🌷 WORLD ISLAMIC UMMAH 🌴(@Wislamicummah) 's Twitter Profileg
🌷 WORLD ISLAMIC UMMAH 🌴

@Wislamicummah

💞Ummati_of_Muhammadﷺ
There is no God But Allah and محمدﷺ💞 is the Messenger of Allah.
𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙈𝙚 𝙁𝙤𝙧 𝘿𝙖𝙞𝙡𝙮 𝙃𝙖𝙙𝙞𝙩𝙝&𝘿𝙖𝙧𝙤𝙤𝙙 𝙎𝙝𝙖𝙧if

ID:1497431432976912385

linkhttp://theislamicummah.org calendar_today26-02-2022 04:41:19

9,4K تغريدات

11,1K متابعون

10,2K التالية

حدیث نبوی ﷺ(@Islam_Hadees786) 's Twitter Profile Photo

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :

جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔

(مسند احمد : 5711)

account_circle
Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
account_circle
حدیث نبوی ﷺ(@Islam_Hadees786) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی ، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا اور جس شخص نے کسی تنگ دست کے لیے آسانی کی ، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا

(صحیح مسلم : 2699)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی ، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا اور جس شخص نے کسی تنگ دست کے لیے آسانی کی ، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا (صحیح مسلم : 2699)
account_circle
Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
account_circle
حدیث نبوی ﷺ(@Islam_Hadees786) 's Twitter Profile Photo

حضرت سلمان بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

’’ جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو وہ کھجور سے افطار کرے کیونکہ وہ باعث برکت ہے ، اگر وہ نہ پائے تو پھر پانی سے افطار کر لے کیونکہ وہ باعث طہارت ہے ۔‘‘

(مشکوٰۃ المصابیح : 1990)

حضرت سلمان بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو وہ کھجور سے افطار کرے کیونکہ وہ باعث برکت ہے ، اگر وہ نہ پائے تو پھر پانی سے افطار کر لے کیونکہ وہ باعث طہارت ہے ۔‘‘ (مشکوٰۃ المصابیح : 1990)
account_circle
Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
account_circle
Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

ہم سب حضرت امام حسین ؓ کے پیروکار ہیں۔
اور یہ میسیج ہر اس شخص کیلئے ہے جو آزادی کا پیروکار ہے اور غلامی کے خلاف ہے !

account_circle
حدیث نبوی ﷺ(@Islam_Hadees786) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :

حرام مال جمع کرنے والے پر رشک مت کرو یا ( شاید یہ فرمایا کہ ) ناحق مال جمع کرنے والے پر ( رشک مت کرو ) اس لیے کہ اگر وہ اس مال کو صدقہ کرے تو قبول نہیں ہے اور جو باقی رہے گا وہ اس کے لیے جہنم کا باعث ہو گا ۔

(المستدرک : 2137)

account_circle