اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profileg
اردو ورثہ

@UrduVirsa

اُخُوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا♥️
اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے اردو شاعری، اقوالِ زریں، تحریریں، ناول سے اقتباس کا خوبصورت انتخاب

ID:722574932

linkhttps://www.facebook.com/maharjamshaid.iqbal?mibextid=ZbWKwL calendar_today28-07-2012 17:54:13

27,9K Tweets

436,2K Followers

302 Following

اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

پیر نصیرالدین نصیرؒ

ہم سا بھی ہو گا جہاں میں کوئی ناداں جاناں
بے رُخی کو بھی جو سمجھے ترا احساں جاناں

جب بھی کرتی ہے مرے دل کو پریشاں دُنیا
یاد آ تی ہے تری زُلفِ پریشاں جاناں

میں تری پہلی نظر کو نہیں بھولا اب تک
آج بھی دل میں ہے پیوست وہ

پیر نصیرالدین نصیرؒ ہم سا بھی ہو گا جہاں میں کوئی ناداں جاناں بے رُخی کو بھی جو سمجھے ترا احساں جاناں جب بھی کرتی ہے مرے دل کو پریشاں دُنیا یاد آ تی ہے تری زُلفِ پریشاں جاناں میں تری پہلی نظر کو نہیں بھولا اب تک آج بھی دل میں ہے پیوست وہ
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

رونا تھا بہت دیر مجھے خود سے لپٹ کر
پر تُجھ سے جُدا خود کو میّسر نہ ہُوا مٙیں

سید مبارک شاہ

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

وہ گاؤں کا اک غریب دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا ...
جب اُن کے بچے جو شہر جا کر ، کبھی نہ لَوٹے ، تو لوگ سمجھے ...

احمد سلمان

وہ گاؤں کا اک غریب دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا ... جب اُن کے بچے جو شہر جا کر ، کبھی نہ لَوٹے ، تو لوگ سمجھے ... احمد سلمان
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

سنتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ
ہم لوگ بھی فقیر اسی سلسلے کے ہیں

فراق گورکھپوری

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

دکھ بتانا مجھے نہیں آتا
کوئی چہرہ شناس دے مالک

خالد ندیم شانی

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

تازہ محبتوں کا نشہ جسم و جاں میں ہے
پھر۔ موسمِ۔ بہار مرے گلستاں میں ہے

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کی
سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں

سنا

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کی سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں سنا
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتے
جان لے لیتے ہیں آخر یہ سہارے سارے

عمران الحق چوہان

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

پیارے نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا
'تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے۔(ابوداؤد)

درود شریف پڑھ کر ریپوسٹ کر دیں۔ جزاک اللہ

پیارے نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا 'تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے۔(ابوداؤد) درود شریف پڑھ کر ریپوسٹ کر دیں۔ جزاک اللہ
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو
میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو

مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال و خد
مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو، مرے سارے زنگ اتار دو

کسی اور کو مرے حال سے نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ
میں بکھر گیا ہوں سمیٹ لو،

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال و خد مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو، مرے سارے زنگ اتار دو کسی اور کو مرے حال سے نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ میں بکھر گیا ہوں سمیٹ لو،
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

اپنی زندگی سے درد کو ختم کرنے کے لئے ہمیں تسلیم کرنا ہو گا کہ کچھ بھی ہمارا نہیں ہے، کچھ بھی ہمارا نہیں تھا اور کچھ بھی ہمارا نہیں رہے گا۔

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

احمد فراز کی مشہور غزل
بزبانِ شاعر

سِلسِلے توڑ گیا وہ سَبھی جاتے جاتے
وَرنہ اِتنے تو مَراسِم تھے کہ آتے جاتے

شِکوَۂ ظُلمَتِ شَب سے تو کہِیں بہتر تھا
اپنے حِصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

کِتنا آساں تھا تِرے ہجر میں مَرنا جاناں
پِھر بھی اِک عُمر لگی جان سے

account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

خدا رازق بھی، خدا محافظ بھی ۔
اگر چیتے نے پکڑ کر اپنا رزق بنا لیا تو اس کا 'خدا' رازق کہلائے گا. اور اگر ہرن نے خود کو بچا لیا تو اس کا 'خدا' محافظ قرار پائے گا! یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے!

خدا رازق بھی، خدا محافظ بھی ۔ اگر چیتے نے پکڑ کر اپنا رزق بنا لیا تو اس کا 'خدا' رازق کہلائے گا. اور اگر ہرن نے خود کو بچا لیا تو اس کا 'خدا' محافظ قرار پائے گا! یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ہے!
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

یہ کہانی بہت پُرانی ہے
میری اُردو کی اِک کلاس تھی !
ایک بچے سے جانچ کی خاطر
پُوچھا ' سائبان ' کا مطلب ؟
اُس نے بولا کہ سر '' یتیم ہوں میں ''💔
۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی

یہ کہانی بہت پُرانی ہے میری اُردو کی اِک کلاس تھی ! ایک بچے سے جانچ کی خاطر پُوچھا ' سائبان ' کا مطلب ؟ اُس نے بولا کہ سر '' یتیم ہوں میں ''💔 ۔۔۔۔۔۔ عابی مکھنوی
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

قناعت نہ کر عالمِ رنگ و بُو پر
چمن اور بھی ہیں آشیاں اور بھی ہیں

علامہ محمد اقبالؒ

قناعت نہ کر عالمِ رنگ و بُو پر چمن اور بھی ہیں آشیاں اور بھی ہیں علامہ محمد اقبالؒ
account_circle
اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا

وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں
یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا

وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ

تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ
account_circle