Sohail Khawaja(@SohailKhaw48221) 's Twitter Profileg
Sohail Khawaja

@SohailKhaw48221

❤️❤️♥️❤️ نواز شریف کا عاشق ❤️❤️❤️❤️
سول سپرمیسی کی جنگ نواز شریف کے سنگ✌️
پرانا اکاونٹ sohail khawaja 11 شہید😀

ID:1706512263711182848

calendar_today26-09-2023 03:33:52

16,1K Tweets

160 Followers

212 Following

Abdullah Tariq Sohail(@ats_sohail) 's Twitter Profile Photo

ایرانی ملیشیا عراق میں کم عمر بچوں کو کس انداز سے قتل کرتی ھے ملاحظہ۔ فرمائیں
یہ بچہ موصل میں قتل کیا گیا

account_circle
Hafiz Hisham Elahi Zaheer(@hishamelahi) 's Twitter Profile Photo

کوئ رعایت نا کرنا دُشمنِ عثمـــانؓ سے
نبی ﷺ نے یہی درس دیا بیعتِ رضوان سے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

معاملہ صرف گرین کارڈ کا نہیں اور نہ ہی معاملہ بیوی بچوں کے پاسپورٹ تک محدود ہے بلکہ اصل مدعا یہ ہے کہ جج صاحب کی امریکہ میں چار کمرشل جائیدادیں ہیں جن کی منی ٹریل میسر نہیں ہے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پاناما کیس پر شیخ رشید اپنے دلائل خود دے رہا تھا اس نے بھری عدالت میں نواز شریف کے بچوں کو گونگلو، ٹھیپے کوجے کہا اس پر کاشف عباسی حامد میر اور ججز ہنستے رہے ججز کی فیملیاں گیلری سے تالیاں بجاتی تھیں آج اپنے امریکن بچوں پر کلنج کیوں پڑ رہا ہے ؟

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین حکومتی سطح پر جسٹس گرین کارڈ کے دو رشتہ ڈانگ سوٹا لے کے میدان میں نکل ائے ہیں جن میں پہلے لمبر پر جناب منصور اعوان اور دوجے لمبر پر وزیرخزانہ اورنگزیب عالمگیر ہیں اور ان تینوں افراد کے کُتے آپس میں کزن ہیں

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جسٹس گرین کارڈ نے چھکے ججوں کے ساتھ مل کر حکومت پر دباؤ کا الزام لگایا حکومت کے ماتحت افسر کو سزا سنائی اور واضح طور پر فتنہ عمرانیہ کی زبان بول رہا ہے لیکن اٹارنی جنرل اور وزیرخزانہ اسی گرین کارڈ جج کی حمایت کررہے ہیں
میاں صاحب تانوں ہمیشہ گھروں مار پئی جے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین یہ ہے “ یسٹس “ صاحب کا گرین کارڈ جس کے اوتے موٹے حروف سے لکھا ہے “ مستقل رہائشی “ اور یہاں سوال یہ ہے کہ اٹارنی جنرل نے کس حیثیت میں اپنے یار بابر ستار کو کلین چٹ دی ہے اور کیا جج کو آئین قانون اجازت دیتا ہے کہ وہ کسی اور ملک کا مستقل مکین ہو

اور ناظرین یہ ہے “ یسٹس “ صاحب کا گرین کارڈ جس کے اوتے موٹے حروف سے لکھا ہے “ مستقل رہائشی “ اور یہاں سوال یہ ہے کہ اٹارنی جنرل نے کس حیثیت میں اپنے یار بابر ستار کو کلین چٹ دی ہے اور کیا جج کو آئین قانون اجازت دیتا ہے کہ وہ کسی اور ملک کا مستقل مکین ہو #GreenCardCultJudge
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آج اطہر من اللہ کہتا ہے کہ ججوں کے گرین گارڈ وغیرہ پر ریکارڈ کیوں نکالا
جب پاناما سکینڈل سامنے آیا چار سو لوگوں میں سے صرف نواز شریف جس کا نان نہی تھا ٹارگٹ کیا گیا انہی ججوں نے آئی ایس آئی اور ایم آئی سے واٹس ایپ جے آئی ٹی بنائی پچاس سال کا ریکارڈر نکلوایا
میڈیا نے 4800پروگرام

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

اگر مداخلت کی بات کرنی ہے تو میں حلف دینے کو تیار ہوں کہ ماضی میں سپریم کورٹ میں باہر سے نہیں بلکہ اندر سے مداخلت ہوتی رہی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی
The Thursday Times

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

صرف ایجنسیوں کی طرف سے ہی مداخلت ہی نہیں ہوتی، بلکہ ان کے ججز کے خاندان کے ارکان کی طرف سے بھی جو ہوتی ہے وہ مداخلت ہی ہوتی ہے: چیف جسٹس قاضی فائض عیسیٰ
ہائے رافعہ میں نے کہا تھاناں یہ قاضی ہمیں نہیں چھوڑے گا۔اب کیا ہوگا؟
🤣🤣🤣

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین اٹارنی جنرل منصور اعوان نے اکھیا ہے کہ بابر ستار نے کبھی ہندوستان کا گانا نہیں سنا عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی ہے اور اگر انہیں جوڈیشل کاؤنسل گرین کارڈ پر نوٹس جاری کرے گی تو وہ مستعفی ہوجائیں گے
مجاں مجاں دیاں پیناں

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

بابر ستار خود مان رہے ہیں کہ ان کے بچوں اور بیوی کے پاس امریکی پاسپورٹ ہے اور وہ اپنی مما کی فرم کے لیگل کاؤنسل رہ چکے ہیں اور ان کے پاس امریکہ کا اقامہ ہے تو اب ان باتوں پر بات ہونے پر بابر ستار کو تکلیف کیوں ہورہی ہے
اوئے بولو تے سہی

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف واپس پاکستان لوٹ گے اور برطانیہ نے سوشل ویلفئر قوانین بدل دئیے تو لوگوں کو واپس آبائی دھندے سپلائی چین کی طرف لوٹنا پڑ گیا
گندہ ہے پر دھندہ ہے

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس بے شک تیل نہیں لیکن ہمارے پاس مائنز، منرلز اور زرخیز زمین موجود ہے اور ہمارے پاس نوجوان ہیں جو پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف
The Thursday Times

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

بابر ستار کے حق میں پورا جیو ٹی وی اتر آیا اب بھی کوئی شک کن کا اثاثہ ہے ؟

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جیو بابر ستار کے حق میں مہم چلا رہا جبکہ کل بروز اتوار بابر ستار جیو کے ڈائریکٹر نیوز رانا جواد کی بیٹی کی شادی میں شریک تھا
گھن چکر ہے بھائی

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ اس تصویر کو اپنی پروفائل “ پھوٹو “ کے طور پر لگانا چاہتا ہے لیکن ایک سوال ہے کہ کہیں یہ توہین عدالت تو نہیں ہوگی کیونکہ صدیق جان سمیت لاتعداد یوتھیے اپنے شناختی کارڈ پر ولدیت کھاتہ میں بابر ستار کا نام لکھوا چکے ہیں

مورخ اس تصویر کو اپنی پروفائل “ پھوٹو “ کے طور پر لگانا چاہتا ہے لیکن ایک سوال ہے کہ کہیں یہ توہین عدالت تو نہیں ہوگی کیونکہ صدیق جان سمیت لاتعداد یوتھیے اپنے شناختی کارڈ پر ولدیت کھاتہ میں بابر ستار کا نام لکھوا چکے ہیں
account_circle
عوام بنام سرکار(@lawliga) 's Twitter Profile Photo

وہ بغیرت کا بچہ عمران خان کہتا تھا کہ قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس بھیج کر مجھ سے غلطی ہو گئی تھی۔
کسے اک پاسے کھلو جاؤ کتے دیو پُترو

وہ بغیرت کا بچہ عمران خان کہتا تھا کہ قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس بھیج کر مجھ سے غلطی ہو گئی تھی۔ کسے اک پاسے کھلو جاؤ کتے دیو پُترو
account_circle