Zeba Waziri
@Zebaw4
lezen
ID:1192036782474514432
06-11-2019 11:12:00
50,0K Tweets
15,8K Followers
1,2K Following
محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ وڈیو میں سب کچھ نظر آرہا ہے کے محسن اور ان کے تمام ساتھی پرامن تھے فائرنگ آرمی اور پولیس کررہے ہیں اس کے باوجود غلام میڈیا اور ضمیر فروش صحافی ان کے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا کررہے ہیں
#Mohsindawar
میران شاہ شمالی وزیرستان پولیس اور ایف سی کی جانب سے محسن داوڈ اور ساتھیوں پر سیدھی گولیاں چلانا انتحاٸی بزدلانہ اور شرمناک واقع ہے۔ محسن داوڈ زخمی ہے۔ ریاستی فاشزم اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔
#StopStateTerrorism
PTM Holland is organizing a meeting to highlight and discuss the human rights violations of Pashtun minority, especially PTM activists, in Pakistan. PTM leader Manzoor Pashteen is detained illegally & tortured in prison. Join us in Leiden!
#FreeManzoorPashteen