afzal307(@Afzal240307) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan لانچر گزشتہ چھتر سالوں سے لگاتار کام کر رہا تھا اس لیے اب خستہ حال ہو کر بیکار ہو گیا ہے

account_circle
afzal307(@Afzal240307) 's Twitter Profile Photo

Adeel Raja اداروں کا کیا اگلوں نے ملک ہی تباہ کر دیا ہے جب بھی نااہل کمپرومائزڈ لوگوں کو بڑے عہدوں پر بٹھائیں گے تو بربادی ہی ہو گی

account_circle
afzal307(@Afzal240307) 's Twitter Profile Photo

Khawaja M. Asif تم چوروں سے اگر اس ببر شیر نے بات ہی کرنی ہوتی تو وہ پنجرے میں کیوں بند ہوتا رنگ باز

account_circle
afzal307(@Afzal240307) 's Twitter Profile Photo

Ahmad Jawad چونکہ ان تمام انکوائریز کے تانے بانے راولپنڈی گیٹ نمبر چار تک پہنچتے ہیں اس لیے تمام انکوائریز بند کر دی جاتی ہیں یہ ہی اس ملک کی بدقسمتی اور ایک تلخ حقیقت ہے اور یماری بربادی کی وجہ بھی

account_circle
afzal307(@Afzal240307) 's Twitter Profile Photo

Murad Saeed اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو پھر اس ملک میں ایسی آگ لگے گی جو بجھاۓ نہ بجھے گی نا کوئی حاجی بچے گا نہ حافظ اللہ پاک محفوظ رکھے ایسا وقت نا آۓ اس وطن عزیز پر لیکن بدقسمتی سے غداروں کا ٹولہ حکمران ہے وہ دوبارہ سے اکہتر والا سانحہ چاہتے ہیں

account_circle
afzal307(@Afzal240307) 's Twitter Profile Photo

Jasim Irshad Chatha ہاہاہا لگتا ہے وہ عاصم منیر کی ٹرم اندر رہ کر ہی پوری کرنا چاہتے ہیں اسکے بعد عاصم منیر نے تو باہر چلے جانا ہے پھر خانصاحب کچھ کر ہی نہیں سکیں گے 😀

account_circle
afzal307(@Afzal240307) 's Twitter Profile Photo

Ch.Shahzad Gill Asif Latif 🏏🇵🇰 iPian 🏏🇧🇫 ہماری بربادی کی وجہ امریکی غلامی ہے جو عوام نہیں کرنا چاہتی مگر صاحب بہادر انکے غلام ہیں

account_circle
afzal307(@Afzal240307) 's Twitter Profile Photo

Khawaja M. Asif یہ ہی کچھ ہوتا جو یہ لوگ کر رہے ہیں میرے ساتھ خود ایک بار ہوا تھا اور لوگوں نے اسی طرح ساتھ دیا تھا سامان اٹھانے میں بارش بھی ہو رہی تھی لیکن چونکہ جناب خود فارم 47 والے ہیں اس لیے آپکو سب لوگ ہی اپنے جیسے نظر آتے ہیں

account_circle
afzal307(@Afzal240307) 's Twitter Profile Photo

‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊 ن کو کس نے کہا تھا کہ حکومت کے مزے لوٹو مریم کو وزیر اعلی اور شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے کا شوق تھا تو اب بھگتیں اور تو اور بڑے میاں صاحب بھی باقاعدہ شیروانی سلوا کر لندن سے وزیر اعظم بننے پہنچ گئے اور پھر بیٹوں کو بھی بلوا لیا دودھ کی نہروں میں ڈبکی لگانے تو پھر بھگتیں اب

account_circle
afzal307(@Afzal240307) 's Twitter Profile Photo

Ahmad Noorani احمد بھائی وزیر اعلی نے سمری ریجیکٹ کر دی ہے اگر ہم لوگ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے ہیں تو ان شاء اللہ انکی ہر غلط ہر حرکت پر ان پر تنقید بھی کریں گے یہ ہمارا خود سے وعدہ ہے

account_circle
afzal307(@Afzal240307) 's Twitter Profile Photo

Sanam Jamali🇵🇰 Siddique Jan وہ آدمی جس کا نام صدیق جان ہے آئین اور قانون کی جنگ لڑ رہا یے عمران ریاض اور شہید ارشد شریف کی طرح مجھے آپکی تکلیف سمجھ نہیں آ رہی

account_circle
afzal307(@Afzal240307) 's Twitter Profile Photo

Saqib Bashir کمپنی کے لیے تو کافی خدمات ہیں آخر کار پی ٹی آئی والوں پر تششدد کروانے میں یہ موصوف بھی شامل تھے

account_circle