Ishtiaq Malik(@TheIshtiaqMalik) 's Twitter Profileg
Ishtiaq Malik

@TheIshtiaqMalik

Always With You On The Road To Goodness.
Founder @CSDI_Org | CEO #FAPL | PEngr @PECOfficial | Quran and Islam | Character Development | RTs are not Endorsement

ID:1094657406

calendar_today16-01-2013 09:26:50

4,0K Tweets

5,8K Followers

5,0K Following

Ishtiaq Malik(@TheIshtiaqMalik) 's Twitter Profile Photo

حق بات کو نہ جاننا جہالت ہے اور غلط بات کو حق سمجھنا اس سے بھی بڑی جہالت ہے

حق بات کو نہ جاننا جہالت ہے اور غلط بات کو حق سمجھنا اس سے بھی بڑی جہالت ہے
account_circle
Ishtiaq Malik(@TheIshtiaqMalik) 's Twitter Profile Photo

ونگار۔۔۔۔۔۔
دیہاتی زندگی کا خوبصورت پہلو۔
مشینوں نے ہم سے بہت کچھ چھین لیا۔

account_circle
Ishtiaq Malik(@TheIshtiaqMalik) 's Twitter Profile Photo

لوگ دین کیلئے لڑیں گے،جھگڑیں گے، مر مٹ جائیں گے، لیکن
دین کے مطابق زندگی بسر نہیں کریں گے
(خلیل جبران)

لوگ دین کیلئے لڑیں گے،جھگڑیں گے، مر مٹ جائیں گے، لیکن دین کے مطابق زندگی بسر نہیں کریں گے (خلیل جبران)
account_circle
Ishtiaq Malik(@TheIshtiaqMalik) 's Twitter Profile Photo

کسی کے ساتھ وہ سُلوک نہ کریں جو آپ چاہتے ہیں کوئی آپ کے ساتھ نہ کرے!

account_circle
Ishtiaq Malik(@TheIshtiaqMalik) 's Twitter Profile Photo

مرشد نے مرید سے کہا:
اگر جنت میں گھر بنانا ھے تو نذرانہ دو، خدمت کرو۔

مرید بولا: مرشد نذرانہ میں برج خلیفہ قبول کریں۔

مرشد کہنے لگے: برج خلیفہ تمہارے باپ کا ھے جو نذرانہ میں دے رھے ھو ؟؟؟؟؟؟

مرید بولا: حضور، جنت آپکے باپ کی ھے؟،؟،؟
جو بانٹتے پھر رھے ھو...؟؟

account_circle
Ishtiaq Malik(@TheIshtiaqMalik) 's Twitter Profile Photo

دو دن سے تمام پنجاب میں بارشیں ہو رہی ہیں لیکن بارشیں پانی کو سٹور کرنے یا واٹر ٹیبل کو بہتر کرنے کا کوئ باقائدہ نظام موجود نہیں۔
شائد ہماری ترجیحات ہی سیاسی اور مذہبی شگوفوں پہ مغز ماری کرنا ہے ورنہ کرنے کو اور بھی بہت کام ہیں۔
لیکن شائد ہم کام کرنا نہیں چاہتے اور جو کرے اسے

account_circle
Ishtiaq Malik(@TheIshtiaqMalik) 's Twitter Profile Photo

اپریل کی 14 تاریخ کو ہونے والی مستقل بارشیں جہاں موسم کو ٹھنڈا رکھنے کی نوید دے رہی ہیں وہیں پہ گندم کی تیار فصل کیلئے امتحان کا باعث ہیں۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث فصلوں کو بچانے کیلئے ان کی بجائے اور کٹائی کے دنوں کو تبدیل کرنا ضروری ہے۔
لیکن اس کیلئے ضرورت ریسرچ اور محنت کی

account_circle
Ishtiaq Malik(@TheIshtiaqMalik) 's Twitter Profile Photo

ضیاء الحق شاہ، اللہ آپکو غریق رحمت کرے۔
میانوالی،داؤدخیل بلال مسجد کے قریب کار حادثہ۔۔۔۔ضیاالحق شاہ(پنجاب پولیس) انکی اہلیہ اور بیٹا انتقال کرگئے۔
دوستوں کا دوست، یاروں کا یار۔

account_circle
Ishtiaq Malik(@TheIshtiaqMalik) 's Twitter Profile Photo

ایک مارننگ شو میں بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کے اپنی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ سنائیں :-
بلقیس ایدھی نے ہنستے ہوئے بتایا کے ایک دفع وہ اور ایدھی صاحب ایک پرائیویٹ کار پر سکھر جا رہے تھے ایک شادی پر. رات کا وقت تھا اندرون سندھ سے گزرتے ہوئے ایک مقام پر کچھ ڈاکو راستے میں آ

account_circle
Ishtiaq Malik(@TheIshtiaqMalik) 's Twitter Profile Photo

ہمارے اہلِ علم جو کبھی اس نورانی پیالہ (وحی ربانی) کے امین و محافظ ہوا کرتے تھے، انہوں نے اس کے گرد آثار و روایات اور فقہ و تاویلات کی ناقابل عبور فصیل چن دی ہے۔ ہمارا ملّی وجود تفرقہ کے داخلی زخم کے سبب صدیوں سے مسلسل رِس رہا ہے۔ ہم وحدت امت کی مصنوعی کوششوں میں مختلف مرہموں کو

account_circle
Ishtiaq Malik(@TheIshtiaqMalik) 's Twitter Profile Photo

The death and life of nations is determined according to God's law. Any nation can extend its term according to this law. Subtract whatever you want. Only law is ordained by God. According to this law, it is within the power of every nation to increase or decrease its life span.

قوموں کی موت اور حیات خدا کے قانون کے مطابق متعین ہوتی ہے۔ جو قوم چاہے اس قانون کے مطابق اپنی میعاد کو بڑھا لے۔ جو چاہے اسے گھٹا لے۔ خدا کی طرف سے صرف قانون مقرر ہے۔ اس قانون کے مطابق اپنی مدتِ حیات کو گھٹانا بڑھانا، ہر قوم کے اپنے اختیار میں ہے۔