Aaj TV Urdu
@Aaj_Urdu
Journalism from our cross-Pakistan bureaus | Analysis and truth-telling by @MunizaeJahangir, @SidraIqbal, @ShaukatPiracha1
ID:522083802
http://www.aaj.tv 12-03-2012 08:48:38
298,7K Tweets
1,3M Followers
63 Following
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب نہیں کرسکتی
مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30382388
#AajNews #EbrahimRaisi #IranianPresident #PakIran #PakistanVisit #Karachi
پی اے سی کے لئے شیرافضل مروت کا نام فائنل ہے، عمرایوب
مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30382570
#AajNews #APC #Sherafzalkhanmarwat #OmarayubKhan #PTI #ImranKhanPTI
وزیراعلیٰ سندھ نے بھی فارسی زبان سیکھ لی، ایرانی صدر رئیسی کو فارسی زبان میں خوش آمدید کہا
مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30382563
#AajNews #CMSindh #MuradAliShah #IranianPresident #EbrahimRaisi
سائفر کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30382559
#AajNews #CipherCase #ImranKhan #ImranKhan PTI
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹریفک اہلکار کی رشوت لینے کی آج نیوز کی خبر پر ایکشن
مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30382544
#AajNews #TrafficPolice #TobaTekSingh
موٹر سائیکل تیز چلانے سے منع کرنے پر فائرنگ، کونسلر کا بھائی جاں بحق
مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30382539
#AajNews #MotorCycle #Karachi #bikeriding
طاقت اسٹبلشمنٹ کے پاس ہے، جس کے پاس طاقت ہے ہم اس سے بات کریں گے، حسن رؤف
مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30382538
#AajNews #PTI #ImranKhanPTI #Establishment
وزیراعظم شہبازشریف کل کراچی کا دورہ کریں گے
مزید پڑھیے 📷 aaj.tv/news/30382533
#AajNews #ShehbazSharif #KarachiVisit #PrimeMinister
پروفیسر سنہ 1921 میں کوما میں جانے کے بعد 2 ہزار سال مستقبل میں بیدار ہوا
مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30382531
#AajNews #Professor #Prediction #timetravel #PaulAmadeusDienach #ChroniclesFromTheFuture