی آئی میڈیا ونگ سے منسلک تمام صحافی،اینکرز اور یوٹیوبرز ایک پیج پر ہیں اور حتی کہ مان گئے ہیں کہ بیوی اور گاڑی دونوں عامر متین کی ہے لیکن بیوی کو 16 سال قبل طلاق دے دی ھوئی ہے لیکن گاڑی نئی لے کر دی ھوئی ہے۔
کمال اتفاق ہے جی

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

انڈیا سے مخالفت ایک الگ چیز ہے لیکن حامد میر کی بددیانتی کا اپنا ایک لیول ہے کہ Urban کو Arban بنا دیا ہے اور اکثر اسی طرح انتہائی معصومیت سے پاکستانی سیاست اور دیگر معاملات میں بدیانتی کر جاتا ہے

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

مجھے رہا نہیں کریں گے اور القادر کیس میں بھی سزا دینا چاہتے ہیں اور اسکے بعد عدالتی چھٹیاں ہوجائیں گی:عمران خان
عمران خان ہر وقت بکواس نہیں کرتا اور اس دفعہ سچ بول رہا ہے اور رہائی کے لئے واحد طریقہ عوامی مزاحمت ہے لیکن PTI والے چوتیا چپیڑوں کے ڈر سے باہر ہی نہیں نکلتے ہیں

account_circle