Ahmad Salman Butt(@ahmad9998) 's Twitter Profileg
Ahmad Salman Butt

@ahmad9998

Food related Businessman ||Adventurer|| With a passion for automobiles. “Those who don’t jump will never fly” 🇨🇦 🇵🇰

ID:146357292

linkhttps://www.threads.net/@ahmad9998 calendar_today21-05-2010 06:51:24

157,0K Tweets

2,7K Followers

434 Following

Iqra(@IqraThePoet) 's Twitter Profile Photo

Guys two amazing local alternatives in the market.
Instead of hershey's syrup, try salman's and instead of doritos, try these nachos. Cost effective yet perfect in taste!

Guys two amazing local alternatives in the market. Instead of hershey's syrup, try salman's and instead of doritos, try these nachos. Cost effective yet perfect in taste!
account_circle
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

ابھی تک ایران نے اپنے صدر کے حادثہ میں کسی سازش کا ذکر کیا ہے نہ عندیہ دیا ہے۔ صرف موسم کی خرابی کا ذکر ہے۔ لیکن پاکستانی یو ٹیوبرز بھی کیا لوگ ہیں۔ تعزیت سے پہلے سازش بیان کرنے میں لگ گئے ہیں۔ اس طرح کے سازشی نظریوں میں الجھی قوم اپنے مسائل کی گتھی کیسے سلجھا سکتی ہے؟

account_circle
MaizaHameed(@MaizaHameedMNA) 's Twitter Profile Photo

گندم بحران کی وجہ سے مارکیٹیں ویران کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے
ابھی بھی وقت ہے سمجھ جاؤ معیشت کا پہیہ کسان کی خوشحالی سے چلتا ہے
Shehbaz Sharif

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

ایران کے صدر اور وزیرخارجہ کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاکت:
وزیراعظم نے ایک روز پاکستان میں سوگ کا اعلان کر دیا۔
حیرت انگیز ہے کہ پاکستان میں ٹویٹر بند ہے اور اہم ترین اعلانات بھی وزیراعظم وی پی این لگا کر کر رہے ہیں۔
یہ مذاق بند ہونا چاہیے۔
ٹویٹر کھولیں دنیا سے رابطہ بحال کریں۔

ایران کے صدر اور وزیرخارجہ کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاکت: وزیراعظم نے ایک روز پاکستان میں سوگ کا اعلان کر دیا۔ حیرت انگیز ہے کہ پاکستان میں ٹویٹر بند ہے اور اہم ترین اعلانات بھی وزیراعظم وی پی این لگا کر کر رہے ہیں۔ یہ مذاق بند ہونا چاہیے۔ ٹویٹر کھولیں دنیا سے رابطہ بحال کریں۔
account_circle
Azam Jamil اعظم(@AzamJamil53) 's Twitter Profile Photo

The Government of Iran will fully investigate the crash. It would be nice if we stopped speculating before the official report is released.

account_circle
Ahmad Salman Butt(@ahmad9998) 's Twitter Profile Photo

ایران کی ریسکیو امدادی ٹیمیں ہیلی کاپٹر کے پاس پچھلے ۱۸ گھینٹوں میں کوئ ۲۰ دفعہ پہنچ چکی ہیں

(Source Pakistani X feed)

account_circle
Ahmad Salman Butt(@ahmad9998) 's Twitter Profile Photo

'ڈیجیٹل دشمنی ' کا مفہوم
لوگ پوسٹ لائک کرنا چھوڑ دیتے ہیں 🤷‍♀️🙅🏽‍♂️

account_circle