Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profileg
Tariq Zaman Malik

@TZM_Zamzama

سوپشت سےہےپیشہ آبا سپہ گری Brig(R),Civ Engr
M&E and DRM Expert (MBA Gold Medalist),
Love Pakistan & Pak Army

https://t.co/xxyBJCvkuX

ID:1369901507471097857

calendar_today11-03-2021 06:43:38

37,7K Tweets

119,0K Followers

9,3K Following

Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

کیا کمال کے لوگ ہوا کرتے تھے جو آرام اور سکون کی نیند سوتے تھے ہم تو موبائل فون کو چند لمحے آرام دینے کے لئے سوتے ہیں۔ 📲
(منقول)
🤣🤣

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

دِنوں کے بعد مجھے اُس نے دکھ دیا تھا کوئی

میں اُس سے یہ بھی نا کہہ سکا... زیادہ ھے

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ

دئیے جلا کے ہواؤں میں کون رکھتا ہے.

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

شاید اسی سبب سے ہیں بے تابیاں میری

پرکھا بہت گیا ہے مجھے، سمجھا نہیں گیا

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

رات کا آخری پہر تھا.......
مجھ سے چاند نے کہا ......
ہم نشیں الوداع.......
مجھ کو نیند آرہی ہے ....
کل ملیں گے اسی جگہ .....
سن کر میں مسکرا دیا......
اس کو بتلا دیا......
جانے والے لوٹتے نہیں ......
تم نہیں آؤ گے ........
مجھے ہے یقین......
میری بات سن کر وہ ٹھٹھک گیا......

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

3دن قبل پاک فوج کےسپوت میجرعبدالرحمن (ر)،تمغہ جرآت کی بھارت کی قیدسے فرار اور نیپال پہنچنےتک کا سنسنی خیزوی لاگ(پارٹ1) پیش کیاتھا،اسی کاپارٹ2 ان کی نیپال جیل سے فرار اورپاکستان پہنچنے تک کےحقائق پرمبنی ،جومزیددلچسپ ہے، اب حاضر ہے👇

youtu.be/jiaZ0gjOrXc?si…

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں سب کچھ نہیں بدلا جا سکتا، کسی جاہل کو اُس کی جہالت کا یقین دلانا مشکل ترین کام ہے۔ اس لیے ہمیشہ اپنے ذہنی سکون کو فوقیت دیجیے ۔ یقین مانیے آپ ہر شخص سے نہیں لڑ سکتے، اور لازمی نہیں آپ کو غلط نظر آنے والا شخص حقیقت میں بھی غلط ہو۔ اس لیے اپنے اندازوں اور ناپسندیدگیوں کو

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

*🌹السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹*

*🇵🇰صبح بخیر*

*🌴 اے رب کریم ہم سبکو منافقین کی منافقت سے حاسدین کی حسد اور شیاطین کے شر سے محفوظ فرما*
*🌴اے اللہ رب العزت ہمیں اخلاص، اخلاق، احترام کی دولت سے مالا مال فرما، ہمارے دلوں کو روشن کر دے

*🌹السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹* *🇵🇰صبح بخیر* *🌴 اے رب کریم ہم سبکو منافقین کی منافقت سے حاسدین کی حسد اور شیاطین کے شر سے محفوظ فرما* *🌴اے اللہ رب العزت ہمیں اخلاص، اخلاق، احترام کی دولت سے مالا مال فرما، ہمارے دلوں کو روشن کر دے
account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

سکُون کا اک لمحہ بھی میسر نہیں مجھ کو

محبت کو سُلاتا ہوں تو نفرت جاگ اٹھتی ہے

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

پلٹ کر آنکھ نم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا

گۓ لوگوں کا غم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا

سر تسلیم خم کر کے بہت کچھ مل تو سکتا ہے

سر تسلیم خم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا
جو نفرت ہو تو بے حد ہو محبت ہو تو بے پایاں
کوئ بھی کام کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

مری تھم تھم جاوے سانس پیا
مری آنکھ کو ساون راس پیا

تجھے سن سن دل میں ہوک اٹھے
ترا لہجہ بہت اداس پیا

ترے پیر کی خاک بنا ڈالوں
مرے تن پر جتنا ماس پیا

تُو ظاہر بھی، تُو باطن بھی
ترا ہر جانب احساس پیا

تری نگری کتنی دور سجن
مری جندڑی بہت اداس پیا

میں چاکر تیری ازلوں سے
تُو افضل،

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

*السّلام علیکم ورحمتـــہ اللّٰہ وبــــرکاتہ*

*ھر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں نہیں ڈھل سکتا. طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ھے. البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار میں ھے.*
*اے مالکِ کون و مکاں اے خالقِ کائنات ہم تیری بارگاہ

*السّلام علیکم ورحمتـــہ اللّٰہ وبــــرکاتہ* *ھر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں نہیں ڈھل سکتا. طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ھے. البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار میں ھے.* *اے مالکِ کون و مکاں اے خالقِ کائنات ہم تیری بارگاہ
account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

جلیں کسی کے لیے، کٹ مریں کسی کے لیے

یہ رکھ رکھاؤ ہے باقی ابھی درختوں میں

( ظہیر قندیلؔ)

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

ہمیں پتہ ہے، کہیں اور کے مسافر ہو

ہمارا شہر تو بس راستے میں پڑتا ہے

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

طنز وہ تیر ہے جو شہد میں بھگو کر بھی مارا جائے تو اس کی کڑواہٹ اور چبھن کم نہیں ہوتی

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر محبتوں کے سرابوں میں بھٹکنے والے اور شاعری کے شوقین لوگوں لئیے ایک خوبصورت نظم، جو واقعی پڑھنے کے قابل ہے 👇

سنا ہے لوگ کہتے ہیں
تعلق ٹوٹ جائے تو
وہ یکسر ٹوٹ جاتا ہے
تو پھر ہم دیکھتے کیوں ہیں
کسی کی سبز لائٹ کو
کسی واٹس ایپ سٹیٹس کو
کسی کی ٹائم لائن پر
کیوں

account_circle