Waheed Mahsood Slemikhel(@SlemikhelWaheed) 's Twitter Profileg
Waheed Mahsood Slemikhel

@SlemikhelWaheed

ID:1134885825781600258

calendar_today01-06-2019 18:14:00

401 Tweets

487 Followers

1,0K Following

Waheed Mahsood Slemikhel(@SlemikhelWaheed) 's Twitter Profile Photo

جن کو تکلیف ہو رہی ہے ہونے دیں لیکن ہم ان دہشتگردوں کی فیکٹریوں پہ انگلی اٹھاتے رہے گے٠
ذرا پتہ کرو جرنل عزیز تبلغ سے واپس آ گٸے ہیں یا قندوز میں٠٠٠٠٠

جن کو تکلیف ہو رہی ہے ہونے دیں لیکن ہم ان دہشتگردوں کی فیکٹریوں پہ انگلی اٹھاتے رہے گے٠ ذرا پتہ کرو جرنل عزیز تبلغ سے واپس آ گٸے ہیں یا قندوز میں٠٠٠٠٠ #StopStateTerrorism
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود قریشی کہتے ہیں اِدھر ہم نے احسان اللہ احسان کو چھوڑ دیا اَدھر بھی پانچ ہزار کو چھوڑنا چاہیے تاکہ امن لایا جاۓ

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

قاٸد پی ٹی ایم منظور کی گرفتاری پرایمرجنسی بنیادوں پر بلاۓ گٸے احتجاجی ریلیوں کے سلسلے میں آج کا اجتماع چارسدہ میں ہوا
شکریہ چارسدہ

قاٸد پی ٹی ایم منظور کی گرفتاری پرایمرجنسی بنیادوں پر بلاۓ گٸے احتجاجی ریلیوں کے سلسلے میں آج کا اجتماع چارسدہ میں ہوا شکریہ چارسدہ #PushtunLongMarch2Charsadda
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

چلو پھر سے جہاد Start !
ان کی ایک ایک کارواٸی تمہارے گلے پڑے گی پراکسی کے Expire کا ٹاٸم فریم ہوتا ہے لیکن چوکیدار نے تو بلکل گلےکا تاویز بنا لیا ہے

چلو پھر سے جہاد Start ! ان کی ایک ایک کارواٸی تمہارے گلے پڑے گی پراکسی کے Expire کا ٹاٸم فریم ہوتا ہے لیکن چوکیدار نے تو بلکل گلےکا تاویز بنا لیا ہے #StopStateTerrorism
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

اس مارکیٹ کو 3 نومبر2016 کو فوج نے بارود رکھ کر زمین بوس کیا واقع کےپانچواں دن ایک جماعت کے امیر اور ایک مقامی ملک کے ذریعے مجھے وانہ بلایا گیا کہ آٸی ایس آٸی کے کرنل نے کہا ہے کہ اگر علی نے اپنا منہ بند نہیں کیا تو تو اگلی دفعہ ان کے عورتوں اور بچوں پر رحم نہیں کیا جاۓ گا

اس مارکیٹ کو 3 نومبر2016 کو فوج نے بارود رکھ کر زمین بوس کیا واقع کےپانچواں دن ایک جماعت کے امیر اور ایک مقامی ملک کے ذریعے مجھے وانہ بلایا گیا کہ آٸی ایس آٸی کے کرنل نے کہا ہے کہ اگر علی نے اپنا منہ بند نہیں کیا تو تو اگلی دفعہ ان کے عورتوں اور بچوں پر رحم نہیں کیا جاۓ گا
account_circle
Waheed Mahsood Slemikhel(@SlemikhelWaheed) 's Twitter Profile Photo

مشر منظور پشتين او محسن داوڑ پشاور شے اتمانزئ وﺯير دهرنه ته وينا کوي.
بغیرت میڈیا والوں کو یہ نظر نہیں آتا

مشر منظور پشتين او محسن داوڑ پشاور شے اتمانزئ وﺯير دهرنه ته وينا کوي. بغیرت میڈیا والوں کو یہ نظر نہیں آتا
account_circle
Waheed Mahsood Slemikhel(@SlemikhelWaheed) 's Twitter Profile Photo

پشتون تحفظ موومنٹ کا چارسدہ میں جلسہ شروع ہوگیا ہے،لوگوں کی شرکت مسلسل جاری۔۔۔!

account_circle
Waheed Mahsood Slemikhel(@SlemikhelWaheed) 's Twitter Profile Photo

خاموش رہنے والوں کو مدرسوں والوں سے زیادہ وردی والوں اور موجودہ ظالم حکمرانوں کی فکر ہے
(لال مسجد)

account_circle
Waheed Mahsood Slemikhel(@SlemikhelWaheed) 's Twitter Profile Photo

چہ یہ پہ مینہ نہ ماڑیگی آغا سالار راغلے دے
دا لر و بر افغان رہبر منظور جان راغلے دے

account_circle
Waheed Mahsood Slemikhel(@SlemikhelWaheed) 's Twitter Profile Photo

زه اوته به سره یو کړو بد اوښه به سره یو کړو

نور به ټول کارونه پریږودو پښتانه به سره یوکړو

account_circle
Waheed Mahsood Slemikhel(@SlemikhelWaheed) 's Twitter Profile Photo

چائنہ میں مقیم پی ٹی ایم کے سرگرم رکن شاہ خالد کو کل رات ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے ۔ شاہ خالد کچھ دن پہلے پاکستان آئے تھے ۔اب سے کچھ دیر بعد ان کو پشاور میں میجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا ۔

چائنہ میں مقیم پی ٹی ایم کے سرگرم رکن شاہ خالد کو کل رات ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے ۔ شاہ خالد کچھ دن پہلے پاکستان آئے تھے ۔اب سے کچھ دیر بعد ان کو پشاور میں میجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا ۔ #ReleaseShahKhalidMuhammad
account_circle
Ali Wazir Fan's(@AliWazirFans) 's Twitter Profile Photo

یہ تو شروعات ہے، ڈی آئی خان جلسہ شروع ہونے میں ابھی کافی وقت ہے لیکن گراؤند کچاکچ برھا ہوا ہے، جبکہ ابھی بھی دسیوں ہزاروں لوگ راستے میں ہے۔
Afrasiab Khattak Bushra Gohar Mohammad Taqi

account_circle